پاکستان شائع 10 جون 2022 01:10pm وزیرِاعظم کا گوادر میں گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا فیصلہ وزیرِاعظم شہبازشریف کا بلوچستان بالخصوص گوادر میں بجلی کے مسائل کے حل کیلئے بڑا اقدام سامنے آیا ہے.