کھیل اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2022 04:39pm ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ: پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست انگلینڈ نے 161 رنز کا ہدف 15ویں اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔۔۔
کھیل شائع 17 اکتوبر 2022 01:10pm ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ بابر اعظم کی جگہ شاداب خان آج کے میچ میں ٹیم کی قیادت کررہے ہیں
کھیل اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2022 11:24pm فیصلہ کن ٹی 20: پاکستان کو شکست، انگلینڈ سیریز کا فاتح بن گیا انگلینڈ نے پاکستان کو 67 رنز سے شکست دی۔۔۔
کھیل شائع 01 اکتوبر 2022 12:02am حیدر علی کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل نوجوان بیٹر آج رات اسپتال میں قیام کریں گے
کھیل اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2022 11:06pm چھٹا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا سیریز برابر، فیصلہ کُن میچ اتوار کو کھیلا جائے گا
کھیل شائع 29 ستمبر 2022 09:47am جب شاداب خان نے دنیا کے بہترین امپائر علیم ڈار کو غلط ثابت کیا پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچویں ٹی 20 میں دلچسپ صورتحال دیکھنے میں آئی
کھیل شائع 28 ستمبر 2022 07:57pm نسیم شاہ میں نمونیا کی تشخیص، پاک انگلینڈ سیریز سے باہر فاسٹ بولر مسلسل دوسرے روز بھی اسپتال میں قیام کریں گے
ضرور پڑھیں اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2022 11:32pm پانچواں ٹی 20: پاکستان نے انگلینڈ کو 5 رنز سے ہرا دیا انگلینڈ کی ٹیم مقرر اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بنا سکی
کھیل شائع 28 ستمبر 2022 10:04am کیا نسیم شاہ انگلینڈ کے خلاف آج کا میچ نہیں کھیلیں گے؟ فاسٹ بولر وائرل انفیکشن کا شکار ہوگئے، طبیعت ناسازی کے باعث انہیں اسپتال لے جایا گیا
کھیل شائع 26 ستمبر 2022 09:52am بابراعظم اور محمد رضوان نے کون سا اعزاز اپنے نام کیا؟ بابر اور رضوان ٹی 20 میں 2 ہزار پارٹنرشپ رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئے
کھیل شائع 25 ستمبر 2022 11:01pm چوتھا ٹی 20: پاکستان نے انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دے دی پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں پر 166 رنز بنائے، محمد رضوان88 رنز بناکر نمایاں رہے۔
کھیل اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 06:16pm تیسرا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے پاکستان کو 63 رنز سے شکست دیدی قومی ٹیم 222 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 158 رنز بنا سکی
کھیل اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 08:26pm پاک انگلینڈ میچ: بغیر ٹکٹ والوں کیلئے قیدیوں والی گاڑیاں منگوالی گئیں پولیس نے ہلڑ بازی سے بچنے کا پُرامن اور منفرد حل نکال لیا
کھیل اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 11:10pm بابر اور رضوان کی شاندار بیٹنگ، دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کو شکست کا سامنا قومی ٹیم نے 200 رنز کا ہدف بابر اعظم اور محمد رضوان کی شاندار بلے بازی کی مدد سے حاصل کیا
کھیل شائع 22 ستمبر 2022 11:19am کپتان بابر اعظم کی ٹی 20 رینکنگ میں مزید تنزلی بھارت کے سوریا کمار یادیو نے بابراعظم کو پیچھے چھوڑتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کرلی
کھیل اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 11:27pm پہلا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا پاکستان کے 159 رنز کا ہدف انگلینڈ نے 20ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر با آسانی سے حاصل کیا
کھیل شائع 18 ستمبر 2022 01:14pm انگلش ٹیم کے نائب کوچ رچرڈ ڈاؤسن پریکٹس سیشن کے دوران زخمی رچرڈ ڈاؤسن ٹیم کو فیلڈنگ پریکٹس کراتے وقت کولہے کی انجری کا شکار ہوئے
کھیل شائع 14 ستمبر 2022 10:24pm انگلش ٹیم 17سال بعد کل کراچی پہنچے گی، پریکٹس شیڈول کا اعلان پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی میچز 20 ستمبر سے کھیلے جائیں گے
کھیل شائع 02 ستمبر 2022 03:19pm انگلینڈ کا ٹی20 ورلڈ کپ اور دورہ پاکستان کیلئے اسکواڈز کا اعلان آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے انگلینڈ کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا۔
کھیل شائع 31 اگست 2022 09:54am پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان ٹی 20 سیریز کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہوگی۔