پاکستان شائع 26 مارچ 2024 01:12pm کراچی : ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان ذوہیب کے قتل کا مقدمہ درج نوجوان ذوہیب کو سرجانی میں نشانہ بنایا گیا
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 08:20am کراچی: جنجال گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک، راہ گیر زخمی موچکو: اے وی سی سی پولیس کا ملزمان سے مقابلہ، 3 ملزمان گرفتار
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 08:10pm کراچی میں ڈاکو بے لگام ، والدین خوفزدہ کہ اولاد واپس گھر آئے گی یا نہیں تقریباً سوا دو ماہ میں ڈکیتی مزاحمت پر 31 شہری قتل، پولیس لاپرواہ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 10:55am کراچی میں 5افراد لاشیں، بچوں کو دو دو گولیاں ماری گئیں گھر کا سربراہ کاروبار بند ہونے سے پریشان تھا، بچوں اور اہلیہ کو مار کر خودکشی کرلی، پولیس
پاکستان شائع 20 جنوری 2024 09:21pm کوٹ لکھپت جیل : ایک دن میں 3 قیدی جاں بحق جاں بحق قیدیوں کی عمریں 24 سے 40 سال کے درمیان ہیں، جیل حکام
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 07:35pm پنجاب میں مقدمے کیلئے درخواست نہیں، ہیلپ لائن 15 کی کال کو ای ٹیگ نمبر جاری ہوگا کالر کی شکایت کو فرنٹ ڈیسک کے ذریعے کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم میں اندراج کیا جائےگا، سیف سٹی حکام
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 06:06pm کراچی : ڈاکوؤں کی فائرنگ سے میٹرک کا طالبعلم جاں بحق، اہلخانہ سراپا احتجاج دوسرے واقعے میں اتحاد ٹاؤن میں لڑائی کے دوران 2 سگے بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 07:32pm لاہور: ڈاکوؤں کی جنرل اسٹور کے مالک اور گاہکوں سے لوٹ مار ڈکیتی کی مجموعی مالیت 2 لاکھ 50 ہزار روپے ہے، متاثرہ شہری
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 09:42am گورنر کا مفت موبائل فونز اور موٹرسائیکلیں تقسیم کرنے کا اعلان اگر آپ بھی ان افراد میں شامل ہیں تو فوراً گورنر ہاؤس پہنچیں
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 03:22pm جامعہ کراچی کے قریب پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک دوسرا زخمی حالت میں گرفتار ملزمان بینک سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں سے لوٹ مار کرتے تھے، ترجمان
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 03:41pm کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں2 مبینہ ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے دونوں ملزمان تشدد کے بعد شدید زخمی حالت میں جناح اسپتال منتقل
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 05:59pm کراچی : تاجر سے 2 کروڑ کا بھتہ مانگنے والے 3 ملزمان گرفتار ایک گرفتار ملزم کی والدہ اور بہن تاجر کے گھر میں کام کرتی تھیں، پولیس
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 12:05am باراتیوں کی وین میں لوٹ مار، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے ناکہ بندی کروا دی ہے، پولیس حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 11:56pm کراچی: سال 2023 میں گاڑی، موٹر سائیکل چوری اور چھیننے کی کتنی وارداتیں ہوئیں؟ اب تک صرف 265 موٹر سائیکل اور 54 گاڑیوں کو برآمد کرایا گیا
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 05:16pm کراچی: موٹر سائیکل سوار ملزمان کی ناکے پر فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی زخمی اہلکار آصف کو اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 24 دسمبر 2023 11:18pm کراچی : لیاری میں فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت 3 افراد زخمی چمڑا چورنگی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 08:49pm پشاور سے کراچی پہنچنے والی ٹرین سے 5 کلو وزنی بم برآمد، بڑی تباہی ٹل گئی بم میں ٹائمر دوپہر12 بجے کا لگا تھا، ڈیوائس ناکارہ تھی دھماکا نہیں ہوا، ابتدائی تحقیقات میں انکشاف
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 10:11pm کراچی : دو مختلف واقعات میں 5 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے، مبینہ تشدد سے ایک ہلاک واقعات اورنگی ٹاؤں اور سرجانی میں پیش آئے، ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 08:10pm کراچی: بینک سے 2 کروڑ 45 لاکھ روپے کا غبن کرنے والا ملزم گرفتار ملزم گزشتہ 9 سال سے روپوش تھا، ترجمان ایف آئی اے
▶️ پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 12:30pm لاہور: موٹر سائیکل اور کار چوری و چھیننے کی وارداتوں میں 22 فیصد اضافہ پولیس رواں برس بھی چوروں اور ڈاکوؤں کو نکیل ڈالنے میں ناکام
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 05:39pm کراچی: ایم اے جناح روڈ پر مبینہ ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا عوام نے ڈاکو کو تشدد کےبعدپولیس کےحوالے کردیا
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 05:21pm راولپنڈی : موبائل فون چھیننے کے دوران ملزم نے بزرگ شہری کو گولی مار دی ملزم نے مزاحمت پر گولی چلائی اور فرار ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2023 06:48pm اسلام آباد میں پولیس اہلکار کے ایک اور شخص ڈکیتی مزاحمت پر قتل، ویڈیو وائرل واقعہ تھانہ کراچی کمپنی کی حدود میں پیش آیا
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 08:40am لاہور: سکھ یاتریوں اور جاپانی شہریوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار ملزمان سے درجنوں موبائل فونز اور لاکھوں روپے نقدی برآمد کرلی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 09:23pm کراچی میں وارداتیں : ’ڈاکوؤں کا بلٹ پروف جیکٹ اور واکی ٹاکی کا استعمال‘ جائے وقوعہ سے ڈکیتی کی واردات کے کوئی شواہد نہیں ملے، پولیس
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 09:56am گزشتہ روز گاڑی سمیت اغوا ہونے والا نوجوان گھر واپس پہنچ گیا نوجوان کے اغوا کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 04:58pm کراچی: حساس ادارے اور پلاٹ خریدنے کا بہانہ، دو افراد اغوا نوجوان مجتبیٰ علی کےاغوا کا مقدمہ سائٹ سپرہائی وے تھانے میں درج
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 11:08pm کراچی: جرائم کی پشت پناہی پر 13 پولیس افسران و اہلکاروں کیخلاف کارروائی افسران و اہلکار پر رشوت لے کر ڈانس پارٹیوں کی پشت پناہی کے الزامات
پاکستان شائع 10 دسمبر 2023 03:38pm کراچی: مبینہ پولیس مقابلےمیں ایک زخمی سمیت 2 ملزمان گرفتار ملزمان جیولری دکانوں پر ڈکیتی وارداتوں میں ملوث ہیں،پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 10:21pm کراچی میں مبینہ ڈکیتی کے دوران شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہلاک ملزم اور ساتھی کے پاس آن لائن بائیک سروس کا ہیلمٹ بھی تھا، پولیس