Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
18 Ramadan 1445  

سندھ پولیس افسران کا چھٹیوں پر جانیکا فیصلہ، مریم کا خراج تحسین

سندھ پولیس کے چھٹیوں پر جانے کے فیصلے پر مریم نواز نے پولیس کو...
شائع 20 اکتوبر 2020 09:54pm

سندھ پولیس کے چھٹیوں پر جانے کے فیصلے پر مریم نواز نے پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔

قائد اعظم کے فرمودات کو اپنے ٹوئیٹ کے ذریعے پیش کیا۔

انیس سو اڑتالیس کی قائد اعظم کی تقاریر کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان کا وقار بلند رکھنا ہے تو کسی دباؤ میں نہ آنا۔ اپنی ڈیوٹی عوام اور ریاست کا ملازم سمجھ کر کرنا۔

ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ اپنی ڈیوٹی کسی خوف میں آئے بغیر ایمانداری سے کرنا ۔ قائد اعظم محمد علی جناح نے یہ الفاظ سول سرونٹس سے انیس سو اڑتالیس میں اپنے خطاب کے دوران کہے تھے۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ اپنی ڈیوٹی کسی خوف میں آئے بغیر ایمانداری سے کرنا، یہ قائد اعظم کا سول سرونٹس سے 1948 میں خطاب تھا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div