ہماری مانگیں پوری کرو!۔۔۔ ورکرز کی ہڑتال پر بھارت میں فلم کی شوٹنگ بند، مطالبات کیا ہیں؟ ہڑتال سے انڈسٹری کے متعدد بڑے پروجیکٹس متاثر ہو چکے ہیں