▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 10:38pm ’صدر مملکت الیکشن کی تاریخ نہیں دیں گے ان پر بڑے کیسز ہیں‘ چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے جیل کاٹنا آسان نہیں، سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 11:24am توشہ خانہ کیس : بشریٰ بی بی کی وائس میچنگ کیلئے تفتیشی افسر کی وقت دینے کی استدعا منظور ایف آئی آر کے مطابق کیس کو لے کر چلیں، عدالت کی تفتیشی افسر کو ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 07:50pm توشہ خانہ کیس: ساڑھے 4 گھنٹے تفتیش کے بعد نیب کا بشریٰ بی بی کو دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ سے متعدد تحائف وصول کیے، نیب نوٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 06:42pm توشہ خانہ فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق درخواست پر کل سماعت کریں گے
پاکستان شائع 31 اگست 2023 02:53pm درخواستیں اسلام آباد کے بجائے لاہور ہائیکورٹ سنے، عمران خان کا اصرار چیئرمین پی ٹی آئی نے متفرق درخواست دائرکردی
پاکستان شائع 30 اگست 2023 11:52am عمران خان کا جیل ٹرائل نہیں ہوسکتا، پی ٹی آئی وکلاء 'ملزم کو بھی نہیں پتہ کہ اس کےساتھ کیا ہورہا ہے'۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 07:02pm اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت ، عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع سائفرکیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جوڈیشل ریمانڈ بھی آج مکمل ہو رہا ہے۔
▶️ پاکستان شائع 29 اگست 2023 09:06pm ’عمران خان کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ہوئی‘ کیس کا فیصلہ ہونے تک سزا ختم نہیں ہوتی، فواد حسن فواد
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 08:39am سائفر کیس عمران خان کی رہائی میں رکاوٹ بن گیا سابق وزیراعظم سائفر کیس میں 30 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 04:35pm اعلیٰ عدلیہ سے واضح پیغام مل جائے تو ماتحت عدالت یہ نہ کرے تو اور کیا کرے؟ شہباز شریف کیا چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی بشری بی بی کی ملاقاتوں کا نتیجہ تو نہیں؟
پاکستان شائع 29 اگست 2023 12:56pm توشہ خانہ کیس کا فیصلہ دینے والے جج ہمایوں دلاور نے ہائیکورٹ رپورٹ کر دیا تین روز قبل جسٹس عامر فاروق نے ہمایوں دلہار کو او ایس ڈی بنایا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 12:27pm کسی اور مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے، عمران خان کی ایک اور درخواست دائر توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کے باوجود گرفتاری کا خدشہ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 12:43pm پوری امید ہے کہ آج چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت ہوجائے گی، وکیل نعیم پنجوتھا اگر 4 دن پہلے سائفر کیس میں میں عمران خان کی گرفتاری ڈالی گئی تو غیرقانونی ہوگی، وکیل
پاکستان شائع 29 اگست 2023 10:59am توشہ خانہ تحائف عوامی ملکیت ہیں، نیلامی میں ہر شخص حصہ لےسکتا ہے، سپریم کورٹ ایسا ممکن نہیں کہ توشہ خانہ تحائف صرف مخصوص افراد ہی خرید سکیں، عدالت
پاکستان شائع 29 اگست 2023 10:52am توشہ خانہ کیس: نیب نے بشریٰ بی بی کو آج طلب کرلیا بشریٰ بی بی کو کیس سے متعلق دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 11:55am عمران خان دال روٹی کھاتے ہیں یا دیسی مرغ، رپورٹ کا عکس سامنے آگیا چیئرمین پی ٹی آئی کے'جیل مینو' پر سعد رفیق کی طنزیہ ٹویٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 10:32am ’عمران خان مفت نہیں اپنے پیسوں کا کھاتے ہیں‘ بیرسٹرگوہرنے جیل میں دیسی مرغ ، مٹن کھانے اور منرل واٹرپینے کی تصدیق کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 06:58pm عمران خان ضمانت کے حقدار قرار، قید اور جرمانے کی سزا معطل، تفصیلی فیصلہ جاری فیصلے میں سپریم کورٹ کے قائم علی شاہ کیس کا حوالہ بھی شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 09:46pm عمران خان کڑی نگرانی والے حصے میں، ملحقہ بیرکس خالی ہیں، جیل کے حالات پر رپورٹ پیش سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 07:04pm عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا اسلام آباد ہائیکورٹ کے بعد سپریم کورٹ بھی معاملہ سن سکتی ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 11:35pm عمران خان کو سزا سنانے والے ہمایوں دلاور کو جج کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، وجہ بھی سامنے آگئی ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 07:46pm سپریم کورٹ نے جیل میں عمران خان کی حالت پر رپورٹ مانگ لی، ہائیکورٹ کی سماعت ملتوی توشہ خانہ کیس کی آج ہونے والی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 07:24pm سانحہ 9 مئی کے مجرم کو تحفظ دینا ہے تو ”گڈ لک ٹو یو“۔ مریم اورنگزیب پی ٹی آئی چیئرمین نے پاکستان پر حملہ کیا، ریاستی مفادات کو نقصان پہنچایا، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 07:00pm کیا عمران خان کو رہائی ملے گی؟ توشہ خانہ کیس میں اپیل پر سماعت ملتوی سوالات تو آئیں گے کہ ملزم کو حقِ دفاع ہی نہیں دیا گیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان شائع 23 اگست 2023 03:25pm عمران خان کی وکالت کرنے سے چیف جسٹس کا امیج خراب ہوگا، مریم نواز توشہ خانہ کیس کا فیصلہ بادی النظر میں غلط قرار دیے جانے پر مریم نواز کا تبصرہ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 10:51pm سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ بادی النظر میں غلط قرار دے دیا سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلوں پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 22 اگست 2023 08:17pm تحریک انصاف کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کور کمیٹی کی توشہ خانہ کیس کی سماعت جمعرات تک ملتوی ہونے کی شدید مذمت
پاکستان شائع 21 اگست 2023 06:36pm توشہ خانہ کیس کیخلاف عمران خان کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر، سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 23 اگست کو اپیلوں پر سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 10:47am عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کے امکانات مزید دور ہوگئے نجسٹس عامر فاروق کی عدم موجودگی کے سبب اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت آج نہیں ہوگی
پاکستان شائع 16 اگست 2023 01:00pm توشہ خانہ فوجداری کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کے لیے مقرر عمران خان کی درخواست پر سماعت جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری کریں گے
اڈیالہ جیل منتقلی پر جیل انتظامیہ اور عمران خان کے وکلاء کے متضاد بیانات، کل سماعت اٹک جیل میں ہی ہوگی