Aaj News

منگل, اپريل 23, 2024  
14 Shawwal 1445  

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی کرسی سرکنے لگی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی کرسی سرکنے لگی،...
شائع 04 جنوری 2021 09:08pm

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی کرسی سرکنے لگی، ذرائع کے مطابق کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں مصباح کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق کرکٹ کمیٹی کے اہم اراکین مصباح الحق کی کارکردگی سے ناخوش ہیں، کرکٹ کمیٹی دورہ نیوزی لینڈ کے بعد مصباح الحق کی کارکردگی کا جائزہ لے گی۔

ذرائع کے مطابق مصباح کی کوچنگ میں ٹیم دفاعی حکمت عملی اپنا رہی ہے، سینئیر کھلاڑیوں کو نظرانداز کرنے پر بھی کمیٹی کو تحفظات ہیں۔

Pakistan Cricket Team

Misbah ul Haq

head coach

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div