پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 11:19pm سابق صدر آصف زرداری لاہور میں قیام کے بعد کراچی روانہ آصف زرداری نے مختلف پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 10:48pm الیکشن سے پہلے عمران کی مشکلات میں اضافہ دیکھ رہا ہوں، منظور وسان نے خواب دیکھ لیا انتخابات 28 جنوری بروز اتوار کو ہوں گے، رہنما پیپلز پارٹی کی پیشگوئی
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 03:25pm الیکشن کس دن ہوگا، منظور وسان نے پیشگوئی کردی سندھ میں پی پی پی کے خلاف تمام جماعتوں کا اتحاد بنے گا، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 12:36pm عام انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ: پیپلزپارٹی نے صوبائی پارلیمانی بورڈ شکیل دے دیا تمام صوبوں کے الگ الگ بورڈز تشکیل دیے گئے ہیں
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 03:48pm نواز شریف پاکستان آکر خود کو سرنڈر کریں گے، رانا ثناء اللہ متنازع بینچ نے نیب ترامیم کیس کا متنازع فیصلہ دیا، لیگی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 02:47pm نیب ترامیم کالعدم قراردینے سے کس کس کیخلاف مقدمات بحال ہوں گے سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست قابل سماعت قراردے دی
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 11:28am حافظ نعیم کا 6 اکتوبر کو گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان سندھ میں کچے کے ڈاکو بیٹھے ہیں تو اس کی ذمہ دار پیپلز پارٹی ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 08:25pm ’چیف الیکشن کمشنر کو بھی نہیں پتا کہ الیکشن کب ہوں گے توایک جماعت کو کیسے پتا کہ فروری میں ہوں گے‘ پسماندہ علاقوں کے بچوں کو بھی تعلیم کی سہولتیں ملنی چاہئیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 04:38pm غلط فیصلے کرنے والوں کا ان کا ادارہ احتساب کرے، بلاول بھٹو 'لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ہےاور یہی میرا اعتراض ہے'
پاکستان شائع 11 ستمبر 2023 02:45pm سندھ کے ترقیاتی فنڈز کے منجمد ہونے پربلاول بھٹو کا ردعمل سندھ کے ساتھ اس طرح کا امتیازی سلوک کیوں ہورہا ہے،بلاول
بلاگ شائع 09 ستمبر 2023 02:52pm آصف علی زرداری کی فوری انتخابات کے موقف سے دستبرداری بلاول بھٹو زرداری اور پارٹی رہنمائوں کو مشکل میں ڈال دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 02:00pm نگراں حکومت سرمایہ کاری کونسل کے منصوبے مکمل کرکے ملک کو ترقی کی راہ پر ڈالے، آصف زرداری الیکشن کمیشن آئین کے مطابق انتخابات کرائے گا، اراکین پر پورا اعتماد ہے، پی پی رہنما
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 04:14pm پیپلز پارٹی پہلے بھی الیکشن کیلئے تیار تھی، مولانا کے بیان کا جواب جلد دوں گا، بلاول انتخابات جلد از جلد کرائیں جائیں، پارٹی کیخلاف پروپیگنڈہ ہو رہا ہے، پریس کانفرنس
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 11:29pm میئر کراچی کا یوسی چیئرمین کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ ضمنی بلدیاتی انتخابی شیڈول آئندہ ہفتے میں متوقع ہے
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 09:13am شہر کے کھلے مین ہولز: مافیا گٹر کے ڈھکنوں کی چوری میں سرگرم ہے، میئر کراچی ضلعی انتظامیہ نے اب تک کھلے سیکڑوں مین ہولز کے ڈھکن نہیں لگائے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 06:18pm صدارتی معافی کی طرح نیب سے معافیاں دی جا رہی ہیں، چیف جسٹس زور لگا لگا کر نیب ترامیم میں غلطی ڈھونڈی جارہی ہے، جسٹس منصور، نیب ترامیم کیس میں سماعت ملتوی
پاکستان شائع 31 اگست 2023 02:54pm ملکی صورتحال پر اہم مشاورت کیلئے پیپلز پارٹی کے سابق وزراء دبئی پہنچ گئے بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف زرداری بھی دبئی میں موجود
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 07:44pm الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کو بھی مشاورت کیلئے بلالیا اسپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن کی جانب سے باضابطہ مراسلہ جاری
پاکستان شائع 26 اگست 2023 11:28am الیکشن توقع سے پہلے ہوسکتے ہیں، نواز اور مریم ڈرائیونگ سیٹ پر نہیں ہونگے، ذرائع اسٹیبلشمنٹ میں ایک رائے تحریک انصاف کی مقبولیت بالکل ختم ہونے تک انتظار کی بھی ہے
پاکستان شائع 24 اگست 2023 11:36am وفاق نے مشورہ کیے بغیرآئی جی سندھ کو تبدیل کیا، پی پی کا نگراں وزیراعظم سے شکوہ انوارالحق کاکڑ سے پیپلزپارٹی کے وفد کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان شائع 23 اگست 2023 08:58pm ’سپریم کورٹ نے کیس کے میرٹ پر جاکر کیس خراب کیا ہے‘ سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہمیں اعتراض ہے، عطا تارڑ
پاکستان شائع 21 اگست 2023 12:44pm ’فیتے نہیں کٹیں گے، کام بھی مکمل ہوں گے‘، میئرکراچی مرتضی وہاب نے گلستان جوہر انڈربائی پاس کا افتتاح کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2023 01:54pm کراچی : پیپلزپارٹی کا ایک اور مقامی عہدیدار قتل شوکت حماد بلوچ کو نامعلوم ملزمان نے گھر کے باہر گولیاں ماریں
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 01:07pm مصطفیٰ کمال کا سندھ حکومت پر پیسے لیکر 50 ہزار نوکریاں دینے کا الزام جو مودی کشمیر میں کررہا ہے کیا کراچی میں نہیں ہو رہا، مصطفی کمال
پاکستان شائع 11 اگست 2023 12:52pm کرکٹرذوالقرنین حیدر پیپلز پارٹی میں شامل، آئندہ وزیراعظم کا نام بتا دیا لاہور میں پیپلز پارٹی سینٹرل سیکریڑیٹ میں بات چیت
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 09:33am سابق صدر آصف زرداری کے پیر سید اعجازشاہ کے انکشافات اعجازشاہ آصف زرداری کے دورِ صدارت میں مسلسل پانچ سال ایوان صدر میں رہے
پاکستان شائع 27 جولائ 2023 11:31pm نگراں وزیراعظم کا نام ایک ہفتے میں فائنل ہوجائے گا، خواجہ آصف مجھے نگراں وزیراعظم کے حوالے سے کوئی آفر نہیں ہوئی، وزیر دفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 11:24pm وزیراعظم سے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی ملاقات، نگراں سیٹ اپ پر مشاورت قومی اسمبلی کی تحلیل اور پی ڈی ایم کا اجلاس بلانے کی تجویز پر بھی تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 05:03pm قبل از وقت قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق نہیں ہوسکا، وزیراطلاعات عملے کو 8 اگست کو ممکنہ تحلیل سے آگاہ کردیا گیا، مدت 12 اگست کو ختم ہورہی ہے
▶️ پاکستان شائع 15 جولائ 2023 01:17pm فیض حمید صدام حسین کی طرح 20 سال حکمرانی کرنا چاہتے تھے، فیصل واوڈا 'چیئرمین پی ٹی آئی صدارتی نظام حکومت چاہتے تھے'