فیکٹ چیک: اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے نوٹ کے ڈیزائن کو حتمی شکل نہیں دی وزارت خزانہ کی جانب نوٹ جاری کرنے سے متعلق حتمی بیان سامنے نہیں آیا ہے شائع 25 جون 2022 03:46pm
چین نے پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر کا قرضہ دے دیا مفتاح اسماعیل نے کہا کہخوشی سے اعلان کرتا ہوں کہ قرضہ اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں آچکا ہے اپ ڈیٹ 25 جون 2022 09:53am
ملک میں سونا ایک بار مہنگا ہونے لگا سونے کا بھاؤ 900 روپے سے 1 لاکھ 41 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے شائع 24 جون 2022 06:05pm
ملک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ رواں ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں دو روپے 48 پیسے کی کمی ہوئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 208 روپے 50 پیسے ہے شائع 24 جون 2022 05:45pm
ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا سونے کے بھاؤ میں یکدم 4 ہزار 600 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 40 ہزار 700 سو روپے کا ہوگیا ہے شائع 23 جون 2022 06:23pm
عمران خان حکومت بچانے کیلئے سبسڈی دے رہے تھے: وزیر خزانہ اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بات چیت ہوگئی ہے، بجٹ میں کسی قسم کا اضافی ٹیکس... اپ ڈیٹ 23 جون 2022 04:10pm
حکومتی اقدامات کے بعد ڈالر کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گیا انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت 5 روپے اوراوپن مارکیٹ میں ساڑھے 3 روپے کم ہوگئی۔ اپ ڈیٹ 23 جون 2022 04:32pm
کے الیکٹرک کی بجلی 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کے الیکٹرک کی جانب سے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ شائع 23 جون 2022 11:36am
ملک میں سونے کی قدر میں بڑی کمی 10 گرام سونے کی قیمت 1586 روپے کمی سے ایک لاکھ 24 ہزار 571 روپے ہوگئی ہے شائع 22 جون 2022 06:18pm
ڈالر کی اونچی پرواز سے کاروباری طبقے سمیت عوام بھی پریشان ہول سیلرز کا کہنا ہے قیمتوں میں 30 سے 40 فیصد تک اضافہ ہوگیا شائع 22 جون 2022 02:52pm
ڈالر کی اونچی اُڑان بر قرار، روپے کی قدر میں مزید کمی رواں ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں ایک روپے 97 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 214 روپے ہے شائع 22 جون 2022 05:28pm
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پاگیا آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان کے بجٹ اہداف سمیت تمام اقدامات پراتفاق کرلیا ہے، حکومت پاکستان حتمی اعلان جلد کرے گی، ذرائع وزارت خزانہ اپ ڈیٹ 22 جون 2022 04:10pm
انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا امریکی کرنسی کی قیمت میں 2 روپے 5 پیسے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ڈالر کا لین دین پہلی بار 212 روپے میں کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 21 جون 2022 12:43pm
ایک آدھ دن میں آئی ایم ایف پروگرام بحال ہو جائے گا: مفتاح اسماعیل اُمید ہے آئی ایم ایف پروگرام ایک آدھ دن میں بحال ہو جائے گا، آئی ایم ایف کو ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے پر بھی کوئی اعتراض نہیں ہے شائع 20 جون 2022 08:36pm
ملک میں سونے کی قدر میں مسلسل اضافہ 10 گرام سونے کی قیمت 1243 روپے اضافے سے ایک لاکھ 26 ہزار 243 روپے ہوگئی ہے شائع 20 جون 2022 06:24pm
انٹربینک میں آج ڈالر209 روپے کا ہوگیا ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا شائع 20 جون 2022 11:10am
عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا ہوگیا ہفتے کے شروع میں امریکی ڈالر دسمبر 2002 کے بعد سے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا شائع 19 جون 2022 01:00pm
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے اضافے سے ایک لاکھ 24 ہزار 742 روپے ہوگئی ہے شائع 17 جون 2022 07:06pm
ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 209 روپے 50 پیسے میں فروخت کیا جاررہا ہے شائع 17 جون 2022 12:08pm
ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا 10 گرام سونے کی قدر 857 روپے اضافے سے ایک لاکھ 23 ہزار 457 روپے ہوگئی ہے۔ شائع 16 جون 2022 05:50pm
ڈالرآسمان کی بلندی پر پہنچ گیا اوپن مارکیٹ میں ڈالر207 روپے 50 پیسے میں فروخت ہورہا ہے شائع 16 جون 2022 01:07pm
پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 10 سے 15 فیصد اضافہ، شہری پریشان حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 24 روپے کا اضافہ کیا، جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول 233 روپے 89 پیسے ہوگیا شائع 16 جون 2022 02:12pm
حیدرآباد میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے کا اضافہ شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر میں ہونے والی گراں فروشی پر انتظامیہ نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں شائع 16 جون 2022 03:41pm
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ شائع 15 جون 2022 11:43pm
پاکستان کے فیٹف گرے لسٹ سے نکل جانے کے قوی امکانات فیٹف پلینری سیشن میں کیے گئے فیصلوں کا اعلان 17 جون بروز جمعہ کو ہوگا شائع 15 جون 2022 08:23pm
پنجاب کا 3 ہزار 226 ارب روپے مالیت کا بجٹ پیش کردیا گیا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد خاطر خواہ اور پنشن میں 5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے شائع 15 جون 2022 07:43pm