لائف اسٹائل شائع 04 مارچ 2024 09:07am دنیا کی معمر ترین شخصیت نےعُمر کی 117 بہاریں دیکھ لیں ماریا برینیاس کو یہ اعزاز گزشتہ برس فرانس کی لوئیسائل رینڈن کے انتقال پر ملا تھا۔
دنیا اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 06:59pm اسپین: پاکستانی شخص نے ’محبت کی خاطرمقروض‘ 2 بہنوں اور بھائی کو قتل کردیا 'یہ سانحہ جعلی آن لائن محبت سے جڑا ہے، قتل ہونے والی بہنوں کا 2 امریکی فوجیوں کے ساتھ تعلق تھا'
دنیا شائع 11 جنوری 2024 10:21am کورونا وائرس کے ساتھ ماسک بھی واپس آگئے، پہننا لازمی ہمیں سب سے زیادہ کمزور لوگوں کی حفاظت کرنی ہے، وزیر صحت
لائف اسٹائل شائع 09 جنوری 2024 04:12pm گیس اسٹیشن لوٹنے والا ’بوتل‘ کے پیسے دیکر چلتا بنا دو نوجوانوں نے واردات سے قبل پہلے سافٹ ڈرنکس خرید کر پیسے ادا کیے، پھر خواتین ملازمین کو دھمکایا
دنیا شائع 05 جنوری 2024 02:58pm بڑے ریٹیلر گروپ نے یورپ میں پیپسی مصنوعات کی فروخت روک دی فرانس، بیلجیم، اٹلی اور اسپین میں کروڑوں صارفین کو خریداری کے لیے دیگر مارٹس پر بھی جانا پڑے گا
لائف اسٹائل شائع 28 اکتوبر 2023 11:21am ہسپانوی شہزادے سے بیٹی کا 157 حرفی نام مختصر کرنے کا مطالبہ بچی کا نام خاندان کے مختلف افراد اور مذہبی عقیدت مندوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے رکھا گیا ہے، رپورٹ
لائف اسٹائل شائع 24 اکتوبر 2023 06:09pm یوکرین سے چوری ہوئے 6 کروڑ یورو کے قدیم زیورات بازیاب زیورات اس وقت چوری ہوئے تھے جب 2009 اور 2013 کے درمیان کیف میوزیم میں انھیں نمائش کے لیے رکھے گیا تھا۔
ٹیکنالوجی شائع 01 اکتوبر 2023 05:15pm مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ برہنہ تصاویر نے پورے قصبے کو پریشان کردیا لڑکیوں کی تصاویر سوشل میڈیا سے لی گئیں اور پھر ایکایپلی کیشن کے ذریعے بغیر کپڑوں کے تصاویر تیار کی گئیں
دنیا اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2023 05:39pm اسپین کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 7 افراد ہلاک متعدد زخمی حکام آتشزدگی کے کئی گھنٹوں بعد نائٹ کلب میں داخل ہونے میں کامیاب ہوئے۔
دنیا شائع 26 ستمبر 2023 12:40pm خواتین پر جنسی حملے کرکے ویڈیو بنانے والا 34 سالہ پادری گرفتار پولیس کو پادری کے مبینہ جرائم کی اطلاع ایک متاثرہ خاتون نے اگست میں دی تھی
دنیا شائع 14 ستمبر 2023 02:29pm اسپین: ٹی وی نشریات کے دوران خاتون صحافی کو ہراساں کرنیوالا شخص گرفتار ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 03:30pm ساڑھے 4 لاکھ روپے کمانے کیلئے آپ کو بس نیند کے مزے لوٹنے ہیں کس نے سوچا تھا کہ آرام طلبی بھی جیب کو بھر سکتی ہے
دنیا اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 01:34pm مسافرکو ڈائریا ہونے پر امریکی مسافر طیارے میں مسافروں کا بیٹھنا محال، پرواز واپس آگئی واپسی پر عملے نے 5 گھنٹے تک جہاز کی صفائی کی
