دنیا اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 11:29am امریکا کا یوکرین کو ممنوعہ کلسٹر بموں کی فراہمی کا اعلان، انسانی کی حقوق تنظیمیں برہم امریکا کلسٹر بم فراہم کرنے کے یوکرین کے مطالبے پر غور کر رہا ہے، ہیومن رائٹس واچ
دنیا شائع 03 جولائ 2023 08:29pm سرد ترین روسی ریاست سائبریا میں بھی گرمی سے جنگلات کو آگ لگ گئی حال میں ہی روس میں جنگلات میں لگنے والی آگ میں تیزی دیکھی گئی ہے
دنیا شائع 02 جولائ 2023 12:51pm روس نے ویگنر گروپ سربراہ کی درجنوں میڈیا ویب سائٹس، ٹرول فیکٹری کو بند کردیا روسی اشرافیہ اب بھی پریگوزن سے خوفزدہ
دنیا شائع 30 جون 2023 12:04pm قرآن مسلمانوں کیلئے مقدس ہے، باقی سب کیلئے بھی مقدس ہونا چاہئے: روسی صدر روس میں کوئی ایسی لائق جگہ ڈھونڈوں گا جہاں قرآن کریم کو رکھا جائے، ولامدیر پیوٹن
دنیا شائع 25 جون 2023 08:45am ویگنر نے بغاوت ختم کردی، روس میں خانہ جنگی کا خطرہ ٹل گیا ویگنر گروپ کو سیکیورٹی کی یقین دہانی کرادی گئی۔
دنیا اپ ڈیٹ 24 جون 2023 11:38am ویگنر گروپ کیا ہے اور اس کا موازنہ بلیک واٹر سے کیوں کیا جاتا ہے کئی کاروباروں کا مجموعہ جو روس کیلئے جنگیں لڑنے کے علاوہ وسائل بھی جمع کرتا ہے
دنیا شائع 17 جون 2023 09:02pm روس نے بیلاروس میں اپنے ایٹمی ہتھیار نصب کردیے ان میں کم فاصلے کے ایٹمی ہتھیار شامل ہیں جو جنگی میدان میں استعمال ہو سکتے ہیں۔
کاروبار شائع 14 جون 2023 10:23pm روسی خام تیل کی پاکستان ریفائری کے ٹینک میں منتقلی کا عمل مکمل دوسرا تیل بردار جہاز آئندہ ہفتے کراچی کی بندر گاہ پہنچے گا
کاروبار اپ ڈیٹ 13 جون 2023 11:23pm تیل کے بعد روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ بھی طورخم بارڈر پہنچا دی گئی 1 لاکھ 10 ہزار ٹن ایل پی جی کی یہ پہلی کھیپ ہے
دنیا شائع 13 جون 2023 11:53am یوکرین میں روس کا میزائل حملہ، 3 افراد ہلاک، 25 زخمی حملے میں شہری انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا، یوکرینی حکام
پاکستان شائع 12 جون 2023 10:55am ’پاک روس دوستی زندہ باد‘، بلاول کا سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر روسی حکومت کو مبارکباد اتحاد، ایمان اور تنظیم کے قائداعظم کے فرمان مشعل راہ ہیں، روسی وزیر خارجہ
کاروبار اپ ڈیٹ 11 جون 2023 08:58pm پہلا روسی جہاز خام تیل لے کر پہنچ گیا، ریفائنری کا مسئلہ بھی حل روسی جہاز میں 45 ہزار میٹرک ٹن تیل لدا ہے
دنیا شائع 08 جون 2023 10:12am سعودی ولی عہد اور روسی صدر کے درمیان رابطہ، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق محمد بن سلمان اورپیوٹن کے درمیان مختلف امور پرگفتگو
دنیا شائع 04 جون 2023 12:00pm دنیا کی بڑی انٹیلی جنس ایجنسیز کے سربراہان کی سنگاپور میں خفیہ ملاقات انٹیلی جنس کمیونٹی کی اس طرح کی بڑی ملاقاتیں شاذ و نادر ہی ہوتی ہیں۔
دنیا شائع 02 جون 2023 09:38am یوکرینی افواج کا روس کے سرحدی شہر پر میزائل حملہ روسی افواج نے دراندازی پر30 یوکرینی جنگجوؤں کو ہلاک کردیا، حکام
