پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 03:12pm کراچی، لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش، مزید کی پیشگوئی پہاڑی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 11:31am بھارت کی طرف سے دریاؤں میں پانی کا درست ڈیٹا فراہم کرنے میں تاخیر بھارت پانی اخراج کا پیشگی ڈیٹا فراہم کرے، انڈس کمیشن ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 12:22pm کراچی میں آج سے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، رین ایمرجنسی نافذ مئیر کراچی نے شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کردی
پاکستان شائع 06 جولائ 2023 07:28pm کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا
پاکستان شائع 06 جولائ 2023 01:34pm راولپنڈی میں اربن فلڈنگ کا خطرہ، نالہ لئی اور دیگر بڑے نالوں کے اطراف دفعہ 144 نافذ پابندی کا اطلاق 11جولائی تک ہو گا، نوٹیفکیشن جاری
کھیل اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 08:49am دھانی نے بلاول کی یاد میں کی جانیوالی ٹویٹ ڈیلیٹ کردی کرکٹرنے نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے تصویر شیئر کی تھی
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 09:36am ملک کے کن شہروں میں آج بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا راولپنڈی، جہلم، اٹک میں بھی آج تیز ہواؤں کے ساتھ بادل برسنے کا امکان ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2023 08:05pm اسلام آباد، لاہور، مری، جہلم اور آزاد کشمیر میں بارش، موسم خوشگوار بارش ہوتے ہی متعدد علاقوں میں بجلی بند ہوگئی
پاکستان شائع 01 جولائ 2023 08:11pm محکمہ موسمیات کی کراچی میں مون سون بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی شہریوں نے عید کا تیسرا دن بھی سخت گرمی میں گزارا
پاکستان شائع 01 جولائ 2023 12:35pm شدید گرمی کی لہر کب تک برقرار رہے گی، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی کراچی میں آج بھی گرمی کا راج برقرار، عید پر شہری پریشان
پاکستان شائع 26 جون 2023 11:45pm کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع اسلامیہ کالج، جیل روڈ اور اطراف کےعلاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 07:40pm لاہور میں موسلا دھار بارش سے پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال پر وزیراعظم کا نوٹس نگراں پنجاب حکومت کو نکاسی آب کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 08:09pm پنجاب میں بارشوں سے 20 افراد جاں بحق، کے پی کے 10 اضلاع انتہائی حساس قرار آئندہ 24 گھنٹے میں مزید بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 26 جون 2023 08:45am شکر گڑھ میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 4 زخمی مردان میں بارش سے کمرے کی چھت گرنے سے ماں بیٹا زخمی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2023 01:59pm ملک میں آج سے بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ہوگا، اسلام آباد میں بارش بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع، اربن فلڈنگ اور مری میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
پاکستان شائع 24 جون 2023 03:15pm ملک بھر میں بارشوں کی نوید، عید سے قبل گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا آج رات سے 30 جون تک لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارشیں ہوں گی
پاکستان شائع 22 جون 2023 01:04pm ملک کے بیشترعلاقوں میں گرمی کا راج برقرار، پارہ مزید اوپر جانے کی پیشگوئی ملک بھر میں 22 سے 24 جون کے دوران درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہوگا، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 03:02pm سمندری طوفان کے اثرات، کراچی میں گرد آلود تیز ہواؤں کے ساتھ بوندا باندی ابراہیم حیدری، گورو مندر، گاڑڈن سمیت صدر اور اس کے اطراف میں رم جھم جاری
پاکستان شائع 12 جون 2023 05:54pm محکمہ موسمیات کی کل سے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی بارش سے سے کچے مکانات سولر پینل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2023 06:51pm خیبر پختونخوا میں تیز آندھی، طوفانی بارشوں میں 28 افراد جاں بحق صدر، وزیراعظم کی جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی
پاکستان شائع 06 جون 2023 01:37pm محکمہ موسمیات نے مون سون سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی مون سون کے دوران معمول یا معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں
دنیا شائع 03 جون 2023 09:04pm جاپان، طوفانی بارشوں سے معمولات زندگی کو معطل، 3 افراد ہلاک لوگ دریا کے پاس جانے سے اجتناب کریں، حکومت کی اپیل
دنیا شائع 31 مئ 2023 03:04pm بہن کی تدفین کے بعد بھائی سیلابی ریلے میں بہہ کر چل بسا افسوناک خبرسُن کر لوگوں کو دِلی صدمہ پہنچا ہے
پاکستان شائع 31 مئ 2023 08:35am ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، مختلف حادثات میں 5 بچے جاں بحق دیوار اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 8 زخمی بھی ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 09:11pm مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری، کوٹری میں دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق، 5 زخمی مسلم باغ کلی لنڈی میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے
پاکستان شائع 30 مئ 2023 08:42am تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق تھر پارکر، لاڑکانہ اور بلوچستان میں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش
پاکستان شائع 29 مئ 2023 08:31am کراچی، مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے باعث موسم خوشگوار تیز بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 27 مئ 2023 08:48am پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارش، نشیبی علاقے زیر آب، بجلی کی فراہمی معطل کمالیہ، عارف والا، وہاڑی، ساہیوال اور اوکاڑہ میں بھی بارش
پاکستان شائع 26 مئ 2023 04:04pm کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی مغربی ہوائیں 28 مئی سے ملک میں داخل ہوں گی، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 24 مئ 2023 10:28am ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے، محکمہ موسمیات