پاکستان شائع 03 اگست 2023 07:45pm وزیراعلی سندھ کیخلاف نوری آباد پاور پلانٹ کرپشن کیس اسلام آباد سے کراچی منتقل احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے احکامات جاری کیے
پاکستان شائع 03 اگست 2023 07:45pm ڈیم بنانے سے پانی کا ضیاع کم ہوجائے گا، وزیراعلیٰ سندھ آبادی کے تناسب سے پانی کا انتظام کرنا ہوگا، مراد علی شاہ
پاکستان شائع 30 جولائ 2023 07:16pm پولیس کچے کے ڈاکوؤں سے 10 مغویوں کو بازیاب کرائے تو انعام و اعزاز دیں گے، وزیراعلیٰ سندھ بے رحم ڈاکوؤں کے خاتمے کے لیے آئی جی سندھ کو سختی سے کہہ رہا ہوں، مراد علی شاہ
پاکستان شائع 23 جولائ 2023 07:06pm امن وامان کی ذمہ داری پولیس کی ہے تو ناکامی بھی انہی کی ہے، وزیراعلیٰ سندھ امن کی بحالی کیلئے صوبائی حکومت پولیس کو تمام سہولتیں فراہم کرے گی، مراد علی شاہ
پاکستان شائع 20 جولائ 2023 11:57pm غوث بخش مہر کا پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان پیپلز پارٹی رہنماؤں کی غوث بخش مہر سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 11:10pm اسمبلیاں ختم کرنے کا فیصلہ مشاورت سے ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ مردم شماری کی وجہ سے الیکشن میں تاخیر نہیں ہونی چاہیئے، مراد علی شاہ
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 10:57pm سندھ تا ایران زائرین کو بسوں اور اپنی گاڑیوں میں جانے کی اجازت دینے پر اتفاق ہوگیا سندھ تا ایران براستہ سفر کرنے سے دوطرفہ سیاحت میں اضافہ ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 11:35am سندھ میں منشیات کی پیداوار نہیں ہوتی، یہاں باہر سے آتی ہے: مراد علی شاہ دہشتگردوں سے مقابلے میں سندھ پولیس کے 2400 سے زائد اہلکار شہید ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ
کاروبار شائع 30 جون 2023 09:11pm سندھ ریونیو بورڈ نے سیلز ٹیکس وصولی میں 13 سال کے ریکارڈ توڑ دیے رواں مالی سال کے اختتام پر سیلز ٹیکس 185 ارب سے زائد اکھٹا کیا گیا
پاکستان شائع 23 جون 2023 11:30pm اس وقت کوئی چیئرمین پی ٹی آئی کی شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتا، وزیراعلیٰ سندھ سراج الحق میرے لیے بہت محترم ہیں، وہ مجھے اچھی طرح جانتے ہیں، مراد علی شاہ
پاکستان شائع 20 جون 2023 05:53pm وزیراعظم کی بجٹ میں سیلاب متاثرین سندھ کیلئے 25 ارب روپے مختص کرنے کی یقین دہانی سندھ حکومت نے بھی صوبے کے سیلاب متاثرین کیلئے25 ارب رکھے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2023 07:27pm کراچی بھٹو کا ہے اور بھٹو کا ہی رہے گا، وزیراعلیٰ سندھ ایم کیو ایم والے اپنی کمزوریوں کا الزام ہم پر نہ لگائیں، مراد علی شاہ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جون 2023 04:00pm بجٹ 2023-24: کراچی کیلئے صرف ایک اسکیم ہی 12 ارب کی ہے، مراد علی شاہ سندھ کے بجٹ کا کل حجم 2.25 ٹریلین روپے ہے، مراد علی شاہ
پاکستان شائع 10 جون 2023 07:17pm سندھ میں امن عام کیلئے 160 ارب، پولیس کو فوجی ہتھیار ملیں گے بجٹ میں سندھ پولیس کیلئے 2 ارب 79 کروڑ 60 لاکھ روپے مختص
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2023 06:34pm سندھ بجٹ: 500 بسوں کی خریداری کیلئے 10 ارب روپے مختص بجٹ میں امن و امان کے لیے 143.568 ارب روپے مختص
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2023 09:29pm 2244 ارب روپے کا سندھ بجٹ، تنخواہوں، پنشن، کم ازکم اجرت میں 35 فیصد تک اضافہ ڈاکوؤں سے نمٹنے کیلئے 3 ارب مختص ، لڑکیوں کو وظیفے ملیں گے
پاکستان شائع 05 جون 2023 06:14pm نوری آباد پاور پراجیکٹ ریفرنس: وزیراعلیٰ سندھ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نوری آباد پاور پراجیکٹ ریفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی آج حاضری سے استثنیٰ...
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 12:04pm وزیراعلیٰ سندھ کے فضائی اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں چیف پائلٹ سی ایم ہاؤس نے 3 کروڑ 85 لاکھ روپے مانگ لئے
پاکستان شائع 24 مئ 2023 11:47pm سندھ کا آئندہ مالی سال 24-2023 کا بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ شام چار بجے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ پیش کریں گے
پاکستان شائع 18 مئ 2023 08:10pm وزیراعلیٰ سندھ کا مردم شماری کے نتائج قبول نہ کرنے کا اعلان گروتھ ریٹ پر گنا ہے تو مردم شماری کا فائدہ نہیں، مراد علی شاہ
پاکستان شائع 16 مئ 2023 09:04am وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ، لیاری میں فٹبال کھیلی مراد علی شاہ نے کرکٹ بھی کھیلی اور زور دار شاٹ لگائے
پاکستان شائع 09 مئ 2023 09:48am پاکستان میں غیرملکی ائرلائن کی پروازیں تقریبا 2 دہائی بعد بحال وزیراعلیٰ سندھ نے پرواز کی آمد کا کیک کاٹ کرافتتاح کیا
پاکستان شائع 28 اپريل 2023 06:02pm یو اے ای نے کراچی میں بڑا ویزا سینٹر کھول دیا مجھے یقین ہے کہ یہ مرکز یو اے ای میں روزگار کی کھڑکی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 02:19pm سندھ میں ٹول پلازہ پر خفیہ کیمرے نصب کرنے اور مجرموں کے سر کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ نے منظوری کیلئے سندھ کابینہ کا اجلاس 27 اپریل کو 2 بجے طلب کرلیا
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 10:42pm سندھ میں مزدور کی کم سے کم اجرت 26 ہزار کرنے کا امکان صوبائی کابینہ اجلاس میں سندھ الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کی منظوری دی جائے گی
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 02:20pm وزیراعلیٰ سندھ کا گیس کی تقسیم پالیسی پر نظرثانی کا مطالبہ وزیراعلیٰ سندھ سے وزیرمملکت پیٹرولیم مصدق ملک کی ملاقات
پاکستان شائع 28 مارچ 2023 08:46pm گورنر سندھ کی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد اضافے کی تجویز صوبے میں ماہانہ اجرت 50 ہزار روپے مقرر کی جائے، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 23 مارچ 2023 09:55am عمران خان کا ایجنڈا ملک اور فوج کو کمزور کرنا ہے، گورنرسندھ یوم پاکستان پر وزیراعلیٰ اور گورنر کی مزار قائد پرحاضری
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 02:17pm وزیراعظم کی عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے پاکستانی مشن کے ساتھ رابطے میں رہنے کی ہدایت وزیراعظم سے وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر بلوچستان کی الگ الگ ملاقاتیں
پاکستان شائع 12 مارچ 2023 12:48pm پرامن احتجاج کی اجازت لیکن اخلاق سے گری ہوئی بات نہیں کرنے دیں گے، وزیراعلیٰ سندھ عمران خان کی پیدا کردہ نفرتوں سے ملک کو نقصان ہو رہا ہے، گورنر سندھ