پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 02:19pm سپریم کورٹ میں 2 ججز کی تقرری: جسٹس فائز عیسیٰ کا جوڈیشل کمیشن کے ممبران کو خط خط میں سندھ ہائیکورٹ اور پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی تقرری کی سفارش
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 10:41am صدر عارف علوی حکومت کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں، شیخ رشید جوحکومت منی بل منظورنہیں کرا سکی وہ ختم ہوچکی، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 12:33pm چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے بینچ کے مقدمات اچانک ڈی لسٹ، نوٹیفکیشن جاری بینچ کے سامنے سماعت کیلئے مقرر تمام مقدمات بھی ڈی لسٹ کر دیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اپريل 2023 06:32pm چیف جسٹس کے اختیارات کم کرنے کے قانون کیخلاف 8 رکنی بنچ تشکیل سپریم کورٹ نے الیکشن کیلئے فنڈ جاری نہ ہونے پر نوٹسز بھی جاری کردیئے، کارروائی کا انتباہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اپريل 2023 03:05pm سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کی نااہلی کے خلاف تیسری درخواست سماعت کے لئے مقرر تنویر الیاس کی عہدے سے ہٹانے کے خلاف دو درخواستیں مسترد ہوچکی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 10:13pm پی ٹی آئی نے الیکشن ملتوی کرنے کا اقدام سپریم کورٹ میں چلینج کردیا، درخواست سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن نے انتخابات 8 اکتوبرتک ملتوی کیے ہیں
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 11:51am پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواست خارج سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست واپس لینے پر خارج کی
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 03:24pm سپریم کورٹ نے کمسن لڑکی سے شادی کے ملزم کی ضمانت خارج کردی ٹرائل کورٹ کو ساڑھے 14 سالہ لڑکی سے شادی کے کیس کا جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 01:47pm حکومت کی جانب سے رواں سال کی گئی نیب ترامیم کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع سپریم کورٹ کا 3 رکنی خصوصی بینچ کچھ دیر میں کیس کی سماعت کرے گا
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 12:17pm کرپشن کیس: سپریم کورٹ کا چیئرمین ای او بی آئی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم عدالت نے سیکریٹری ای او بی آئی اور بورڈ ممبران کو بھی طلب کرلیا
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 01:39pm لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں الیکشن کرانے کے فیصلے خلاف اپیلیں نمٹادیں عدالت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیرا 10 کی روشنی میں اپیلیں نمٹائیں
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 01:20pm جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں نئی درخواست دائر جسٹس نقوی کے خلاف ریفرنس کی فوری سماعت اور عدالتی امور واپس لینے کی استدعا
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 12:44pm پنجاب میں لاء افسران کی برطرفی کیخلاف اپیلوں پر سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا جج کی معذرت کے بعد مقدمہ کسی اور بینچ میں مقرر کرنے کیلئے چیف جسٹس کو بھجوا دیا
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 02:20pm پیمرا نے عدلیہ کیخلاف مواد نشرکرنے پر فوری پابندی عائد کردی عدلیہ کو حال ہی میں سیاسی ریلیوں، ٹی وی شوز اور آڈیو لیکس میں زیر بحث لایا گیا
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 12:05pm پنجاب انتخابات: سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کیلئے متفرق درخواست دائر الیکشن کمیشن، وفاقی حکومت، حکومت پنجاب، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب فریق
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2023 12:14am الیکشن کے فیصلے کی وضاحت کیلئے سپریم کورٹ جائیں گے، صادق افتخار پی ٹی آئی کا رویہ غیر جمہوری، یہ انقلاب فیض لانا چاہتے تھے، ندیم افضل چن
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 11:24pm سپریم کورٹ نے الیکشن کی تاریخ نہیں دی،الیکشن کمیشن کوڈیڈلائن سےانحراف کی اجازت پی ٹی آئی کی 'خوشی' کا دورانیہ خاصا کم ہوسکتا ہے
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 12:45pm سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان کیخلاف نیب درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹادی گئی سابق وزیراعلیٰ بلوچستان کا معاملہ ابھی ہمارے پاس ہی ہے، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 24 فروری 2023 02:43pm نئی مردم شماری اور پارلیمنٹ میں اقلیتوں کی نشستوں میں اضافے کیلئے درخواست دائر درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور چیف مردم شماری کمشنر فریق
پاکستان شائع 24 فروری 2023 12:44pm اعلیٰ عدلیہ خود پوچھے کچھ ججزپرتنقید اوردوسروں پر کیوں نہیں ہوتی، خواجہ آصف وزیردفاع کی قومی اسمبلی میں دھواں دھار تقریر
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 03:19pm سپریم کورٹ نے سائفر کی تحقیقات کیلئے دائر اپیلیں مسترد کردیں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ان چیمبر سماعت کے بعد فیصلہ سنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2023 06:07pm ہتک عزت کیس فیصلہ: ’عمران خان کا رویہ دانستہ نافرمانی والا تھا‘ ہتک عزت کیس میں سپریم کورٹ نے بھی عمران خان کا حق دفاع ختم کردیا
شائع 21 فروری 2023 03:14pm کسٹم حکام کس قانون کے تحت شہروں میں آپریشن کرتے ہیں؟ چیف جسٹس کسٹمز سے اندرون ملک کارروائیوں سے متعلق قانونی جواز طلب
پاکستان شائع 21 فروری 2023 12:11pm پاکستان میں پیدا ہونے والا ہر بچہ شہریت کا حق رکھتا ہے، سپریم کورٹ کسی کی شہریت پر شک کرنا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، عدالت
پاکستان شائع 20 فروری 2023 06:39pm سپریم کورٹ میں سائفر کی تحقیقات کیلئے اپیلیں سماعت کیلئے مقرر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 22 فروری کو اپیلوں کی ان چیمبر سماعت کریں گے
پاکستان شائع 20 فروری 2023 02:35pm انتخابات کی تاریخ کے اعلان کیلئے سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر آئین اور قانون کے مطابق انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 02:43pm آڈیو ویڈیو لیکس: عمران خان کے چیف جسٹس پاکستان سے 8 اہم سوالات عمران خان نے معاملے کی تحقیقات کی درخواست پر جلد سماعت کے لئے عدالت سے رجوع بھی کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 01:52pm عدلیہ کا کردار اہم، آئندہ برسوں میں چیف جسٹس کون ہوں گے 'پاکستان کو اللہ کے بعد عدلیہ بچا سکتی ہے'
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 11:24am ’مسٹرایکس کو کہہ دیتے ہیں صبرکریں‘ سی سی پی او لاہور کے تبادلے کا حکم معطل 'گھڑی بہت تیزچل رہی ہے اور الیکشن کمیشن وقت مانگ رہا ہے'
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 02:33pm عطا تارڑ کا عمران خان کیلئے سپریم کورٹ سے میڈیکل بورڈ بنانے کا مطالبہ یہ کونسی ٹانگ ہے جو 4 ماہ سے ٹھیک نہیں ہورہی، رہنما (ن) لیگ