دنیا شائع 10 اگست 2023 11:17am نائجر کے معزول صدر اہلخانہ سمیت فاقہ کشی کا شکار صدر اور انکے خاندان کی حفاظت اور تحفظ سب سے اہم ہے، امریکی وزیرخارجہ
دنیا شائع 10 اگست 2023 10:16am امریکی صدر کو دھمکی دینے والا شخص ایف بی آئی نے مار دیا ایف بی آئی کے ایجنٹ ملزم کے گھر پر وارنٹ دے رہے تھے کہ اس دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا
دنیا اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 11:52am امریکا میں کینسر کے باعث انتقال سے قبل 10 سالہ بچی کی شادی والدین پُرامید تھےکہ بیٹی کو کینسرسے نجات مل جائے گی لیکن ایسا نہیں ہوا
دنیا شائع 06 اگست 2023 01:26pm خلیج فارس پر کنٹرول کیلئے ایران اور امریکا میں فوجی کش مکش امریکی فوج کے بیان کے بعد ایران نے اپنی بحریہ کو ڈرونز اور میزائلوں سے لیس کر دیا
دنیا شائع 03 اگست 2023 04:51pm مشکوک فون کال نے ہلچل مچادی، یو ایس کیپیٹل کی عمارت سیکیورٹی کلیرنس کے بعد کلئیر قرار فون کال موصول ہونے کے بعد فوری تلاشی کے ساتھ تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں
دنیا شائع 02 اگست 2023 11:11pm امریکی کانگریس میں اسلام کوعظیم مذہب تسلیم کرنے کی قرارداد پیش قرارداد ریاست ٹیکساس کے نمائندے ال گرین نے پیش کی
دنیا شائع 02 اگست 2023 08:22pm سازش کے جھوٹے الزامات مہنگے پڑ گئے، ٹرمپ کیخلاف مقدمہ کیا ہے ٹرمپ کو2020 کے انتخابات پراثر انداز ہونے کے الزامات کا سامنا ہے
لائف اسٹائل شائع 30 جولائ 2023 09:03pm کسان کا بیوی کیلئے انوکھا تحفہ، سورج مکھی کے 12 لاکھ پھول لگا دیئے کسان نے بیوی سے چھپ کر پھول لگانا شروع کیے تھے
دنیا شائع 30 جولائ 2023 12:18pm امریکا میں شدید گرمی، ہیٹ ویو سے شہری پریشان بہت سے علاقوں میں درجہ حرارت ریکارڈ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
دنیا اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 11:05am خلائی طشتریاں اور خلائی مخلوق کی لاشیں امریکی حکومت کے پاس ہیں، سابق انٹیلیجنس افسر کا کانگریس میں بیان امریکی حکومت نے انٹیلیجنس افسر کے دعووں کی تردید کردی
پاکستان شائع 26 جولائ 2023 01:01pm یوایس سینٹرل کمانڈ کے کمانڈرجنرل کوریلا کا دورہ پاکستان مکمل، اعلامیہ جاری 75 سال سے چلی آرہی اہم شراکت داری کو مضبوط بنانے کا عزم رکھتا ہوں
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 01:03pm آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی سینٹ کام کمانڈر کی ملاقات، پاک فوج کی تعریف امریکی جنرل نےعلاقائی امن کیلئے پاک فوج کے کردار کو تسلیم کیا
دنیا شائع 20 جولائ 2023 08:22pm اسرائیلی صدر کی امریکا آمد کیخلاف یہودی کیوں مظاہرہ کر رہے ہیں امریکی قانون سازوں نے کانگریس میں اسرائیلی صدرکی تقریر کا بائیکاٹ کرڈالا
پاکستان شائع 20 جولائ 2023 03:40pm سائفر تحقیقات، ایف آئی اے نے عمران خان کو نوٹس وصول کروادیا طلبی کا نوٹس وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سی ٹی ڈبلیو ونگ نے وصول کروایا
دنیا اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 11:48pm دوحہ معاہدہ امریکا سے کیا، پاکستان ٹی ٹی پی کیخلاف ثبوت دے، افغان حکومت خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل
