پاکستان شائع 29 ستمبر 2022 02:10pm وزیراعلیٰ پنجاب کے پروٹوکول کے لئے نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری 30 کروڑ 50 لاکھ روپے کی لاگت سے 26 نئی گاڑیاں خریدی جائیں گی