Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
15 Shawwal 1445  

مریم نواز ایم پی اے ثانیہ عاشق کی شادی میں شریک، تصاویر وائرل

مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی سرخ رنگ کے لمبے لباس اور سرخ ہیلس پہنے تصویر کھنچوائی گئی۔
شائع 20 فروری 2022 02:38pm
Instagram Photo
Instagram Photo

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ہفتہ کو جماعت کی صوبائی اسمبلی کی رکن ثانیہ عاشق کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔

مسلم لیگ ن کی ایم پی اے ثانیہ عاشق کی شادی کی تقریب میں ایم پی اے حنا پرویز بٹ، عظمیٰ بخاری اور دیگر سمیت پارٹی کے کئی ارکان نے شرکے کی۔

مسلم لیگ کی ایم پی اے عظمیٰ بخاری نے انسٹاگرام پر مریم نواز اور ثانیہ عاشق کے ساتھ تصاویر شئیر کی

تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں اور ایم پی اے حنا پرویز بٹ اور عظمیٰ بخاری سمیت پارٹی کے مختلف ارکان کو دیکھا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر میں مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی سرخ رنگ کے لمبے لباس اور سرخ ہیل پہنے تصویر کھنچوائی۔

Maryam Nawaz

Maryam Nawaz Sharif

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div