کھیل اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 11:29pm پاکستان نے افغانستان کو کلین سویپ کردیا، ون ڈے رینکنگ میں ایک بار پھر پہلی پوزیشن تیسرے ون ڈے میں پاکستان کے ہاتھوں افغانستان کو 59 رنز سے شکست
کھیل شائع 25 اگست 2023 10:27pm سنسنی خیز میچ میں پاکستان کو فتح دلوانے والے نسیم شاہ گراؤنڈ میں کیا سوچ رہے تھے؟ گرین شرٹس نے افغان ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دی تھی
کھیل شائع 25 اگست 2023 06:54pm ’میری بیٹنگ تب آتی ہے جب سب کی سانس پھولی ہوتی ہے‘ اللہ کی مدد سے ہر بار پاکستان کو جتوانے سے عزت مل جاتی ہے، نسیم شاہ
کھیل اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 11:34pm پاکستان نے افغانستان کا پہاڑ جیسا ہدف سر کرلیا، ایک وکٹ سے کامیاب، سیریز بھی جیت لی دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے 301 رنز کا ہدف آخری وکٹ پر حاصل کیا
کھیل شائع 24 اگست 2023 06:55pm دوسرا ون ڈے: افغانستان نے پاکستان کو جیت کیلئے پہاڑ جیسا ہدف دے دیا افغان اوپنرز کے سامنے پاکستان کے تمام بولرز ناکام ہوگئے
کھیل شائع 23 اگست 2023 09:01pm افغانستان کیخلاف صفر پر آؤٹ ہونے کے باوجود بابر اعظم نمبر ون بلے باز آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی 20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی
کھیل شائع 22 اگست 2023 09:11pm کیا پاکستان ٹیم پہلی بار افغانستان کیخلاف آل آؤٹ ہوئی؟ افغانستان کیخلاف پہلے ون ڈے میں پاکستان ٹیم 201 رنز پر ڈھیر
کھیل اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 09:16pm پہلا ون ڈے: پاکستان کے ہاتھوں افغانستان کو 142 رنز کے بڑے مارجن سے شکست افغانستان کی ٹیم 20 ویں اوورز میں 59 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی
کھیل شائع 21 اگست 2023 11:44pm پی سی بی اور قومی کرکٹرز کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ کے معاملات طے پاگئے جلد قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا جائے گا
کھیل شائع 21 اگست 2023 08:57pm قومی ٹیم باصلاحیت ہے، ایشیا کپ ہم ہی جیتیں گے، ذکاء اشرف افغانستان کیخلاف میچ سے قبل چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے قومی ٹیم کی ملاقات
کھیل شائع 21 اگست 2023 08:36pm 100 فیصد کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں، بابر اعظم کا کھلاڑیوں کو پیغام کپتان بابر نے افغانستان کیخلاف سیریز کو سری لنکن کنڈیشنز میں چیلنج قرار دے دیا
کھیل شائع 16 اگست 2023 11:18pm افغانستان کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کل سری لنکا روانہ ہوگی ایشیا کپ کی تیاری کے لیے گرین شرٹس کا مختصر تربیتی کیمپ لاہور میں ختم
کھیل شائع 15 اگست 2023 09:57pm سلمان علی آغا نے افغانستان کیخلاف سیریز اور ایشیا کپ جیتنے کو ہدف قرار دے دیا بھارت کے خلاف میچ میں کوئی دباؤ نہیں لیں گے، قومی بیٹر
کھیل شائع 13 اگست 2023 07:26pm پاکستان کرکٹ ٹیم کے 3 روزہ کنڈیشننگ کیمپ کا کل سے لاہور میں آغاز قومی اسکواڈ 17 اگست کو سری لنکا کے لیے اڑان بھرے گا
کھیل شائع 11 اگست 2023 08:03pm افغانستان کیخلاف سیریز اور ایشیا کپ کیلئے ٹیم منیجمنٹ کا اعلان سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز والی مینجمنٹ کو برقرار رکھا گیا ہے
