Aaj News

جمعرات, اپريل 18, 2024  
09 Shawwal 1445  

'اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ انصاف اور حکومت کی فتح ہے'

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فود چوہدری کہتے ہیں کہ اسلام آباد...
شائع 24 جون 2021 11:28pm

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فود چوہدری کہتے ہیں کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ انصاف اور حکومت کی فتح ہے۔

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہانوازشریف نے اپنی جائیداد سے متعلق جھوٹ بولا ہے۔ لندن کے فلیٹ حدیبیہ کے پیسوں سے لیے گئے۔

انہوں نے کہانوازشریف مفرورہیں اورجرمانہ بھی ہے جو وہ اداکرنے کو تیار نہیں۔ نوازشریف جس طرح ملک سے فرار ہوئے سب کو پتہ ہے۔

انہوں نے مزید کہاشریف خاندان کو پاکستان کے عوام سے لوٹا ہوا پیسہ واپس کرناچاہیئے۔

fawad chaudhry

Nawaz Sharif

Scandal

Federal Information Minister

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div