پاکستان شائع 27 جنوری 2023 09:22am الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے پرگورنرپنجاب کو نوٹس بھجوادیاگیا جوڈیشل ایکٹوازم پینل کا گورنرکیخلاف قانونی کارروائی کا عندیہ
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 02:01pm توہین عدالت: پرویز الہٰی ،عثمان بزدار، حمزہ شہباز کو جواب جمع کرانے کا حکم عدالت نے سابق وزراء کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 25 جنوری 2023 04:23pm نگران حکومت پنجاب کی جانب سے برطرف لاء افسران کی بحالی کا حکم پنجاب بھر کے 20 برطرف لاءافسران میں 10 ایڈیشنل اور 10اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل شامل ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2023 12:22am فواد چوہدری کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹر منتقل میڈیا سے گفتگو کر رہا تھا، ضروری نہیں جو بات کروں وہ میرا ذاتی خیال ہو، فواد چوہدری
پاکستان شائع 25 جنوری 2023 12:17pm فواد چوہدری کی گرفتاری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج درخواست احمد پنسوتا ایڈووکیٹ کی جانب سے داٸر کی گٸی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 01:49pm فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور، اسلام آباد لے جانے کی اجازت پولیس حکام فواد چوہدری کو لیکر عدالت سے روانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2023 11:46am سلیمان شہباز کی گرفتاری درکار نہیں، نیب سلیمان شہبازکی درخواست ضمانت واپس لے لی گئی
پاکستان شائع 21 جنوری 2023 03:20pm لاہور کے نجی اسکول میں طالبہ پر تشدد کرنے والی لڑکیوں کی ضمانت منظور لاہور کے علاقے ڈیفنس میں نجی اسکول کی طالبہ کو دیگر طالبات نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جنوری 2023 12:00pm منی لانڈرنگ کیس: سلیمان شہباز کو کلین چٹ مل گئی ملزمان کے کیس میں ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے، عدالت
پاکستان شائع 20 جنوری 2023 02:33pm لاہور: رات 10 بجے کے بعد کاروبار کرنے والی مارکیٹوں کو لاکھوں روپے جرمانے کا حکم غیر قانونی پارکنگ کے خلاف کارروائی کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 20 جنوری 2023 11:06am تم ملازمت کرنا چاہتے ہو یا سیاست، لاہور ہائیکورٹ کا ڈائریکٹر ایف آئی اے سے سوال بیرونِ ملک جانے سے روکنے کے کیس میں عدالت ڈائریکٹر ایف آئی اے پر برہم
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 02:07pm توشہ خانہ کیس: تفصیلات نہیں دے سکتے تو وجوہات بتائی جائیں، لاہورہائیکورٹ وفاقی حکومت کو ریکارڈ کے ساتھ بیان حلفی جمع کروانے کا حکم
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 02:34pm این اے 75ضمنی انتخاب: لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کردیے عدالت نے سنگل بینچ کے فیصلے کو معطل کرنے کی درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 02:36pm لاہور ماسٹر پلان 2050 پر عملدرآمد روکنے کا عبوری تحریری فیصلہ جاری عدالت نے حکومت پنجاب اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 11:06am عمران خان حملہ کیس: ملزم کے بھائی اور بھانجے کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم عدالت کا دونوں کو غیر قانونی حراست سے بازیاب کرنے کا حکم
پاکستان شائع 11 جنوری 2023 05:19pm عمران خان کو پی ٹی آئی کی سربراہی سے ہٹانے پر تحریری فیصلہ جاری عدالت نے فل بینچ بنانے کی سفارش کرنے کا تحریری فیصلہ دے دیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 11:38am عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا کیس، فل بینچ بنانے کی سفارش الیکشن کمیشن کو تادیبی کارروائی سے روکنے کے حکم میں بھی توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 03:39pm لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ایک دن اور دے دیا وزیر اعلیٰ کے پاس 24 گھنٹے ہیں، 186 ارکان کی سپورٹ ہونی چاہیئے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 09 جنوری 2023 12:26pm عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست نمٹادی گئی لاہور ہائیکورٹ نے درخواست غیر مؤثر قرار دے دی
پاکستان شائع 07 جنوری 2023 11:51am منی لانڈرنگ کیسز: وزیراعظم کے صاحبزادے کی عبوری ضمانت میں توسیع ایف آئی اے کے وکیل نے دو ہفتوں کا وقت مانگ لیا