کھیل شائع 09 اگست 2023 05:22pm ایشیا کپ اور افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان فہیم اشرف، طیب طاہر اور سعود شکیل کو اسکواڈ کا حصہ
کھیل شائع 08 اگست 2023 08:18pm افغانستان کیخلاف سیریز اور ایشیا کپ کیلئے قومی ٹیم کی تشکیل پر مشاورت چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینا شروع کردیا
دنیا شائع 01 جون 2023 09:40am افغانستان میں قطری وزیراعظم اور طالبان سربراہ کے درمیان اہم مذاکرات ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت عالمی برادری کے ساتھ تناؤ میں کمی لانے سے متعلق بات چیت کی گئی
کھیل شائع 28 مارچ 2023 09:41am پاکستانی بولر احسان اللہ کے باؤنسر نے شعیب اختر کی یاد تازہ کردی احسان اللہ کا باؤنسر افغان بلے باز کے چہرے پر لگا، انہیں زخمی حالت پویلین لوٹنا پڑنا
کھیل شائع 28 مارچ 2023 07:56am شاداب خان نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیا شاداب نے یہ کارنامہ افغانستان کیخلاف تیسرے ٹی 20 میں انجام دیا
کھیل اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 08:47am تیسرا ٹی 20: پاکستان کلین سویپ سے بچ گیا 3 میچز کی سیریز 1-2 سے افغان ٹیم کے نام رہی
کھیل شائع 27 مارچ 2023 09:46am افغانستان کیخلاف مسلسل دوسری شکست پر شاہد آفریدی نے کیا کہا گزشتہ روز دوسرے ٹی 20 میچ میں افغانستان نے پاکستان کو شکست دی تھی
کھیل شائع 27 مارچ 2023 08:49am عبداللہ شفیق نے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں کون سا ریکارڈ اپنے نام کرلیا عبداللہ شفیق ریکارڈ بنانے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے
کھیل اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 12:32am پاکستان پہلی بار ٹی ٹوئنٹی میں افغانستان کے ہاتھوں شکست سے دوچار احسان اللہ کی دو، عماد وسیم اور نسیم شاہ کی ایک، ایک وکٹ پاکستان کو جیت نہ دلا سکی
کھیل شائع 24 مارچ 2023 08:23am پاک افغان میچز: شارجہ اسٹیڈیم کے منتظمین نے کونسی حکمت عملی بنالی؟ پاکستان اور افغانستان پہلے ٹی 20 میں آج مدمقابل
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 12:05am افغان ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس اگلے ماہ ہوگا، بلاول شرکت کریں گے وزیرخارجہ کا سعودی اور ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطےکی صورتحال پرتبادلہ خیال
کھیل شائع 14 مارچ 2023 02:05pm قومی ٹیم کی کپتانی ملنے کے بعد شاداب خان کا پہلا بیان آگیا گزشتہ روز پی سی بی نے افغانستان کیخلاف سیریز کیلئے شاداب کو کپتان مقرر کیا تھا
کھیل اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 02:53pm افغانستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، شاداب کپتان ہوں گے بابراعظم، فخر زمان، شاہین آفریدی، حارث رؤف اور محمد رضوان کو آرام دینے کا فیصلہ
کھیل شائع 10 مارچ 2023 03:02pm افغانستان کیخلاف سیریز میں بابر کو آرام دینے کا امکان، نیا کپتان کون ہوگا؟ افغانستان کے خلاف ٹی 20 سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو آزمائے جانے کا امکان
کھیل شائع 19 اکتوبر 2022 01:28pm شاہین شاہ آفریدی کے یارکر نے افغان کرکٹر کو اسپتال پہنچادیا افغان بیٹر کی تکلیف کو دیکھتے ہوئے انہیں کریز پر ہی طبی امداد دی گئی
کینیڈا نے سکھ رہنما کے قتل پر بھارت کیخلاف تحقیقات کھول دی، سفارتکار کے روپ میں چھپا ’را‘ اسٹیشن چیف ملک بدر