ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی اسکواڈ میں 3 اوپنرز، 3مڈل آرڈربیٹرز، 2 وکٹ کیپرز، 3 اسپنرز اور 5 فاسٹ باؤلرز کو شامل کیا گیا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.