پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2023 11:46am سلیمان شہباز کی گرفتاری درکار نہیں، نیب سلیمان شہبازکی درخواست ضمانت واپس لے لی گئی
پاکستان شائع 21 جنوری 2023 03:20pm لاہور کے نجی اسکول میں طالبہ پر تشدد کرنے والی لڑکیوں کی ضمانت منظور لاہور کے علاقے ڈیفنس میں نجی اسکول کی طالبہ کو دیگر طالبات نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جنوری 2023 12:00pm منی لانڈرنگ کیس: سلیمان شہباز کو کلین چٹ مل گئی ملزمان کے کیس میں ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے، عدالت
پاکستان شائع 20 جنوری 2023 02:33pm لاہور: رات 10 بجے کے بعد کاروبار کرنے والی مارکیٹوں کو لاکھوں روپے جرمانے کا حکم غیر قانونی پارکنگ کے خلاف کارروائی کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 20 جنوری 2023 11:06am تم ملازمت کرنا چاہتے ہو یا سیاست، لاہور ہائیکورٹ کا ڈائریکٹر ایف آئی اے سے سوال بیرونِ ملک جانے سے روکنے کے کیس میں عدالت ڈائریکٹر ایف آئی اے پر برہم
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 02:07pm توشہ خانہ کیس: تفصیلات نہیں دے سکتے تو وجوہات بتائی جائیں، لاہورہائیکورٹ وفاقی حکومت کو ریکارڈ کے ساتھ بیان حلفی جمع کروانے کا حکم
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 02:34pm این اے 75ضمنی انتخاب: لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کردیے عدالت نے سنگل بینچ کے فیصلے کو معطل کرنے کی درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 02:36pm لاہور ماسٹر پلان 2050 پر عملدرآمد روکنے کا عبوری تحریری فیصلہ جاری عدالت نے حکومت پنجاب اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 11:06am عمران خان حملہ کیس: ملزم کے بھائی اور بھانجے کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم عدالت کا دونوں کو غیر قانونی حراست سے بازیاب کرنے کا حکم
پاکستان شائع 11 جنوری 2023 05:19pm عمران خان کو پی ٹی آئی کی سربراہی سے ہٹانے پر تحریری فیصلہ جاری عدالت نے فل بینچ بنانے کی سفارش کرنے کا تحریری فیصلہ دے دیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 11:38am عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا کیس، فل بینچ بنانے کی سفارش الیکشن کمیشن کو تادیبی کارروائی سے روکنے کے حکم میں بھی توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 03:39pm لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ایک دن اور دے دیا وزیر اعلیٰ کے پاس 24 گھنٹے ہیں، 186 ارکان کی سپورٹ ہونی چاہیئے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 09 جنوری 2023 12:26pm عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست نمٹادی گئی لاہور ہائیکورٹ نے درخواست غیر مؤثر قرار دے دی
پاکستان شائع 07 جنوری 2023 11:51am منی لانڈرنگ کیسز: وزیراعظم کے صاحبزادے کی عبوری ضمانت میں توسیع ایف آئی اے کے وکیل نے دو ہفتوں کا وقت مانگ لیا
پاکستان شائع 06 جنوری 2023 02:31pm جہانگیر ترین کو لاہور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا شوگر ملز کی زمین کی منتقلی کی منسوخی کیخلاف درخواست کی منتقلی روک دی گئی
پاکستان شائع 05 جنوری 2023 02:34pm عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا کیس، الیکشن کمیشن کو کارروئی سے روک دیا گیا وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو 11جنوری کے لئے نوٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2023 12:27pm شراب لائسنس اجراء کیس: عدالت نےعثمان بزدار کی ضمانت کی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی عدالت نے 5 جنوری تک عبوری ضمانت منظور کر رکھی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2022 01:41pm سال 2022 میں کتنے سیاستدانوں کے مقدمات ختم ہوئے نیب آرڈیننس نے لوٹ مار کرنے والوں کو بے خوف کر دیا ہے، قانونی ماہرین
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2022 03:57pm شہباز شریف کے مقدمے میں سپریم کورٹ نے عمران خان کی اپیل خارج کردی دو ججوں نے عمران خان کی اپیل خارج کی جبکہ ایک جج نے فیصلے سے اختلاف کیا
پاکستان شائع 29 دسمبر 2022 10:39am وفات پانے والے فوڈ انسپکٹر کو 22 سال بعد سپریم کورٹ سے انصاف مل گیا عدالت کا محکمہ خوراک کو پینشن اور مراعات ایک ہفتے میں ادا کرنے کا حکم