Aaj News

منگل, اپريل 23, 2024  
14 Shawwal 1445  

بلاول بھٹو کا کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت نہ کرنےکافیصلہ

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نےکوئٹہ...
شائع 20 اکتوبر 2020 01:45pm

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نےکوئٹہ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کے جلسے میں شرکت نہ کرنےکافیصلہ کرلیا۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت نہ کرنےکافیصلہ کیا ہے،بلاول بھٹوکل گلگت بلتستان جائیں گے۔

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹوگلگت بلتستان میں انتخابی مہم چلائیں گے،کوئٹہ جلسے میں پیپلزپارٹی کی نمائندگی سینئر رہنماء کریں گے۔

سابق وزرائے اعظم یوسف رضاگیلانی یا راجا پرویزاشرف جلسے میں شرکت کریں گے،پی ڈی ایم کا کوئٹہ میں جلسہ25اکتوبرکو ہوگا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div