دنیا شائع 02 ستمبر 2023 03:51pm ہر6 ماہ بعد ملک تبدیل کرنیوالا یورپی جزیرہ اس جزیرے پرعام شائقین صرف خاص مواقع پر ہی آسکتے ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 01:35pm اسپین میں بوسہ لینے کا تنازع شدید، خاتون کھلاڑی کا رضامندی سے انکار فیفا ویمنزورلڈ کپ ٹرافی جیتنے والی اسپین کی ٹیم کا لوئس روبیالز کے استعفیٰ کا مطالبہ
دنیا شائع 28 جون 2023 02:38pm مسلمانوں کو مساجد بنانے سے روکنے کیلئے ہسپانوی حکومت کیا حربے استعمال کرتی ہے اسپین کی مسلم آبادی کو عبادت گاہیں حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا
دنیا شائع 21 جون 2023 11:12pm اسپین کے قریب بھی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی کشتی میں سوار افراد 12 گھنٹے سے زائد تک اسپین کی حدود میں مدد طلب کرتے رہے
دنیا شائع 01 مارچ 2023 04:00pm اہلیہ کو لائیو تھپڑ مارنے والے کو ایک سال قید اور دیگرسزائیں شوہرنے ٹک ٹاک لائیو اہلیہ کے ہمراہ ایک کھیل میں حصہ لیا تھا
کھیل شائع 27 فروری 2023 07:46pm کرکٹ کی تاریخ کا نیا ریکارڈ، پوری اننگز کی ہر بال پر چھکا ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں کم ترین اسکور کا نیا ریکارڈ قائم
پاکستان شائع 23 فروری 2023 12:20pm گُجرات میں غیرت کے نام پرقتل کی گئی بہنوں کے والد اسپین سے گرفتار انیسہ اورعروج کو 20 مئی 2022 میں گلا گھونٹنے کے بعد گولیاں ماری گئی تھیں
دنیا شائع 26 جنوری 2023 08:50am اسپین، 2 گرجا گھروں میں پادریوں پر چاقو سے حملہ، 1شخص ہلاک مشتبہ شخص کوگرفتارکرلیا گیا، پولیس
دنیا شائع 03 جنوری 2023 09:37am اسپین نے چینی مسافروں کے لئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا مسافروں کے ویکسین سرٹیفکیٹ یا پی سی آر ٹیسٹ دکھانا لازمی قرار
کھیل شائع 07 دسمبر 2022 09:33am اسپین کو اپ سیٹ شکست، مراکش پہلی بار فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں مراکش نے اسپین کو پنالٹی شوٹ پر 0-3 سے شکست دی
کھیل شائع 06 دسمبر 2022 09:17am فٹبال ورلڈ کپ: آج آخری 2 پری کوارٹر فائنلز کھیلے جائیں گے اسپین کا مقابلہ مراکش جبکہ پرتگال کی ٹیم سوئٹزر لینڈ کے مدمقابل ہوگی
دنیا شائع 22 اکتوبر 2022 12:17pm اسپین، بیٹی کے قتل کے الزام میں والدین گرفتار پولیس کے مطابق لڑکی نے والدین کی رضامندی کے بغیر شادی کی تھی
دنیا شائع 31 اگست 2022 08:38pm اسپین میں اولوں کی زد میں آ کر 20 ماہ کی بچی ہلاک 10 سینٹی میٹر اولوں کی زد میں آکر 20 مہینے کی بچی ہلاک جب کہ 30 کے قریب افراد زخمی ہوگئے
پاکستان شائع 09 اگست 2022 10:58pm بارسلونا میں پاکستانی قونصل جنرل جنسی ہراسگی کے الزام میں عہدے سے برطرف میں بلیک میلنگ کا شکار ہوا ہوں کیونکہ میں قونصل جنرل کا عہدہ سمبھالتے ہی اس خاتون کو نوکری سے فارغ کرنا چاہتا تھا