دنیا
شائع 02 مئ 2022 01:25pm
سعودی عرب میں تیل کی سرگرمیوں میں 20.4 فیصد اورتیل کے بغیر سرگرمیوں میں 3.7 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔
دنیا
شائع 02 مئ 2022 10:10am
سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نمازعید کی ادائیگی کے سب سے بڑے اجتماعات ہوئے، کورونا کے باعث 2سال بعد مسجد الحرام میں نمازعید کی ادائیگی کا روح پرور اجتماع ہوا۔
پاکستان
اپ ڈیٹ 30 اپريل 2022 04:35pm
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شبیرشاہ نامی صارف نے بلاول بھٹو کے ہمراہ اپنی عمرے کی ادائیگی کی تصاویرٹوئٹ کیں۔
پاکستان
شائع 30 اپريل 2022 12:38pm
شہبازشریف اور وفد کےارکان نےخانہ کعبہ کےاندرنوافل ادا کئے جبکہ حجرہ اسودکو بوسہ بھی دیا
پاکستان
شائع 29 اپريل 2022 03:28pm
راناثنااللہ نے کہا کہ ہم نےگھرسےنکل کرمقدمات کاسامناکیاہے،گھروں سےنکلناہمارا نہیں،آپ کا مشکل ہوجائےگا
دنیا
شائع 29 اپريل 2022 10:52am
ترک صدر رجب طیب اردوان اپنے دورے میں عمرے کی سعادت حاصل کریں گے اور روضہ رسول ﷺپرحاضری دیں گے۔
پاکستان
شائع 29 اپريل 2022 09:33am
وزیراعظم نے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کئے، ملکی سلامتی، ترقی اور سماجی خوشحالی کیلئے دعائیں بھی مانگیں ۔
دنیا
اپ ڈیٹ 28 اپريل 2022 03:03pm
ترک صدر رجب طیب اردگان شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔
پاکستان
شائع 28 اپريل 2022 09:09am
وفاقی وزراء، مولانا فضل الرحمان اور مریم نوازشریف بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے جبکہ شہباز شریف دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی بھی کریں گے۔
دنیا
شائع 27 اپريل 2022 03:45pm
مذکورہ معاہدہ وژن سنہ 2030 کے منصوبے کا حصہ ہے جس کا مقصد یہ ہے کہ تیل پرانحصار کم کرتے ہوئے پائیدار معاشرہ تشکیل دیا جائے۔
کھیل
شائع 25 اپريل 2022 02:11pm
بابراعظم نے مقبول فوٹو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر گنبد خضراء کے ساتھ اپنی تصویر شیئرکی ہے۔
کھیل
اپ ڈیٹ 25 اپريل 2022 02:13pm
ریاض :قومی کرکٹ ٹمئ کے کپتان بابراعظم اور اوپنر فخرزمان عمرے کی...
دنیا
اپ ڈیٹ 24 اپريل 2022 03:05pm
سعودی حکام نے ابھی تک متاثرین کی فہرست اور ان کی شناخت جاری نہیں کی ہے۔
دنیا
شائع 24 اپريل 2022 12:20pm
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد 2 سال تک سعودی عرب میں امریکا کا کوئی سفیر نہیں تھا۔
دنیا
شائع 23 اپريل 2022 12:55pm
سعودی وزارت حج نے کہا کہ ویکسینیشن کی 2 خوراکیں لازمی ہیں اور 65 سال سے زیادہ عمر کے افراد حج نہیں کر سکتے۔
کھیل
شائع 17 اپريل 2022 02:15pm
کرکٹر شاداب خان مکہ مکرمہ موجود ہیں ساتھ ہی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ مقامی دکانداروں کے ساتھ دسترخوان پر بیٹھے ہیں۔
دنیا
شائع 16 اپريل 2022 12:48pm
چینی صدر نے یمن میں امن اور استحکام لانے کی کوششوں کے لیے "خطے میں سعودی عرب کے اہم کردار کی تعریف کی۔"
لائف اسٹائل
اپ ڈیٹ 12 اپريل 2022 06:01pm
وی لاگ میں ٹی وی میزبان شائستہ لودھی کو فیکٹری میں ہاتھوں سے غلاف کعبہ کی تیاری کا شرف حاصل کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
دنیا
اپ ڈیٹ 10 اپريل 2022 02:25pm
ریاض پولیس نے بھکاریوں کی شناخت کرکے انھیں حراست میں لے لیا۔
دنیا
شائع 08 اپريل 2022 12:20pm
نئے منصوبے سے مسجد کا کل رقبہ 50 ہزار مربع میٹر ہوجائے گا جو کہ موجودہ سائز سے 10 گنا زیادہ ہے۔
دنیا
شائع 07 اپريل 2022 11:34am
انڈونیشیا کی عوام کو سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان پر تمام غیر ملکی عالمی رہنماؤں کے مقابلے میں سب سے زیادہ اعتماد ہے۔
دنیا
شائع 06 اپريل 2022 11:24am
سلطنت کی جنرل سیکیورٹی نے ایک بیان میں کہا کہ سیکیورٹی فورسز بھکاریوں کی گرفتاری اور ان کے خلاف قانونی اقدامات جاری رکھیں گی۔
پاکستان
شائع 26 مارچ 2022 01:41pm
اسلام آباد: پاکستان نے حوثیوں کی طرف سے سعودی عرب کے مختلف حصوں...
کاروبار
شائع 23 مارچ 2022 04:15pm
فرانسیسی وزیر برائے اقتصادیات اور مالیات برونو لی مائر نے کہا کہ یورپ میں توانائی کا بحران 1973 کے ’آئل شاک‘ جیسا شدید ہو سکتا ہے۔
دنیا
شائع 22 مارچ 2022 09:24am
اس سال رمضان المبارک میں عمرہ زائرین کی خدمت کیلئے 12ہزار خادمین تعینات کئے گئے ہیں جس میں خواتین بھی شامل ہیں جبکہ مسجد الحرام میں سینیٹائزنگ اور صفائی کا خاص اہتمام کیا جائے گا۔
دنیا
اپ ڈیٹ 21 مارچ 2022 04:29pm
جیک سلیوان نے کہا کہ حوثی ان دہشت گردانہ حملوں کا آغاز ایران کی مدد سے کرتے ہیں، جو انہیں میزائل اور یو اے وی کے اجزاء، تربیت اور مہارت فراہم کرتا ہے۔
دنیا
شائع 20 مارچ 2022 11:33am
اتحاد نے مزید کہا کہ حوثیوں کے حملوں میں کوئی انسانی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن شہریوں کی گاڑیوں اور مکانات کو کچھ نقصان پہنچا۔
دنیا
شائع 17 مارچ 2022 01:05pm
شہری نے لیبیا سے تعلق رکھنے والی اپنی بیوی رحاب علی محمد الھمالی کو وحشیانہ طریقے سے قتل کرکے اس کے ٹکڑے کردیئے تھے۔
دنیا
شائع 12 مارچ 2022 10:38am
سعودی عرب کی وزارت توانائی کے مطابق جمعرات کی صبح 4:40 بجے ریاض میں ایک آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ ہوا
دنیا
شائع 07 مارچ 2022 04:37pm
عبد اللہ البدرانی نے کہا ہے کہ یہاں انتہائی اعلی معیار پر اونٹوں کی خرید و فروخت جاری ہے‘۔