پاکستان شائع 22 فروری 2024 01:49pm پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب، نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہو گا
پاکستان شائع 22 فروری 2024 01:36pm مریم نواز کی زیر صدارت بیوروکریسی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ایک ہی دن میں نو منتخب ارکان کا حلف لینے، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کے الیکشن کرانے کی تجویز مسترد
پاکستان شائع 21 فروری 2024 04:30pm ن لیگ پنجاب اسمبلی کا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کسے بنانا چاہتی ہے؟ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کن ناموں پر غور ہو رہا ہے؟
پاکستان شائع 21 فروری 2024 11:13am پنجاب میں حکومت سازی: مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا پہلا اجلاس آج ہوگا اجلاس میں پنجاب سے منتخب ہونے والے لیگی اراکین اسمبلی شرکت کریں گے
پاکستان شائع 14 فروری 2024 08:41pm این اے 128 : سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن کا حکمنامہ جاری کامیاب امیدوار کا نوٹی فیکشن اگر جاری نہیں ہوا تو کیس کے فیصلے تک معطل رکھا جائے، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 08:34pm پی پی کو پنجاب اور وفاقی کابینہ میں شامل کرنے پر ن لیگ کا زور بلاول کو وزیرخارجہ بنایا جا سکتا ہے، آئینی عہدوں کےلیے مطالبات پر بھی غور، اسلام آباد میں مذاکرات
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 02:03pm نوازشریف اور شہباز شریف میں مشاورت مکمل، 25 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کا امکان ایم کیو ایم کو 3 سے 5 وفاقی وزارتیں دیے جانے پر معاملات زیر غور
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 11:55pm وزیراعظم شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم، نواز شریف نے اپنا فیصلہ سنا دیا پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پر سیاسی قائدین کی بیٹھک
پاکستان شائع 12 فروری 2024 03:30pm شہباز شریف سے ملاقات کرنے والے نو منتخب آزاد ارکان اسمبلی کا نواز شریف پر اعتماد کا اظہار شہباز شریف نے آزاد ارکان کا پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم اور مبارکباد دی۔
پاکستان شائع 12 فروری 2024 12:36pm نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون، حکومت سازی کیلئے مشاورت مسلم لیگ (ن) نے حکومت سازی کے لیے نمبر گیم پر کام تیز کر دیا، سیاسی رہنماؤں سے رابطے
پاکستان شائع 11 فروری 2024 05:06pm انتخابی نتائج پر ایک جماعت کو زیادہ تحفظات ہیں مگر کے پی میں ڈھول بجا رہی ہے، اعظم نذیر تارڑ اس جماعت کا شیوہ ہے جھوٹ اتنا پھیلاؤ کہ سچ لگنے لگے، رہنما ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 10:09am ایم کیو ایم کا وفد لاہور پہنچ گیا، آصف زرداری کی نواز شریف سے ملاقات ملتوی آصف علی زرداری ملاقات سے پہلے اسلام آباد جائیں گے، ذرائع
▶️ پاکستان شائع 10 فروری 2024 07:46pm کیا مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب بننے جارہی ہیں؟ زرداری شہباز ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی دونوں جماعتیں مشاورت کے بعد بات چیت کو آگے بڑھائیں گی
پاکستان شائع 03 فروری 2024 09:24pm این اے 127 : عطا تارڑ کا پیپلزپارٹی پر ووٹوں کی خرید و فروخت کا الزام بلاول بھٹو زرداری لاہور کا امن خراب کر رہے ہیں، لیگی رہنماء
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 12:32pm بڑا سیاسی بریک تھرو: ن لیگ کے مخالف دھڑوں میں صلح ہوگئی ن لیگ کے نامزد امیدواروں کے حق میں دیگر دھڑے دستبردار
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 11:21pm نواز شریف کی این اے 130 میں ریلی، این اے 27 میں آصفہ نکل آئیں نواز شریف ریلی میں اصلی شیر لانے پر ناراض، آئندہ کسی ریلی میں اصلی شیر نہ لانے کی ہدایت
پاکستان شائع 20 جنوری 2024 11:35am لاہور: این اے 117 میں دلچسپ صورتحال، علاقہ مکین انتخابی امیدواروں پر ٹوٹ پڑنے کو تیار این اے 117 میں کون کون امیدوار ہیں؟
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 04:49pm لاہور میں این اے 120 سے سب سے زیادہ امیدوار نواز شریف کے مدمقابل پی ٹی آئی کی ڈاکٹر یاسمین راشد ہوں گی
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 12:32pm ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک بار پھر اضافہ مہنگی فروخت کے خلاف کارروائی نہیں کی جارہی ، الزام ہم پرآتا ہے، چیئرمین ڈیلرز ایسوسی ایشن
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 11:00am اہم وفاقی اور صوبائی ادارے اربوں روپے کے نادہندہ نکلے لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے نادہندہ سرکاری اداروں کی نئی فہرست جاری کردی