قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائیوں میں ناشائستہ جملے بھی سامنے آرہے ہوتے ہیں، لیکن پارٹی قیادت ان کو روکنے کے بجائے اس سے لطف اندوز ہو رہی ہوتی ہے
شائع30 اپريل 202204:07pm
سیاسی سرگرمیاں عروج پر، تحریک عدم اعتماد اختتامی مرحلے میں داخل، ”سرپرائز“ شروع لیکن اہم سوال یہ کہ کون کس کو اصل اور بڑا سرپرائز دے گا؟
شائع30 مارچ 202212:27am
اندر کا منظر دیکھ کر میں نے اپنے جسم کے رونگٹوں کو کھڑے ہوتے محسوس کیا، دل پر خوف طاری ہوچکا تھا۔ کیونکہ یہ کوئی خیمہ بستی نہیں بلکہ ایک قبرستان تھا، جس میں چالیس کے قریب چھوٹی بڑی قبریں چار سے پانچ فٹ کے فاصلے پر موجود تھیں۔۔۔
'تم جانتی ہو کہ میرے خواب چکنا چور ہو گئے ہیں۔ میں افغان بیٹی ہوں لیکن میں کچھ نہیں کہہ سکتی۔'
'ہم حیران ہیں کہ افغانستان میں اب تک شریعت کے خلاف کیا ہو رہا ہے۔ افغانستان ایک اسلامی ریاست تھی اور ہے۔۔۔۔۔'