Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

سونے کی مقامی قیمتوں میں 6 ہزار سے زائد روپے کی کمی ہوئی ہے
شائع 26 ستمبر 2022 05:45pm
ملک میں سونا سستا ہوگیا۔ فوٹو — فائل
ملک میں سونا سستا ہوگیا۔ فوٹو — فائل

ملک میں سونے کے نرخ میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 6 ہزار 800 روپے کی نمایاں کمی کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 43 ہزار 300 روپے پر آگیا ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 5 ہزار 829 روپے کمی سے 1 لاکھ 22 ہزار 857 روپے پر آگئی ہے۔

اس کے علاوہ عالمی صرافی میں معمولی کمی کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 1643 ڈالرز ہوگئی ہے۔

karachi

Gold Rates

Gold prices

karachi gold rates

pakistan gold prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div