پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2022 02:52pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے حلیم عادل شیخ کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء حلیم عادل شیخ کی گرفتاری سے روک دیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2022 01:08pm عمر سرفراز چیمہ کی درخواست پر اعتراضات ختم، لارجر بینچ تشکیل دینے کی ہدایت عدالت نے گورنر کے عہدے سے برطرفی کی درخواست پر لارجر بینچ تشکلا دینے کی ہدایت کردی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2022 11:37am عمر سرفراز چیمہ کی بطور گورنر عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست پر اعتراض عائد یہ معاملہ پنجاب کا ہے اس عدالت کا دائرہ کار نہیں بنتا، درخواست میں بنائے 2 فریقین کیخلاف درخواست قابل سماعت نہیں ہے، رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 18 مئ 2022 10:43am اثاثہ جات ریفرنس: اسحاق ڈار کے دوبارہ دائمی وارنٹس گرفتاری جاری جب تک اسحاق ڈار کو گرفتار کرکے عدالت پیش نہیں کیا جاتا ریفرنس کی کارروائی آگے نہیں بڑھے گی، احتساب عدالت
پاکستان شائع 17 مئ 2022 01:06pm صحافی مدثرنارو بازیابی کیس: لاپتہ افراد کمیشن سے تفصیلی رپورٹ طلب کمیشن کس طرح بنا؟ ٹی اوآرکیا ہیں؟ کتناعمل ہوا؟ تفصیلی رپورٹ پیش کریں،ہم چاہتے ہیں کہ یہ چیزہمیشہ کیلئے ختم ہوجائے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 17 مئ 2022 11:30am عدالت نے حنیف عباسی کو وزیراعظم کے معاون خصوصی کے طور پر کام سے روک دیا اگر کوئی سزا یافتہ ہو تو وہ پبلک آفس ہولڈ نہیں کرسکتا، معاون خصوصی بغیر نوٹیفکیشن بھی وزیراعظم کو مشورہ دے سکتے ہیں، چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2022 12:53pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعظم کو حنیف عباسی کی بطور معاون خصوصی تعیناتی پر نظرثانی کا حکم پی ٹی آئی کا شاید عدالتوں پراعتماد نہیں، عدالت آپ کو 2 دن دیتی ہے ،چیئرمین تحریک انصاف سے بھی پوچھیں: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