پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 01:21pm گھی کی فی کلو قیمت میں 34 روپے کی کمی درجہ اول کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 20 روپے کلو کی کمی ہوئی ہے
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 01:04pm لیگی رہنما ربیعہ نصرت کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا، ویڈیو وائرل بیگ میں 50 ہزار روپے، موبائل فون، اے ٹی ایم کارڈ اور اسمبلی کارڈ بھی تھا، ربیعہ نصرت
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 08:05pm مسلم لیگ ن کا نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل بڑا فیصلہ تمام جلسوں سے مریم نواز اور حمزہ شہباز خطاب کریں گے
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 03:31pm لاہور: لیسکو نے سرکاری اداروں کے ذمہ واجبات بتا دیے نادہندگان پرائیویٹ ہوں یا سرکاری سب سے رقومات وصول کی جائیں گی، لیسکو چیف
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 09:00pm مطلوبہ آمدن نہ ملنے پر شالیمار ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ شالیمار ایکسپریس کا یومیہ خسارہ 20 لاکھ روپے ہے، ریلوے حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 08:40pm ن لیگ کی اہم میٹنگ ختم، ’نوازشریف ترقی کا سفرشروع کرنے کیلئے وطن واپس جارہے ہیں‘ ملاقات میں پارٹی قائد کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 11:47pm مریم نواز لندن پہنچ گئیں، جمعے کو اہم فیصلے متوقع شہباز شریف بھی آج رات لندن پہنچ جائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 12:46pm شہاز شریف اور مریم نواز ہنگامی طور پر لندن روانہ شہبازشریف براستہ دوحا اور مریم نواز دبئی سے ہوتے ہوئے لندن کے لئے روانہ ہوئیں
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 08:03pm شہباز شریف کا ایک بار پھر لندن جانے کا امکان مریم نواز شہباز شریف سے ملاقات کیلئے ان کے گھر جا پہنچیں
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 03:08pm حادثات سے بچنے کے لئے 3 بڑے ائیرپورٹس پر جدید خودکار نظام نصب کرنے کا فیصلہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے درخواستیں طلب کرلیں
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 02:49pm ”ٹکٹ کے خواہشمند مسلم لیگ ن میں شمولیت کی زحمت نہ کریں“ ن لیگ کی پی ٹی آئی سمیت دیگر جماعتوں کے مقامی رہنماؤں سے معذرت
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 04:07pm نوازشریف کیخلاف سازش کرنے والا ہر کردار انجام کو پہنچا، مریم نواز نواز شریف کی واپسی ان کی ناکامیوں سے زیادہ مضبوط ہے، مریم نواز
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 01:15pm سابق وزیر اعظم شہباز شریف ایک ماہ بعد وطن واپس پہنچ گئے شہباز شریف نے لندن میں ایک مہینہ قیام کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 07:44pm پاکستان ریلوے نے ایک بار پھر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا کرایوں کا اضافے کا اطلاق 19 ستمبر سے ہو گا، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 11:39am سرکاری ادارے بجلی بلوں کی مد میں اربوں روپے کے نادہندہ نکلے واسا لاہور7 ارب67 کروڑ 98 لاکھ 80 ہزار169 روپے کا نادہندہ ہے، ترجمان لیسکو
پاکستان شائع 17 ستمبر 2023 05:21pm ’چوہدری صاحب جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں کرلیتے گرفتار ہوتے رہیں گے‘ چوہدری پرویز الٰہی کا ابھی پریس کانفرنس کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، رانا انتظار
پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2023 10:18pm پرویز الٰہی مالی بے ضابطگی کیس میں رہا، ایک اور کیس میں گرفتار کل راولپنڈی منتقل کیا جائے گا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 07:18pm نواز شریف کا تاریخی استقبال ہوگا ’ہمارے پاس قیادت بھی ہے، ایجنڈا، ٹیم اور اخلاص وعزم بھی ہے‘ نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق اہم ذمہ داریاں رانا ثناء کے سپرد، کہاں لینڈ کریں گے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 02:11pm مریم نواز لندن روانگی کیلئے تیار مریم کی واپسی 21 اکتوبر کو نواز شریف کے ساتھ ہوگی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 08:03pm مسلم لیگ ن کی خاتون رہنما پر بجلی چوری کا مقدمہ درج، ٹاپ 100 بجلی چوروں کی فہرست جاری ایف آئی اے نے بجلی چوروں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا