پاکستان شائع 09 نومبر 2023 08:46pm بلاول بھٹو کی بلوچستان کے رہنماؤں اور کارکنان کو انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت پیپلزپارٹی کے 56واں یوم تاسیس کا جلسہ کوئٹہ میں ہوگا، اجلاس میں فیصلہ
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 12:14am جناح ایئر پورٹ کراچی : کھانے سے کیڑا نکلنے کے واقعہ پر تحقیقات کا حکم ایئرپورٹ منیجر اعلیٰ سطح تحقیقاتی کمیٹی کے ذریعےانکوائری کریں گے، ترجمان سی اے اے
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 09:54pm روبوٹک سرجری سے متعلق صوبائی وزیر صحت کی بریفنگ کی حقیقت سامنے آگئی نگراں وزیراعلیٰ مقبول باقر روبوٹک سرجری دیکھنے ایس آئی یو ٹی پہنچ گئے
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 10:23am کراچی میں نگلیریا سے ایک اور شخص انتقال کر گیا رواں سال نگلیریا سے ہلاکتوں کی تعداد11 ہوگئی، ترجمان محکمہ صحت
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 08:53pm محکمہ اینٹی کرپشن سندھ میں 5 سال میں 1600 انکوائریز مکمل نہ ہوسکیں نگراں وزیراعلیٰ مقبول باقر کی زیر صدارت اجلاس میں انکشاف
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 12:23pm وزیراعلیٰ سندھ کا فلسطینی طلبا کی ٹیوشن اور ہاسٹل فیس معاف کرنے کا اعلان صوبے میں 48 فلسطینی طلبا جامعات اورمیڈیکل کالجزمیں زیرتعلیم ہیں
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 09:15am پی آئی اے کی مزید 19 پروازیں منسوخ، 17 روز میں مجموعی تعداد 754 ہوگئی کراچی سے اسلام آباد اور کراچی سے سکھر کی 4 پروازیں بھی منسوخ
پاکستان شائع 01 نومبر 2023 03:02pm پی آئی اےکا اندرون اور بیرون ملک فلائٹ آپریشن 90 فیصد بحال گزشتہ روز پروازوں میں بیشتر تعداد بین الاقوامی فلائٹس کی تھی، ترجمان قومی ائیر لائنز
کاروبار شائع 31 اکتوبر 2023 10:52pm سندھ کابینہ کا گندم کی سپورٹ پرائس 4 ہزار روپے فی من برقرار رکھنے کا فیصلہ سندھ میں گندم کی سپورٹ پرائس برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 04:51pm پی آئی اے کی آج بھی 23 پروازیں منسوخ پی آئی اے کو مکمل آپریشن بحال کرنے کے لیے مزید فنڈز درکار
شائع 31 اکتوبر 2023 03:22pm پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بدستور متاثر، آج بھی 23 پروازیں منسوخ کراچی سے لاہور کے لئے پی آئی اے کی پرواز بھی منسوخ ہوگئی
بلاگ اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 07:29pm افغانوں کو اب کیوں وطن واپس جانا چاہئے؟ افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی ایک فیصد اور پاکستان میں 29 فیصد سے زائد ہے
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 01:13pm سندھ کے نگراں وزراء من پسند سیکریٹریز مقرر کرنے کیلئے کوشاں سندھ سیکریٹریٹ میں 17 سے 19 گریڈ کے 200 عہدے خالی ہیں، ذرائع کا انکشاف
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 10:18am پی آئی اے کی مزید 29 فلائٹس منسوخ، آج 22 پروازیں آپریٹ ہوں گی پی آئی اے فلائٹ آپریشن کا بحران حل نہ ہوسکا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 08:29pm پی آئی اے اور پی ایس او میں معاملات طے، پروازیں معمول پر آنے کیلئے چند روز درکار 17 روز میں 500 پروازوں کی منسوخی سے پی آئی اے کو 900 ارب روپے کا نقصان ہوا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 05:44pm جامعہ کراچی شبعہ ابلاغ عامہ کی سابق سربراہ شاہدہ قاضی انتقال کرگئیں شاہدہ قاضی کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 01:28pm پی آئی اے کیلئے 8 ارب کی منظوری کے بعد پی ایس او کی پالیسی تبدیل پی ایس او پی آئی اےکے ساتھ ہرممکن تعاون کرے گا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 11:47am پی آئی اے اور پی ایس او فیول تنازع، قومی ائرلائن کی 59 پروازیں منسوخ اندرون اور وبیرون ملک فلائٹ کا شیڈول شدید متاثر
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 03:06pm کے الیکٹرک کو نوری آباد پاورپلانٹ سے سستی بجلی فراہم کرنے کا انکشاف ایس ٹی ڈی سی کے الیکٹرک کو 100میگاواٹ بجلی فراہم کرتا ہے
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 11:35am پی آئی اے کی 40 سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئیں 17 روز میں قومی ائرلائن کو 9 ارب روپے سے زائد کانقصان