کھیل اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 07:02pm خراب پرفارمنس: بابراعظم سے دوسری پوزیشن بھی چھن گئی ٹی 20 رینکنگ میں بابر اعظم ایک درجے تنزلی کے بعد دوسرے سے تیسرے نمبر پر آگئے۔
کھیل شائع 13 ستمبر 2022 08:45pm ‘میں جلد واپس آرہا ہوں’ شاہین شاہ آفریدی حالیہ دنوں ری ہیب کے سلسلے میں انگلینڈ میں موجود ہیں۔
کھیل شائع 13 ستمبر 2022 07:34pm ایشیا کپ کی فاتح سری لنکن ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال سری لنکا کرکٹ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹیم کے شاندار استقبال کی تصاویر شیئر کی۔
کھیل اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2022 10:56pm ایشیا کپ ٹی 20 فائنل میں پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں شکست سری لنکا کی جانب سے دئیے گئے 171 رنز کے تعاقب میں پوری پاکستانی ٹیم 147 رنز پر ڈھیر...
کھیل شائع 10 ستمبر 2022 11:47am ‘میں کپتان ہوں’: پاک سری لنکا میچ کے دوران بابراعظم کی دہائی ایشیا کپ کا فائنل کل دبئی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائےگا
کھیل اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2022 11:11pm ایشیا کپ سُپر فور: سری لنکا نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا پاکستان کا 122 رنز کا ہدف سری لنکا نے 17 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر با آسانی سے حاصل کرلیا
کھیل شائع 07 ستمبر 2022 11:37am کیا واقعی ایشیا کپ کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکراہوگا؟ بھارتی کپتان نے پریس کانفرنس میں اس یقین کا اظہارکیا ہے
کھیل شائع 07 ستمبر 2022 09:09am شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل شارجہ اسٹیڈیم نے یہ سنگ میل سری لنکا اور افغانستان کے میچ کے دوران عبور کیا۔
کھیل شائع 03 ستمبر 2022 11:30pm ایشیا کپ: سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا افغانستان کا 176 رنز کا ہدف سری لنکن ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر میچ کے آخری اوور میں حاصل کیا
کھیل اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 09:19am ایشیا کپ: سری لنکا بنگلا دیش کو شکست دیکر سُپر فور میں بنگلا دیش کی ٹیم ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی سے باہر ہوچکی ہے۔
کھیل شائع 28 جولائ 2022 03:58pm سری لنکا سے شکست، پاکستان کی آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن میں 2 درجہ تنزلی قومی ٹیم تیسرے سے پانچویں نمبر پر چلی گئی جبکہ سری لنکن ٹیم تیسرے نمبر پر پہنچ گئی، چیمپیئن شپ میں جنوبی افریقا کا پہلا اورآسٹریلیا کا دوسرا نمبر ہے۔
کھیل شائع 28 جولائ 2022 01:41pm دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کے ہاتھوں پاکستان کو 246 رنز سے شکست سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 508 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح فلاپ ہو گئی۔
کھیل شائع 27 جولائ 2022 01:31pm دوسراٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کے لیے 508 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دھنانجایا ڈی سلوا نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری مکمل کی اور 109 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے۔
کھیل اپ ڈیٹ 21 جولائ 2022 04:35pm سری لنکا نے ایشیا کپ کی میزبانی سے معذرت کرلی ملک میں جاری موجودہ سیاسی اور معاشی بحران کے سبب ایشیاء کپ کرانا ممکن نہیں، اس لئے ہم ایشیا کپ کی میزبانی نہیں کر سکتے، سری لنکا کرکٹ بورڈ
کھیل اپ ڈیٹ 20 جولائ 2022 03:05pm گال ٹیسٹ میں پاکستان کی تاریخی فتح، سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست پاکستان کو 2 ٹیسٹ میچز کی سیریزمیں ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی، قومی ٹیم 342 رنزکا ہدف 6 وکٹوں پرحاصل کیا۔
کھیل شائع 20 جولائ 2022 01:36pm گال ٹیسٹ: پاکستان کو جیت کے لیے11رنز درکار، میچ بارش کے باعث روک دیا گیا پاکستان نے میچ کے پانچویں اورآخری روز دوسری اننگز 222 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ سے آگے بڑھائی، سری لنکا کے 342 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان اس وقت 6 وکٹوں کے نقصان پر 331 رنز بناکر مستحکم پوزیشن میں ہے ۔
کھیل شائع 19 جولائ 2022 01:07pm پہلا ٹیسٹ: سری لنکا کا 342 رنز کا ہدف، پاکستان کی بیٹنگ جاری گال ٹیسٹ کے چوتھے روز میزبان ٹیم نے دوسری اننگز 329رنز 9 کھلاڑی آؤٹ سے آگے بڑھائی اورمجموعی اسکور میں 8 رنز کے اضافے کے بعد پوری ٹیم 337 رنزپرسمٹ گئی۔
کھیل شائع 18 جولائ 2022 03:38pm گال ٹیسٹ: دوسری اننگز میں سری لنکا نے 8 وکٹوں پر 301 رنز بنالئے سری لنکا کو پاکستان کیخلاف 305 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔
ملکی معیشت کی بحالی کا مشن، وزیر خزانہ کی ڈونلڈ لو سمیت امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سے اہم ملاقات