پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 06:43pm جو نہیں چاہتے تھے ملک ترقی کرے، نوازشریف کی حکومت کا تختہ الٹ دیا، شہباز شریف لانگ مارچ نواز شریف اور پاکستان کیخلاف کرایا گیا، ان کیخلاف سازشیں کی گئیں، صدر ن لیگ
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 10:03pm نوازشریف کی (ن) لیگی رہنماؤں کو انتخابی مہم کیلئے بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت مسلم لیگ (ن) کے جلسوں کا شیڈول سامنے آگیا، نواز، شہباز اور مریم جلسوں سے خطاب کریں گی
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 07:52pm اگر ہم نے نوجوانوں کی درست رہنمائی نہ کی تو بہت بڑا چیلنج بن جائے گا، شہباز شریف ن لیگ حکومت میں آکر کیا کرے گی؟ شہبازشریف کا لاہور میں نوجوانوں سے مکالمہ
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 06:30pm قصور میں شہباز شریف کے پوسٹر پھاڑنے پر مقدمہ درج مقدمہ مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری کوٹ رادھا کیشن فیروز الدین نے درج کروایا
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 04:56pm جنوبی پنجاب کے ہر ضلع میں دانش اسکول بنائیں گے، شہباز شریف نوازشریف نے جنوبی پنجاب کو موٹروے کا تحفہ دیا، صدر مسلم لیگ ن
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 10:27pm شہباز شریف اور راجہ پرویز شریف کی ایران کی سرحدی خلاف ورزی کی مذمت ایران کی جانب سے پاکستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی پر حیران ہوں، شہباز شریف
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 07:17pm منشور کا اعلان نوازشریف چند روز میں کریں گے، بلا چھننے کے ہم ذمہ دار نہیں، شہباز شریف 8 فروری کو معلوم ہوگا پاکستان کا مستقبل کس جگہ کھڑا ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 10:17pm نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس: بجلی، گیس قیمتوں میں کمی کے نکات طے نوازشریف کے معاشی ماہرین کے ساتھ اہم مشاورتی اجلاس میں اصلاحات اور مختلف تجاویز پر غور
پاکستان شائع 13 جنوری 2024 06:24pm مسلم لیگ (ن) کے نواز شریف اور مریم نواز اسلام آباد کیلئے روانہ نواز شریف اور مریم نواز کچھ روز مری میں قیام کریں گے، پارٹی ذرائع
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 02:08pm شہزاد اکبر نے شہباز شریف فیملی کی منی لانڈرنگ کیس میں بریت کو چلینج کر دیا درخواست میں شہباز شریف، حمزہ اور سلمان شہباز سمیت دیگر ملزمان کی بریت چلینج کی گئی
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 03:35pm کاغذات نامزدگی پر سماعتوں کا کل آخری روز، بھائیوں کیلئے آج بڑا دن متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات بھی آج منظور ہوگئے
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 02:45pm این اے 242 : مصطفیٰ کمال شہباز شریف کے حق میں دستبردار ہونے کو تیار ایم کیو ایم اور ن لیگ میں اتفاق ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 01:17pm شہباز شریف پر الیکشن کے بعد نااہلی کی تلوار لٹک گئی این اے 15 مانسہرہ میان نواز شریف کے کاغذات نامزد گی کے خلاف اپیل مسترد
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 11:34pm ن لیگ استحکام پاکستان پارٹی سے 2 نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر آمادہ ٹکٹ کے معاملات طے نہ ہونے پر آئی پی پی کے متعدد ارکان کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 08:23pm پی ٹی آئی کے مزید 2 رہنما الیکشن میں واپس، پرویز الہٰی فارغ کاغذات نامزدگی مسترد اور منظوری کے خلاف اپیلوں پر سماعتیں جاری
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 12:15pm شہباز شریف کو این اے 242 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی آٹھ فروری کو پورے ملک شیر دہاڑے گا، رانا مشہود
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 07:11pm شہباز شریف سمیت دیگر کے کاغذات منظور یا مسترد ہونے کیخلاف اپیلوں پر جواب طلب عمران خان کے وکیل کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ کالعدم قرار
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 07:34pm شہبازشریف بیان ریکارڈ کرانے کیلئے فیض آباد دھرنا کمیشن کے سامنے پیش نہ ہوسکے شہباز شریف وکیل کے ذریعے اپنا بیان کمیشن کو بھجوائیں گے، ذرائع
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 07:26pm عوام کی پریشانیوں کو ختم کرنے کی جامع منصوبہ بندی کرلی ہے، شہباز شریف چار سال میں ہونے والی تاریخی تباہی ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا، سابق وزیر اعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 11:12pm شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر شہباز شریف سپریم کورٹ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ ہیں، اپیل
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 03:09pm ایم کیو ایم کراچی کے 4 حلقوں میں ن لیگ کی سپورٹ کرنے کے لئے تیار ایم کیو ایم بدلےمیں این اے242سےشہباز شریف کی دستبرداری چاہتی ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 02:19pm فیض آباد دھرنا کمیشن نے شہباز شریف کو طلب کرلیا شہباز شریف سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی حیثیت سے کمیشن میں طلب کیے گئے ہیں
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 04:35pm 8 فروری کو عام الیکشن نہیں، نوجوان اس ملک اور قوم کی تقدیر بدلیں گے، شہباز شریف نوجوانوں نے ووٹ ڈالتے وقت دیکھنا ہے لیڈر کون ہے، صدر مسلم لیگ (ن)
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 04:06pm ن لیگ کے کام نکال دیں تو پاکستان میں کھنڈرات کے سوا کچھ نہیں، مریم نواز کبھی نہیں سوچا تھا کہ سیاست میں آؤں گی، آپ کے ساتھ ظلم و زیادتی ہوئی تو پھرمیدان میں نکل آئی، لیگی رہنما
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 10:37am ن لیگ کی انتخابی مہم کا آغاز، پہلا جلسہ آج شیخوپورہ میں ہوگا نواز شریف کا پیغام لے کر فاروق آباد میں حاضر ہوں گا، شہباز شریف
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 08:23pm شہبازشریف کے حلقہ این اے 242 سے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات امیدوار مسعود خان مندوخیل نے دائر کیے
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 04:30pm سندھ کی 2 بڑی سیاسی شخصیات مسلم لیگ (ن) میں شامل ترقی کا سفر پورے ملک میں یکساں انداز میں آگے بڑھائیں گے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 01:37pm نواز شریف کو منتخب کیا تو کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کا مسئلہ ختم ہوگا، شہباز مسلم لیگ ن کا منشور جلد عوام کے سامنے آئے گا، سابق وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 01:23pm ن لیگ کو دھچکا، شہباز شریف ایم کیو ایم کو راضی کرنے میں ناکام کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد دونوں جماعتوں کے درمیان ایک اور بیٹھک لگے گی
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 11:06pm ایم کیوایم پاکستان کا این اے 242 کی نشت پر سیٹ ایڈجسمینٹ سے صاف انکار ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کی سیٹ اجسمینٹ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی