Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی مناسک حج کی ادائیگی میں مصروف

چیئرمین سینیٹ نے غلاف کعبہ کی تیاری کاعمل دیکھا اورغلاف کعبہ کی تیاری میں کچھ وقت کیلئے حصہ بھی لیا
اپ ڈیٹ 08 جولائ 2022 01:18pm
خانہ کعبہ کے غلاف کی تیاری میں حصہ لینا میرے لئے سعادت کی بات ہے، تصویر ٹوئٹر
خانہ کعبہ کے غلاف کی تیاری میں حصہ لینا میرے لئے سعادت کی بات ہے، تصویر ٹوئٹر

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی مناسک حج کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔

چیئرمین سینیٹ نے غلاف کعبہ کی تیاری کاعمل دیکھا اورغلاف کعبہ کی تیاری میں کچھ وقت کیلئے حصہ بھی لیا۔

صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ خانہ کعبہ کے غلاف کی تیاری میں حصہ لینا میرے لئے سعادت کی بات ہے۔

مزید پرھیں: مکہ المکرمہ میں سرحدی حفاظتی نظام کی خلاف ورزی پرکتنے افراد کو گرفتار کیا؟

دوسری جانب گورنرمکہ شہزادہ الفیصل نے انکشاف کیا کہ حج کے پہلے دن (یوم ترویہ) کوئی کورونا کیس درج نہیں ہوا۔

پریس کانفرنس میں کہا کہ “پچھلے دو سالوں میں کورونا کی وبا کے باوجود مملکت سعودی عرب نے حج کو روکا نہیں ہے”۔

اسلام آباد

sadiq sinjrani

chairman senate

Hajj 2022

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div