پاکستان شائع 06 فروری 2023 11:11am لاہور ہائیکورٹ نے شہبازگل کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کردی پی ٹی آئی رہنما پرمقدمات کی رپورٹ میں سیکشن افسرکے دستخط پرعدالت برہم
پاکستان شائع 05 فروری 2023 09:11pm جیل بھرو تحریک: عمران خان نے چار لاکھ کارکنان کی گرفتاریوں کا ٹاسک دے دیا جیل بھرو تحریک کو 3 مرحلوں میں آگے بڑھایا جائے گا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2023 11:01pm جیل بھرو تحریک: عمران خان گرفتاریوں کا اعلان کب کریں گے؟ شیخ رشید کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر مقدمہ درج ہوا، ناصر حسین شاہ
پاکستان شائع 04 فروری 2023 04:32pm ’ورکرز اور قوم تیاری کرلے، ہم جیل بھرو تحریک شروع کریں گے‘ جیسے ہی سگنل دوں گا ہم گرفتاریاں دیں گے، عمران خان
پاکستان شائع 04 فروری 2023 04:02pm عمران خان نے پی ٹی آئی کے ٹکٹوں کی تقسیم کا پیمانہ وضع کر دیا ہر حلقے میں 3 سے 5 امیدوار ٹکٹ لینے کے خواہشمند
پاکستان شائع 04 فروری 2023 03:49pm شیخ رشید احاطہ عدالت میں گرنے کے بعد روپڑے سربراہ عوامی مسلم لیگ کو2 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعدعدالت میں پیش کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2023 02:44pm شاہ محمود نے اے پی سی میں شرکت کیلئے وزیراعظم کے سامنے سوال رکھ دیا معیشت اور دہشت گردی حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں،پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 03 فروری 2023 10:32pm قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری امیدواروں کو انتخابی نشان 2 مارچ کو الاٹ کئے جائیں گے، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 11:51pm ملکی مفاد میں جو فیصلہ ہوگا حکومت کا ساتھ دیں گے، علی محمد خان کابل بھی پاکستان سے مذاکرات چاہتا ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 03 فروری 2023 03:53pm حکومت والے بہت زیادہ گر چکے ہیں، علی زیدی "ریاستی مشینری استعمال کرکے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے"
پاکستان شائع 03 فروری 2023 01:16pm فواد چوہدری کی عدم پیشی: آئی جی پنجاب اور اسلام آباد کو نوٹس جاری لاہور ہائیکورٹ نے دونوں آئی جیز سے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 03 فروری 2023 12:38pm عمران خان کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کے سابقہ ارکان قومی اسمبلی حصہ لیں گے
پاکستان شائع 03 فروری 2023 10:41am پی ٹی آئی کا ایپکس کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کی جانب سے عمران خان کو بھی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی
پاکستان شائع 03 فروری 2023 09:50am حکومت نے دہشت گردوں کو اپنی نگرانی میں پنپنے دیا، عمران خان شہبازشریف اتنے بے شرم کیسے ہوسکتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 03 فروری 2023 08:29am شاہ محمود قریشی نے اے پی سی بلانے کو خوش آئند قرار دے دیا اے پی سی بلانا اچھی بات ہے، حکومت طے کرے کہ وہ کیا چاہتی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 09:40am وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی، عمران خان کو بھی دعوت قومی چیلنجز پر تمام سیاسی قائدین کو ایک میز پر بٹھانے کا فیصلہ کیا ہے
پاکستان شائع 02 فروری 2023 06:59pm پی ٹی آئی کا کل خیبر پختونخوا میں مظاہروں کا اعلان کل صوبے کے عوام اپنے امن کے لئے نکلیں گے، مراد سعید
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 03:44pm ممنوعہ فنڈنگ کیس: اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست خارج کردی تفصیلی فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جائے گا
پاکستان شائع 02 فروری 2023 02:47pm عمران خان کا صدر کو خط، گورنر خیبرپختونخوا کے بیان پر نوٹس لینے کا مطالبہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں، تشدد اور دھمکیوں پر بھی نوٹس لینے کا مطالبہ
پاکستان شائع 02 فروری 2023 02:22pm استعفوں کی منظوری چیلنج، پی ٹی آئی ارکان نے ضمنی الیکشن روکنے کی استدعا کردی پی ٹی آئی کے 43 سابق ایم این ایز نے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
پاکستان شائع 02 فروری 2023 09:44am پشاورحملے پربیان: پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کیخلاف مقدمہ درج مقدمہ ضابطہ فوجداری کے تحت وومن پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 10:55pm الیکشن ن لیگ کے ٹکٹ پر لڑوں گا لیکن پارٹی کا کوئی عہدہ قبول نہیں، شاہد خاقان مفتاح ٹھیک کام کر رہے تھے، انہوں نے جو مشکل فیصلے کرنے تھے وہ کر دیئے، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 01 فروری 2023 09:26pm ’یہ نومبر 2022 کا لگایا ہوا فیوز تھا جو کل پشاور میں پھٹا‘ عمران خان کی حکومت نے 100 ٹی ٹی پی کے پکڑے ہوئے لوگوں کو آزاد کیا، خرم دستگیر
پاکستان شائع 01 فروری 2023 09:01pm فواد چوہدری کا جیل سے رہائی کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا اداروں سےکون لڑنا چاہتا ہے، اداروں کے بغیر ملک نہیں چلتے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 01 فروری 2023 08:38pm تحریک انصاف سی ٹی ڈی کی بہتری کیلئے دیئے گئے 570 ارب روپے کا حساب دے، ایاز صادق جن دہشت گردوں کو پی ٹی آئی دور میں چھوڑا گیا وہ آج دہشت گردی میں ملوث ہیں، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 07:46pm اب مجھ پر تیسرا حملہ دہشت گردی کے طرز پر ہوگا، عمران خان این آر او دینے اور فیض حمید کو عہدے سے ہٹانے پر جنرل باجوہ سے اختلاف ہوا، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 01 فروری 2023 02:52pm ’عمران خان کے دور کے مقابلے میں مہنگائی آج 27 فیصد پر پہنچ چکی ہے‘ عمران خان پر 90 لاکھ بیرون ملک پاکستانیوں نے اعتماد کا اظہار کیا، فرخ حبیب
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 07:20pm 25 مئی کے واقعات کی مکمل رپورٹ جاری، تمام پولیس افسران بری الذمہ قرار ایک ڈی ایس پی، ایس ایچ او ذمہ دار قرار، کارروائی کی تجویز
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 06:51pm حبا فواد چوہدری نے بچوں سمیت جیل کی جذباتی تصاویر شیئر کردیں فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری اور دونوں بیٹیاں ملنے کے لیے اڈیالہ جیل پہنچی تھیں
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 02:20pm فواد چوہدری کیس: الیکشن کمیشن کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد درخواست ضمانت پر سب کے دلائل ایک ساتھ سنیں گے، عدالت