پاکستان شائع 23 اپريل 2024 07:39pm معیاری تعلیم کا فروغ اولین ترجیح، کوشش ہے کوئی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو، وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندگان کے وفد کی ملاقات
دنیا شائع 19 اپريل 2024 09:26am امریکہ نے سیکیورٹی کونسل میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرار داد ویٹو کردی 15 رکنی ممبران میں سے 13 ممبران نے فلسطین کی رکنیت کی حمایت کی تھی
دنیا اپ ڈیٹ 12 اپريل 2024 08:23pm ایران 48 گھنٹے میں اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے، امریکی اخبار ایران کو اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی سے روکنے کیلئے امریکا، یورپ کی کوششیں
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 09:02am برطانوی ہائی کمشنر عید پر میٹھے کی دلدادہ نکلیں عید کے میٹھے پکوانوں میں سویاں پسند ہیں، جین میریٹ
دنیا شائع 26 مارچ 2024 07:55am لندن : کسان اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے کاشتکار ٹریکٹرز کے ہمراہ پارلیمنٹ اسکوائر پر جمع
لائف اسٹائل شائع 19 مارچ 2024 05:13pm دیوار کا پلاسٹر اور شیشے کھانے کی کوشش کرنے والی بیٹی سے ماں خوفزدہ بیماری میں مبتلا 3 سالہ بیٹی کی وجہ سے ماں ہر وقت الرٹ رہتی ہے
دنیا شائع 19 مارچ 2024 08:19am برطانیہ تارکینِ وطن کے ملک میں تبدیل ہوگیا دنیا بھر کے لوگ آکر برطانوی ماحول میں آسانی ضم ہوتے جارہے ہیں
دنیا شائع 18 مارچ 2024 10:17pm دنیا کے سرد ترین ملک کے ’’پینگوئن پوسٹ آفس‘‘ سے منفرد ملازمت کی آفر برطانوی ادارے انٹارکٹک ہیریٹیج ٹرسٹ کو چار ماہ کی مدت پر 3 ملازم درکار ہیں
پاکستان شائع 13 فروری 2024 06:54pm اسکول میرے جیسے ذہین طالب علموں کو ناکام بنا رہے ہیں، باصلاحیت بچوں کی مدد کی جانی چاہیے، ماہ نور چیمہ بہت سے بچے ایسے ہیں جن میں بہت کچھ کرنے کا ٹیلنٹ تھا لیکن یہ ضائع ہو گیا، ہونہار طالبہ
دنیا شائع 07 فروری 2024 09:02pm لندن کی سینٹرل کرمنل کورٹ میں آگ لگ گئی آگ لگنے کے بعد 1500 کے قریب افراد کو عمارت سے بحفاظت نکالا گیا
دنیا شائع 06 فروری 2024 12:23am برطانوی بادشاہ چارلس سوئم کینسر میں مبتلا ہوگئے برطانوی وزیراعظم کا اپنی ٹویٹ میں کنگ چارلس کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
دنیا شائع 04 فروری 2024 08:57am سعودی عرب کی سرکاری حج ویب سائٹ پر رقم واپس نہ کرنے کا الزام برطانیہ کے عمر اور اس کی اہلیہ راحمہ نے 20 ہزار پاؤنڈ جمع کرائے تاہم فضائی ٹکٹ ہی موصول نہ ہوئے
دنیا شائع 20 جنوری 2024 10:13pm برطانوی اراکین پارلیمنٹ کا سکھ کمیونٹی کو لاحق خطرات پر اظہار تشویش برطانوی اراکین پارلیمنٹ کا وزیر سکیورٹی کو خط، فوری ملاقات کا وقت مانگ لیا
دنیا شائع 17 جنوری 2024 09:24am برطانیہ میں شدید برف باری، اسکول بند، لوگ گھروں تک محدود صنعتی و تجارتی اداروں اور دفاتر میں حاضری برائے نام، درجہ حرارت میں راتوں رات شدید کمی سے مشکلات بڑھ گئیں
دنیا شائع 16 جنوری 2024 12:22am سخت سردی میں فرانس سے برطانیہ جانیوالے 5 تارکین وطن جان سے گئے 30 سے زائد افراد کو بچا لیا گیا ہے، فرانسیسی میری ٹائم اتھارٹی