کاروبار اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 11:33am امریکی عدالت میں مقدمہ ختم، بٹ کوائن سمیت دیگر کرپٹو کرنسیوں کی قدر میں اضافہ آر پی کریپٹو کرنسی کے بانی کے خلاف مقدمہ جزوی طور پر خارج کردیا گیا
دنیا اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 05:59pm قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف پاکستان کی قرارداد اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل میں منظور چین سمیت 28 ممالک کا حمایت میں ووٹ، امریکہ اور یورپی ملکوں نے مخالفت کی، مغرب کی شکست ہوگئی، خبر ایجنسی
دنیا شائع 09 جولائ 2023 09:27am یوکرین میں روسی افواج کی گولہ باری، 8 افراد ہلاک، 13 زخمی روسی گولہ باری سے گھروں اور دکانوں کو نقصان پہنچا، یوکرینی حکام
دنیا شائع 09 جولائ 2023 09:06am امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ گر کرتباہ، 6 افراد ہلاک طیارہ فرانسیسی ویلی ایئر پورٹ کے قریب حادثے کا شکار ہوا
دنیا اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 11:29am امریکا کا یوکرین کو ممنوعہ کلسٹر بموں کی فراہمی کا اعلان، انسانی کی حقوق تنظیمیں برہم امریکا کلسٹر بم فراہم کرنے کے یوکرین کے مطالبے پر غور کر رہا ہے، ہیومن رائٹس واچ
دنیا شائع 21 جون 2023 04:56pm جوبائیڈن نے چینی صدر شی جن پنگ کو’ڈکٹیٹر’ قرار دیدیا جوبائیڈن کے بیان پر چین کا ردعمل سامنے آگیا
لائف اسٹائل شائع 19 جون 2023 04:00pm لڑکی نے غلط مشورے پرجنس تبدیل کرنے والے ڈاکٹروں کیخلاف مقدمہ کردیا 'ڈاکٹروں نے صرف 75 منٹ معائنہ کرکے خود ہی ٹرانس جینڈرقراردے دیا'
دنیا شائع 18 جون 2023 09:10am امریکی وزیر خارجہ چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے انٹونی بلنکن کے دورے کا مقصد امریکا اور چین کے درمیان تعلقات کو بحال کرنا ہے
دنیا شائع 12 جون 2023 09:29am آگ لگنے سے امریکا کی اہم ہائی وے کا ایک حصہ تباہ گاڑی میں آگ لگنے اور پل کا ایک حصہ گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
دنیا اپ ڈیٹ 10 جون 2023 08:22am کینیڈا: جنگلات میں لگی آگ سے امریکا کو شدید مشکلات کا سامنا آگ بجھانے میں 600 سے زائد امریکی فائر فائٹرز شامل
دنیا شائع 08 جون 2023 05:08pm برطانوی وزیراعظم امریکا کے دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے دوطرفہ آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کے لیے بات چیت کریں گے
دنیا شائع 07 جون 2023 06:26pm سعودی ولی عہد سے امریکی وزیرخارجہ کی ملاقات، علاقائی معاملات پرتبادلہ خیال ملاقات میں سینیئر سعودی اور امریکی حکام موجود تھے
لائف اسٹائل شائع 06 جون 2023 02:15pm محمد رضوان کی امریکا میں سڑک پر نماز کی ادائیگی کی ویڈیو وائرل رضوان ان دنوں بابراعظم کے ساتھ بوسٹن میں موجود ہیں
کھیل شائع 03 جون 2023 02:15pm بابر اور رضوان کی ہارورڈ بزنس اسکول کلاس میں شرکت کی ویڈیو وائرل یو ایف سی چیمپیئن فرانسس نگانو بھی اسی کلاس میں تھے
دنیا شائع 31 مئ 2023 12:57pm بائیڈن پر جنسی زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون جان کے خطرے کے باعث کہاں رہنے کی خواہشمند خاتون نے اس سرزمین پر قدم رکھتے ہی خود کو محفوظ تصور کیا