Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

‘میں جلد واپس آرہا ہوں’

شاہین شاہ آفریدی حالیہ دنوں ری ہیب کے سلسلے میں انگلینڈ میں موجود ہیں۔
شائع 13 ستمبر 2022 08:45pm
پاکستان فاسٹ بولر نے ٹوئٹر پر ورک آؤٹ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پی سی بی
پاکستان فاسٹ بولر نے ٹوئٹر پر ورک آؤٹ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پی سی بی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ وہ جلد واپس آرہے ہیں، وہ حالیہ دنوں ری ہیب کے سلسلے میں انگلینڈ میں موجود ہیں۔

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ورک آؤٹ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔

ویڈیو میں شاہین شاہ آفریدی جم میں ورزش کر رہے ہیں، انہوں نے ویڈیو کے ساتھ یہ بھی لکھا کہ انشاء اللّٰہ میں جلد واپس آ رہا ہوں۔

شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے جس کے بعدوہ ایشیا کپ سے باہر ہوگئے تھے اورپاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں ری ہیب کیلئے لندن بھیج دیا تھا۔

پاکستان

Fast Bowler

Sri Lanka

Shaheen Shah Afridi

Asia cup

Asia Cup 2022

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div