پاکستان شائع 04 اکتوبر 2022 01:46pm ثابت ہوگیا عمران خان کمرے کے اندر اور باہر ایک ہی بات کرتے ہیں، اسد عمر آڈیو لیکس سے ہمیں فائدہ اور حکومت کو نقصان ہوا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2022 06:11pm وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کے رئیل ٹائم ڈیش بورڈ کا افتتاح کرنے سے انکار وزیراعظم سیلاب متاثرین کیلئے بنائے گئےڈیش بورڈ کی تیاریوں سے ناخوش نظر آئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2022 03:07pm حکومت نے اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کر دیا اعظم نذیر تارڑ آج قائد ایوان سے مستعفی ہوجائیں گے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2022 02:24pm وزیراعظم نے ایک بار پھر عمران خان کو مل کر کام کرنے کی پیشکش کردی عمران خان اللہ کے عذاب سے ڈرو، پھر کہتا ہوں، آؤ آگے بڑھو، ملکی ترقی میں حصہ ڈالو،
پاکستان شائع 30 ستمبر 2022 09:41am وزیراعظم اور مصری صدر کے درمیان رابطہ، سیلاب کی تباہ کاریوں سے آگاہ کیا دونوں رہنماؤں نے خطے میں ہونے والی اہم پیشرفت پر بھی تبادلہ خیال کیا
پاکستان شائع 29 ستمبر 2022 07:48pm مصری قاری محمود کی وزیراعظم سے ملاقات، سیلاب پر اظہار افسوس سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا۔
پاکستان شائع 29 ستمبر 2022 05:00pm مریم و صفدر کی سزائیں کالعدم، وزیراعظم کا اظہار تشکر بیٹی مریم اور بیٹے صفدر کو بالآخر انصاف ملا، شہباز شریف
پاکستان شائع 28 ستمبر 2022 03:09pm پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی سے معیشت کو نقصان پہنچا، وزیراعظم مفتاح اسماعیل نے معیشت کی بہتری کے لئے دن رات کام کیا اور پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا
پاکستان شائع 28 ستمبر 2022 01:05pm شہباز شریف اور آرمی چیف کی محمد بن سلمان کو سعودی وزیراعظم بننے پر مبارکباد پاکستان سعودیہ کے ساتھ اپنے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے
کاروبار شائع 28 ستمبر 2022 09:30am آئی ایم ایف پاکستان کو وقتی ریلیف دینے پر راضی، 3 اہم پروگرامز میں نرمی وزیراعظم اورمستعفی وزیرخزانہ کی آئی ایم ایف ڈائریکٹرکے ساتھ نتیجہ خیز ملاقات ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2022 09:09am قومی سلامتی کمیٹی کا مؤخر ہونے والا اجلاس آج ہوگا اجلاس میں آڈیولیکس اور دیگرسلامتی تبادلہ خیال ہوگا
پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 01:25pm سیلاب متاثرین کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے پر دادو کے علاقے جھاکرو پہنچے
پاکستان شائع 26 ستمبر 2022 09:18am مریم اورنگزیب نے باوقار انداز میں پی ٹی آئی سپورٹرز کا سامنا کیا، وزیراعظم مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے پر شہباز شریف نے ردعمل دیا ہے
پاکستان شائع 25 ستمبر 2022 08:53pm مفتاح اسماعیل نے اپنا استعفیٰ نواز شریف کو پیش کردیا گزشتہ روز لیک ہونے والی ایک آڈیو میں مریم نواز کو مفتاح اسماعیل کے حوالے سے شکوے کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔
پاکستان شائع 25 ستمبر 2022 03:10pm وزیراعظم کے دورہ امریکا پر کتنا خرچہ آیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں وزیراعظم نے دورہ امریکا پر سرکاری خزانے سے کوئی خرچہ نہیں کیا، ذرائع پی ایم ہاؤس
پاکستان شائع 25 ستمبر 2022 11:54am شہباز شریف کی لیک آڈیو کا معاملہ انتہائی حساس اور تشویشناک ہے، عمر سرفراز چیمہ امپورٹڈ ٹولے کے دن گنے جاچکے، قوم دھکے دے کر ان کو اقتدار سے بے دخل کرے گی
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 01:58pm عالمی برادری نے دیر کی تو بہت بڑا سانحہ جنم لے سکتا ہے، وزیراعظم دنیا نے جو پاکستان کی مدد کی وہ ضرورت سے بہت کم ہے، ساتھ کھڑا ہونا پڑے گا
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 10:30am وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ وزیراعظم نے سعودی عرب کے 92 ویں قومی دن کے موقع پر مبارکباد دی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2022 12:42pm یو این جنرل اسمبلی: وزیراعظم آج پاکستان کا نقطہ نظر دنیا کے سامنے رکھیں گے شہباز شریف کی اہم رہنماؤں سے آج بھی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 01:36pm وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات امریکی صدر کی جانب سے دیے گئے استقبالیہ میں شہبازشریف اور بلاول بھٹو نے بھی شرکت کی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 02:32pm سیلاب کی صورتحال سے اکیلے نہیں نمٹ سکتے، پوری دنیا کو ساتھ کھڑا ہونا ہوگا صدر ورلڈ بینک کو کہا کہ پاکستان آئی ایم ایف کے پروگرام پر بھرپور عملدرآمد کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 01:07pm سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے فلسطینی امدادی ٹیموں کا مشکور ہوں، وزیراعظم فلسطینی بھائیوں کی معاونت سے بہت زیادہ متاثر ہوا ہوں
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 03:01pm وزیراعظم شہبازشریف لندن سے امریکا پہنچ گئے 23 ستمبر کو وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
پاکستان شائع 19 ستمبر 2022 09:49am وزیراعظم شہبازشریف آج لندن سے امریکا روانہ ہوں گے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے
پاکستان شائع 19 ستمبر 2022 09:29am وزیرخارجہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے بلاول بھٹو جنرل اسمبلی کی سائیڈ لائینز پر دیگر وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کریں گے
پاکستان شائع 19 ستمبر 2022 09:03am وزیراعظم شہبازشریف کی کنگ چارلس سوم سے ملاقات وزیراعظم نے کنگ چارلس کو تخت نشینی پر نیک خواہشات اور مبارکباد پیش کی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2022 09:33pm وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں نواز شریف سے اہم ملاقات وزیراعظم شہباز شریف پیر کو ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے لندن میں موجود ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2022 08:18pm وزیر اعظم 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 77واں اجلاس آج سے 23 ستمبر تک نیویارک میں ہوگا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 05:45pm روس سے گیس فراہمی کے منصوبے پر کام کرنے کیلئے پاکستان اور ترکیہ میں اتفاق وزیر اعظم کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ترک صدر سے ملاقات ہوئی
پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 05:31pm چینی صدر نے وزیراعظم کو عملیت پسندی اور کارکردگی کا حامل شخصیت قرار دے دیا وزراتِ عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد چین کے صدر کے ساتھ وزیر اعظم کی یہ پہلی ملاقات ہے