پاکستان شائع 04 جولائ 2022 09:41pm سندھ حکومت کا شہریوں کے مطالبے پر پیپلز بس سروس کے روٹس بڑھانے کا فیصلہ کراچی کے علاقے کلفٹن، ڈفینس اور گلشن حدید کے روٹس پر بھی پیپلز بس سروس چلائی جائے گی
پاکستان شائع 01 جولائ 2022 12:31pm کراچی میں پیپلز بس سروس کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ریڈ بسسز روٹ ٹو میں براستہ ناگن چورنگی شفیق موڑ، سہراب گوٹھ ، گلشن چورنگی، جوہر موڑ، ڈرگ روڈ، سنگر چورنگی تک جائیں گی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2022 02:33pm ایئر کنڈیشن ریڈ بسیں کراچی کی سڑکوں پر دوڑنا شروع ریڈ بس کا کرایہ کم سے کم 25 روپے سے 50 روپے رکھا گیا ہےجبکہ بس میں خواتین اور مردوں کی الگ سیٹیں مختص کی گئی ہیں ۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2022 03:12pm بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں پیپلز بس سروس کا افتتاح کردیا بس سروس سے کراچی کے شہریوں کو سفر کی بہتر سہولتیں مہیا ہوں گی، ابتدائی طور پر بس کا کرایہ 25سے 50روپے رکھا گیا ہے، پہلے مرحلے میں بس سروس ماڈل کالونی تا ٹاور چلے گی۔