لائف اسٹائل شائع 10 جنوری 2024 10:40am برطانیہ جانے کیلئے کن درخواستوں پر انگریزی زبان کے ٹیسٹ کی ضرورت ہوتی ہے کچھ درخواستوں پر صرف بولنے اور سننے کی صلاحیتوں کا جائزہ لیا جاتا ہے
دنیا شائع 07 جنوری 2024 10:31pm برطانوی فوجی نے سابق افغان اہلکار کو انگلستان میں گھر خرید دیا برطانوی افواج کی حمایت کی وجہ سے سابق افغان اہلکاروں کو اپنا ملک چھوڑنا پڑا، اہلکار
دنیا شائع 04 جنوری 2024 09:04pm بھارتی نژاد شخص کو لندن میں نازیبا حرکات کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا بھارتی نژاد شخص نے لندن انڈر گراؤنڈ ٹرین میں خاتون کے سامنے نازیبا حرکات کیں
کھیل شائع 03 جنوری 2024 10:34pm برطانیہ میں نو عمر افغان پناہ گزین 2 سال میں باکسنگ چیمپئن بن گیا 67 کلوگرام میں نیشنل یوتھ چیمپئن بننے پر بہت خوشی ہوئی، احسن
دنیا اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 10:51pm وزٹ ویزا پر برطانیہ جانے والوں کو کام کرنے کی اجازت ، شرائط کیا ہیں امیگریشن قوانین 31 جنوری سے نافذ العمل ہوں گے
دنیا شائع 30 دسمبر 2023 08:13pm برطانیہ نے کئی اسلامی ممالک کے شہریوں کو بغیر ویزا داخلے کی اجازت دیدی خلیج تعاون کونسل کے تمام ممالک 2024 میں الیکٹرانک ٹریول پرمٹ سسٹم پر منتقل ہوجائیں گے، حکومت
▶️ پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 06:43pm عمران خان کیلئے امریکا اور برطانیہ میں کیسز دائر کرنے کی بھرپور تیار کرلی میں ابھی اس بارے میں نہیں بتاسکتی لیکن امریکا اور برطانیہ میں کیسز دائر ہوں گے، علیمہ خان
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 01:33pm برطانوی اخبار میں سرمایہ کاروں کیلئے پاکستان سے فائدہ اٹھانے پر خصوصی اشاعت پاکستان کے پاس 4.8 ٹریلین پاؤنڈ مالیت کی معدنی دولت ہے، برطانوی اخبار
کاروبار شائع 08 دسمبر 2023 11:18am پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پہلے اسلامک سکوک بانڈز کی نیلامی کا آغاز فروری تک بانڈز کی تین نیلامیوں سے 90 ارب روپے کا ہدف ہے
لائف اسٹائل شائع 08 دسمبر 2023 11:14am رشی سُونک انتظارمیں لیکن سرکاری رہائشگاہ کا دروازہ ہی نہ کھلا، ویڈیو وائرل برطانوی وزیراعظم نیدرلینڈز کے ہم منصب کے استقبال کے بعد انہیں اندر لیکرجارہے تھے
دنیا شائع 08 دسمبر 2023 09:29am مسلمان برطانیہ مسلمان چھوڑنے کا سوچ رہے ہیں، برطانوی رکن اسمبلی ناز شاہ برطانوی حکومت اسلامو فوبیا کے بڑھتے ہوئے واقعات روکنے میں ناکام ہوگئی، ناز شاہ
دنیا شائع 06 دسمبر 2023 10:10am برطانیہ نے امیگریشن میں کمی کیلئے ویزا قواعد سخت کردیے نئے اقدامات سے تارکین کی تعداد کم ہو کر 3 لاکھ ہو سکتی ہے، برطانوی وزیر داخلہ
دنیا شائع 04 دسمبر 2023 03:56pm برطانیہ میں مزید بارش و برفباری کی وارننگ، سردی کی شدت بھی بڑھ گئی مشرقی اسکاٹ لینڈ کو سردیوں کی بارشوں اور برفباری کے لیے تیار رہنا پڑے گا، محکمہ موسمیات
لائف اسٹائل شائع 25 نومبر 2023 01:17pm برطانوی بادشاہ کو اسناد پیش کرنے پاکستانی ہائی کمشنر بگھی میں کیوں گئے ڈاکٹر فیصل کا دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے کام جاری رکھنے کا عزم
دنیا شائع 17 نومبر 2023 09:42am برطانیہ میں مریضوں کی دیکھ بھال کیلئے آنیوالے غیرملکی ملازمین کو روکنے کی تیاری امیگریشن کے وزیر نے ٹی وی شو میں اصلاحات کا اشارہ دے دیا