Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

آصف زرداری کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں

آج نیوز کے مطابق مرحومہ چند روز سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں جہاں وہ خالق حقیقی سے ملی
شائع 22 جون 2022 10:19pm
کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں فوٹو — فائل
کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں فوٹو — فائل
Asif Zardari ki walda karachi main intiqal kar gain | Aaj News

سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ زرین ارا بخاری طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئیں ہیں۔

آج نیوز کے مطابق مرحومہ چند روز سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں جہاں وہ خالق حقیقی سے ملی۔

پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد سے کراچی روانہ ہوگئے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین سینیٹ ساجد سنجرانی نے سابق صدر کی والدہ کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Asif Ali Zardari

PPP

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div