پاکستان شائع 22 نومبر 2023 05:06pm خدیجہ شاہ کی نظر بندی کیخلاف درخواستگزار کو متعلقہ حکام سے رجوع کرنے کی ہدایت پولیس گاڑیاں جلانے کے کیس میں یاسمین راشد کی درخواست پر وکلاء سے دلائل طلب
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 04:42pm پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس: پولیس نے اسد عمر کے خلاف کیس واپس لے لیا پولیس بیان کےبعداسدعمرکےوکلاء نے درخواست ضمانت واپس لےلی
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 03:36pm شیر افضل مروت پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر بن گئے پارٹی کی جانب سے شیر افضل کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 11:57am رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی کو پشاور ائر پورٹ پر آف لوڈ کردیا گیا مجھے کلئیرنس ملی تھی اس لئےعمرے کا پروگرام بنایا، شوکت یوسفزئی
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 06:32pm استحکام پاکستان پارٹی نے پی ٹی آئی کی ایک ساتھ 32 وکٹیں گرا دیں رات گئے آئی پی پی کے صوبائی صدرمحمود مولوی کے گھر اہم فیصلہ ہوا
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 09:05am اے این پی نے پرویز خٹک کے ساتھ اتحاد کی تردید کردی ' مخصوص ایجنڈے کے تحت لائی گئی جماعتوں سے بات نہیں ہوسکتی'۔
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 09:31pm پی ٹی آئی کے امجد نیازی اور خالد نثار ڈوگر گرفتار انصاف کے حصول کیلئے سرنڈر کررہا ہوں، امجد نیازی
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 06:20pm پی ٹی آئی راولپنڈی نے ضلعی انتظامیہ سے ورکرز کنونشن کی اجازت مانگ لی ورکرز کنونشن کے لیے ڈپٹی کمشنر کو باقائدہ درخواست دے دی گئی
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 09:11am قانون نے سزا کا مستحق ٹھہرایا تو عمران خان کو سزا دی جائے گی، نگران وزیراعظم افغان حکومت کو معلوم ہے تحریک طالبان پاکستان کہاں موجود ہے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2023 04:31pm ن لیگ کی سیاسی سرگرمیاں تیز، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت لغاری خاندان نے ن لیگ میں شمولیت اختیارکرلی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 11:33pm نواز شریف کو حکومت بنانی ہے تو پرویز خٹک اور جہانگیر ترین کی مدد درکار ہوگی، حامد میر 'رانا ثناء اللہ نے نواز شریف کو کہا آئی پی پی سے الیکشن لڑنے والے کچھ لوگہمارے ساتھ ہوں گے۔'
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 07:28pm امریکی سفیر کی نواز شریف سے ملاقات اندرونی معاملات میں سنگین مداخلت ہے، پی ٹی آئی نواز شریف سے ڈونلڈ بلوم کی ملاقات جاری اعلامیے پر تحریک انصاف کا سخت ردعمل
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 04:20pm والد کے انتقال پر عمر ایوب نے روپوشی ختم کردی، گوہر ایوب کی نماز جنازہ ادا سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب خان جا گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے پر انتقال ہوا
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 11:15pm سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے گوہر ایوب کی نماز جنازہ کل ہری پور میں ادا کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 11:43pm 9 مئی کے بعد پی ٹی آئی کا پہلا ورکرز کنونشن، مقدمے کا خدشہ درست ثابت نہیں ہوا چارسدہ میں تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن ایڈووکیٹ شیر افضل مروت کی خصوصی شرکت
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 05:12pm مونس الٰہی کی گرفتاری تک ناقابل ضمانت وارنٹ برقرار رہیں گے، عدالتی فیصلہ جاری کرپشن کے الزام میں مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 03:04pm عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ بنانا غلط تھا، فرح گوگی کا پی ٹی آئی سے تعلق نہیں، زلفی بخاری فرح گوگی کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہئے، زلفی بخاری
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 08:51pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں عمران خان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، نیب کے حوالے نیب نے جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ڈھائی گھنٹے تک تفتیش کی، جیل ذرائع
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 11:46pm چیئرمین تحریک انصاف کی اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 04:37pm سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل اگر عوام نے فیصلہ نہیں کرنا تو الیکشن کی کیا ضرورت ہے، اسد قیصر
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 05:08pm 9 مئی: پشاور میں پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے سمیت 23 ملزمان پر فرد جرم عائد تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 07:12pm آئین صدر کو انتظامی اقدامات کی اجازت نہیں دیتا، فوج عمران مصالحت کی کوششیں کئی وجوہات سے ناکام ہوئیں، علوی نوازشریف وزیراعظم منتخب ہوئے تو حلف کا تقاضا پورا کروں گا، صدر مملکت
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 01:24pm خدا کی قسم مجھے آج تک کسی نے پریس کانفرنس کا نہیں کہا، پرویز الٰہی چیئرمین پی ٹی آئی میرے ساتھ والے سیل میں ہیں، صدر تحریک انصاف
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 09:18am خواتین کو نشانہ بنانے پر نواز شریف ہدف تنقید بن گئے گزشتہ ماہ بھی سابق وزیراعظم پر خواتین کو نشانہ بنانے پر تنقید کی گئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 08:51pm خصوصی عدالت 4 ہفتوں میں سائفر کیس کا ٹرائل مکمل کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ تحریری فیصلہ جاری سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 09:27pm ن لیگ میں شمولیت، ’باپ کے تمام بیٹے نکمے ہیں‘ مریم اور شہباز بی اے پی پر تنقید کرتے تھے، یہ ن لیگ کے نظریہ کی کمزوری ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 08:46pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں رکھنے کا حکم سنایا
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 01:29pm دہشت گردی کے 3 مقدمات: عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ عمران خان کے خلاف مقدمات تھانہ بہارہ کہو اور تھانہ کھنہ میں 14 مارچ کو درج ہوئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 06:46pm خصوصی عدالتوں کو سائفر کیس کی سماعت روکنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم امتناع جاری کردیا
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 11:01am 5 ڈپٹی کمشنرز کو پی ٹی آئی کے جلسوں کی درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت آئین کے مطابق سیاسی سرگرمیاں کرنا سیاسی جماعتوں کا حق ہے، لاہور ہائی کورٹ