دنیا اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 11:49pm سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، پاکستانی شخص سے برداشت نہ ہوا پولیس کی موجودگی کے باوجود شہزاد ملک قرآن پاک کو بچانے کیلئے چلے گئے
دنیا اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 12:14pm یونان: ڈکیتیوں اور قتل کی وارداتوں میں ملوث پاکستانی گروہ گرفتار ملزمان ایک یونانی، پاکستانی شہری کے قتل میں بھی ملوث تھے
دنیا شائع 16 فروری 2023 11:09am سعودی خاندان کا 45 سال تک کام کرنے والے پاکستانی کوشاندار الوداع قصیم کے رہائشی ناصرسلیمان الجربوع کے خاندان نے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا
پاکستان شائع 04 اگست 2022 07:06pm مسجد نبویؐ میں نعرے بازی، 6 گرفتار پاکستانیوں کو قید و جرمانے کی سزا انس، ارشاد اور سلیم کو دس، دس سال جب کہ خواجہ لقمان، افضل اور غلام محمد کو عدالت نے آٹھ، آٹھ سال قید کی سزا سمیت ہر مجرم کو 20 ہزار جرمانے کی سزا سنائی ہے
دنیا شائع 08 جون 2022 09:19am سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو زدوکوب کرنے والا مصری گرفتار سوشل میڈیا پر ویڈیو کلپ کی مدد سے مصری شہری کو شناخت کے بعد حراست میں لیا گیا ہے، سعودی پولیس