پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 04:20pm نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ٓنواز شریف کے لیے اسٹیج پر بلٹ پروف کیبن بھی نصب کیا گیا
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 08:13pm شہباز شریف سے حنیف عباسی کی ملاقات، ایفی ڈرین کیس میں بریت پر مبارکباد شہبازشریف نے آمد پر حنیف عباسی کا استقبال کیا اور پھولوں کے ہار بھی پہنائے
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 06:16pm بریانی اور موٹر سائیکل کے بعد مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کو جنت کی پیشکش لاہور جلسے میں جانے والے جنت میں جائیں گے، لیگی
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 12:39pm مسلم لیگ ن کا پارٹی پر تنقید کرنے والے رہنماؤں کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ الیکٹرانک یا سوشل میڈیا پر کسی پارٹی پالیسی پر تنقید نہیں کی جائے گی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 07:55pm سب خراب ہونے کے بعد ٹھیک کرنے کیلئے نواز شریف کی ضرورت ہے، مریم نواز ہم نے ریاست پاکستان پر سیاست کو قربان کیا، شہباز شریف
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 11:28pm پی ایس او نے پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی معطل کردی پی آئی اے کا اندرون ملک فلائٹ آپریشن متاثر
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 06:36pm ن لیگ اور جے یو آئی ف کا مشاورت اور اشتراک عمل سے آگے بڑھنے پر اتفاق شہبازشریف سے فضل الرحمان کی ملاقات میں نواز شریف کی واپسی پر تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 04:45pm نوجوانوں کو ترقی دے کر پاکستان کی غربت کم کریں گے، شہباز شریف 2024 سے2029 تک پاکستان کو معاشی طور پر ناقابل تسخیر بنائیں گے، مریم نواز
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 04:51pm ناکامی کے تاثر کا خدشہ، ن لیگ نے لاہور میں ہونے والے جلسے منسوخ کردیے تمام حلقوں کے کارکنوں کا اجلاس ماڈل ٹاؤن میں کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2023 02:57pm عوام ملک کی ترقی رکاوٹ بننے والوں کو معاف نہیں کریں گے، نوازشریف پاکستان کو معاشی بدحالی، مہنگائی سے نکالیں گے، سابق وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 11:50pm نواز لیگ کا لاہور میں پاور شو، ملک بھکاری بن گیا تو نوازشریف یاد آیا، مریم نواز نوازشریف کو نہ نکالا جاتا تو ملک کا یہ حال نہ ہوتا، چیف آرگنائزر ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 08:36pm لندن سے سعودیہ، دو دوسرے ممالک، پھر پاکستان: نواز شریف کی واپسی کا پلان سامنے آگیا حفاظتی ضمانت کی درخواست 19 اکتوبر کو لاہورہائیکورٹ میں دائرکئےجانے کا امکان ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 06:19pm نواز شریف کی واپسی رکنے کی خبریں مسترد، چار ملکی دورے کا منصوبہ خبریں جعلی ہیں، مسلم لیگ میں کوئی مفاہمتی یا مزاحمتی گروپ نہیں ہے، عرفان صدیقی
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 12:27pm راولپنڈی : ریلوے پولیس نے لاکھوں روپے سے بھرا بیگ ڈھونڈ کو خاتون کو واپس کردیا پرس میں ایک لاکھ 44 ہزار، 4 سونے کی انگوٹھیاں اور دیگرسامان تھا، ترجمان
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 12:15pm نوازشریف معاشی مشکلات کے حل کا ایجنڈا دیں گے، شہباز شریف مسلم لیگ ن نےہمیشہ سیاست پر ریاست کو ترجیح دی، شہباز شریف
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 06:33pm مسلم لیگ ن کی سابق رکن صوبائی اسمبلی بھی بجلی چوری میں ملوث نکلیں پولیس نے رخسانہ کوثر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا
کاروبار اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 11:05pm سردیوں سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، یکم اکتوبر سے اطلاق ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 09:18pm معاشی اندھیرے مٹانا اور عوام کو ریلیف دلانا ہی نوازشریف کا ایجنڈا ہے، شہباز شریف ن لیگ کے مشاورتی اجلاس میں نوازشریف کی 21 اکتوبر کو آمد پر استقبال کی تیاریوں کا جائزہ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 05:03pm ن لیگ کا پلان تیار، جلسے کے بعد نواز شریف ٹرائل کورٹ کے سامنے سرنڈر کردیں گے نواز شریف کی واپسی سے دو روز قبل لاہور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت دائر کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 04:45pm شاہدرہ پل کی بحالی کا کام مکمل، لاہور سے فیصل آباد ٹرین آپریشن بحال پل کی مرمت کیلئے ڈی ایس ریلوے کی نگرانی میں 24 گھنٹے مسلسل کام کیا گیا