براڈشیٹ کمیشن آصف زرداری کے سوئس مقدمات کا ریکارڈ سامنے لے آیا
اسلام آباد:براڈشیٹ کمیشن سابق صدر آصف زرداری کےسوئس مقدمات...
اسلام آباد:براڈشیٹ کمیشن سابق صدر آصف زرداری کےسوئس مقدمات کاریکارڈسامنےلےآیا،براڈ شیٹ کمیشن نے نیب کوسوئس مقدمات کاسربمہرریکارڈکھولنےکی سفارش کردی۔
براڈشیٹ انکوائری کمیشن نے سابق صدرآصف زرداری کےسوئس مقدمات کا ریکارڈ بھی سامنے لانے کی سفارش کردی۔
براڈ شیٹ کی تحقیقات کرنے والے کمیشن نے نیب کوسوئس مقدمات کاسربمہرریکارڈکھولنےکی سفارش کردی۔
براڈشیٹ کمیشن رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیب ریکارڈکوڈی سیل کرکے سوئزاکاؤنٹس کا جائزہ لیں،سوئس مقدمات کاتمام ریکارڈ نیب کےاسٹورروم میں موجودہے،سوئس مقدمات کا ریکارڈ12 ڈپلومیٹک بگز میں پاکستان پہنچایا گیا تھا۔
NAB
اسلام آباد
Record
Broadsheet
Asif Zardari
مزید خبریں
اطلاع ہے سائفر کیس میں چالان جمع ہوگیا لیکن ہمیں ریکارڈ نہیں ملا، شعیب شاہین
ناران بابو سر ٹاپ اور وادی کاغان میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں، موسم سرد ہوگیا
حافظ قرآن طلبا و طالبات کو اضافی 20 نمبر نہ دینے کا فیصلہ
وزیرخارجہ جلیل عباس کل چین کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے
اسلام آباد میں حساس اداروں کا آپریشن، 800 افغان باشندے گرفتار
سرمایہ کاری سہولت کونسل کا دائرہ اختیار بڑھا دیا گیا، اپیکس کمیٹی اجلاس بدھ ہوگا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.