Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

بہاولپور میں نامعلوم افراد کی مسافر وین پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

مقامی پولیس کے مطابق نا معلوم افراد نے بہاولپور کے ابکری روڈ پر مسافر وین پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے ہیں۔
شائع 30 اپريل 2022 09:33pm
بہاولپور میں نامعلوم افراد کی مسافر وین پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق۔  فوٹو — فائل
بہاولپور میں نامعلوم افراد کی مسافر وین پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق۔ فوٹو — فائل

بہاولپور:ابکری روڈپرنامعلوم افراد کی مسافر وین پرفائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

مقامی پولیس کے مطابق نا معلوم افراد نے بہاولپور کے ابکری روڈ پر مسافر وین پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے ہیں۔

پولیس نے بتایا کہ ارشاد گھلو نامی شخص کو جیل سےرہائی پر گھر لایا جا رہا تھا تاہم مخالفین ان پر راستےمیں اندھا دھند فائرنگ کرکے موقع سے فرار ہوگئے۔

punjab

Bhawalpur

shooting incident

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div