لائف اسٹائل شائع 27 مئ 2023 03:46pm ’روس کی جاسوس وہیل سے دور رہیں‘ ہوالدیمیر 2019 میں اس وقت مشہور ہوئی جب اسے کیمرے کے لیے خصوصی طور پر تیار ہارنس پہنے دیکھا گیا۔
دنیا شائع 27 مئ 2023 03:09pm بیلاروس میں روسی جوہری ہتھیاروں کی تعیناتی، ’پہلے اپنے گریبان میں جھانکو‘ واشنگٹن کئی دہائیوں سے ایسے ہی جوہری ہتھیار یورپ میں تعینات کرتا آرہا ہے۔
دنیا شائع 22 مئ 2023 03:59pm جوبائیڈن کا یوکرین کیلئے مزید فوجی امداد کا اعلان ہیروشیما میں امریکی اور یوکرینی صدور کے درمیان ملاقات
دنیا شائع 20 مئ 2023 09:00am جی7 اجلاس: امریکی صدر سمیت عالمی رہنماؤں کا روس پر نئی پابندیوں کا اعلان یوکرین کی مالی،انسانی اور فوجی مدد جاری رکھیں گے، مشترکہ بیان
دنیا شائع 13 مئ 2023 09:00am ملک کی تقدیر کا فیصلہ مغرب نہیں ترک عوام کریں گے، ترک صدر نوجوان اثاثہ ہیں ہم سب مل کر ترکیہ کو بنائیں گے، رجب طیب
دنیا اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 08:09pm روس کے صدارتی محل پر ڈرون حملہ، یوکرین پر الزام کریملن نے خبردار کیا ہے کہ روس جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
پاکستان شائع 01 مئ 2023 06:53pm سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر پاک روس وزرائے خارجہ کا رابطہ وزرائے خارجہ نے باہمی تعلقات کے مزید فروغ کے عزم کا اعادہ کیا
دنیا شائع 17 اپريل 2023 06:27pm تنہائی کا شکار طالبان کی روسی قربت حاصل کرنے کی کوشش طالبان کا ماسکو سے ان کی حکومت تسلیم کرنے کا مطالبہ
دنیا شائع 14 اپريل 2023 01:05pm پیوٹن نے یوکرین پر حملہ کرکے غلطی کی ہے، امریکی صدر روسی صدر پیوٹن کو 25 سال سے جانتا ہوں، جوبائیڈن
دنیا شائع 04 اپريل 2023 08:00pm فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت پر روس کا انتباہ ضرورت پڑنے پر ماسکو فن لینڈ کے نیٹو کا رکن بننے کا جواب دے گا، روسی نائب وزیر خارجہ
دنیا شائع 18 مارچ 2023 03:09pm جنگی جرائم کے الزام میں روسی صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری 16ہزار سے زائد بچوں کو روس منتقل کیا گیا، یوکرین
کاروبار شائع 14 مارچ 2023 11:09am عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کم ہوگئی رواں ماہ پاکستان کا روس سے تیل خریداری کے معاہدے کا امکان
دنیا شائع 04 مارچ 2023 09:00am امریکا نے متعدد چینی اداروں پرپابندیاں عائد کردی چینی کمپینوں پر روسی فوج کو مدد فراہم کرنے کا بھی الزام
دنیا اپ ڈیٹ 01 مارچ 2023 09:03am روس کی امریکا کے ساتھ ہتھیاروں کے معاہدے سے باضابطہ علیحدگی روس ممکنہ طور پر ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری تیز کر سکتا ہے، مغربی میڈیا
دنیا شائع 27 فروری 2023 01:43pm روسی صدر یوکرین پرقابو پانے کیلئے پُریقین ہیں، سی آئی اے ڈائریکٹر یوکرین میں جاری جنگ کو ایک برس مکمل ہوچکا ہے