کھیل اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 10:22am فیفا ورلڈ کپ سے چند گھنٹے قبل نیوزی لینڈ میں فائرنگ، دو افراد ہلاک ، 5 زخمی نویں ویمن فٹبال ورلڈ کپ کیلئےآکلینڈ میں ہزاروں بین الاقوامی کھلاڑی اور سیاح موجود
کھیل شائع 05 جون 2023 12:34pm پاکستان نے وائٹ بال سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کی پیشکش قبول کرلی پاک نیوزی لینڈ سیریز 5 ٹی ٹوئنٹی یا تین ون ڈے میچز پر مشتمل ہونے کا امکان ہے
دنیا شائع 16 مئ 2023 09:17am نیوزی لینڈ کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک ہاسٹل سے 52 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا
کھیل شائع 21 اپريل 2023 09:25am پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی 20 ژالہ باری کی نذر پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا تھا
کھیل شائع 18 اپريل 2023 08:00pm نیوزی لینڈ ٹیم کی اسلام آباد آمد پر اسپتالوں میں ہائی الرٹ دو وی آئی پی رومز اور ڈاکٹروں کی تین تین ٹیمیں بھی تیار رکھی جائیں، اسپتالوں کو ہدایت
کھیل شائع 17 اپريل 2023 09:48am محمد رضوان کو تیسرے ٹی 20 میچ میں آرام دیے جانے کا امکان وکٹ کیپر بلے باز لاہور میں دوسرے ٹی 20 کے دوران زخمی ہو گئے تھے
کھیل شائع 15 اپريل 2023 09:34am ہیٹ ٹرک کرنا اہم ہے، افسوس کہ ایسا سنگ میل شکست میں حاصل ہوا، میٹ ہینری کیوی فاسٹ بولر نے پاکستان کیخلاف شکست کو افسوسناک قرار دے دیا
کھیل شائع 15 اپريل 2023 07:26am پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی 20 میں 88 رنز سے شکست دے دی دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا
کھیل شائع 06 اپريل 2023 07:48pm نیوزی لینڈ ٹیم کی سیکیورٹی کے لئے فوج اور رینجرز کی خدمات محکمہ داخلہ پنجاب کا وفاقی وزارت داخلہ کو ریجنرز اور فوج طلب کرنے کے لئے خط
دنیا اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 10:51am نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم نے سیاست کوخیرباد کہہ دیا کرائسٹ چرچ واقعہ کے بعد مسلم کمیونٹی نے جیسنڈا آرڈرن کو بہارد خاتون قرار دیا تھا
کھیل شائع 04 اپريل 2023 09:10am دورہ پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کے 15 رکنی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان اسکواڈ میں 2 نئے کھلاڑی بین لِسٹر اور کول میک کونچی بھی شامل
دنیا شائع 19 جنوری 2023 01:11pm کیوی وزیراعظم کا وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہونے کے بعد شادی کا اعلان جیسنڈا آرڈرن نے کہا کہ وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ وقت گذارنا چاہتی ہیں
کھیل شائع 14 جنوری 2023 11:22am شان ٹیٹ کے لیے شاہنواز دھانی کا جذباتی الوداع بولنگ کوچ سیریز میں شکست کے نیوزی لینڈ ٹیم کے ساتھ واپس روانہ
کھیل اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 12:26am نیوزی لینڈ نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی 281 رنز کا نیوزی لینڈ نے 49ویں اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
کھیل اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 10:32pm نیوزی لینڈ نے پاکستان کودوسرے ون ڈے میں 79 رنز سے ہراکر سیریز برابر کردی قومی ٹیم نے یکے بعد دیگرے آؤٹ ہوکر 181 رنز بنا کر کیویز گیند بازوں کے سامنے اپنے گھٹنے ٹیک دیئے
کھیل شائع 10 جنوری 2023 09:17am بابر کی قیادت میں یہ فتح کرکٹ پنڈت نظر انداز نہیں کر سکتے گرین شرٹس ون ڈے ٹیم رینکنگ میں سرفہرست مقام حاصل کرنے کی جانب گامزن
کھیل شائع 04 جنوری 2023 04:36pm آؤٹ یا ناٹ آؤٹ: سرفراز احمد متنازع امپائرنگ کا شکار ایسے حالات میں، امپائر عام طور پر شک کا فائدہ دیتے ہیں۔ تاہم سرفراز کے معاملے میں انہیں آؤٹ کر دیا گیا۔
کھیل شائع 04 جنوری 2023 03:04pm نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا حارث رؤف کی ٹیم میں شمولیت فٹنس سے مشروط ہے، ذرائع
کھیل اپ ڈیٹ 04 جنوری 2023 02:08pm سرفراز احمد کی نیوزی لینڈ کے خلاف نصف سنچری سرفرازاحمد کی سیریز میں مسلسل تیسری ففٹی
▶️ دنیا اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2022 09:48pm دنیا کے مختلف ممالک میں نئے سال کا آغاز، آتشبازی سےآسمان جگمگا اُٹھا دنیا میں سب پہلے نئے سال کا آغاز نیوزی لینڈ سے ہوتا ہے
کھیل اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2022 04:37pm کیوی اور پاکستانی کپتان ایک دوسرے کو زیر کرنے کیلئے پُرجوش پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ پیر سے شروع ہوگا
کھیل اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2022 01:43pm ٹیسٹ سیریزکا پہلا میچ، پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری کراچی میں دونوں ٹیموں نے کمرکس لی
کھیل شائع 22 دسمبر 2022 02:03pm ٹیم میں تبدیلی پر بات کرینگے، بھارت کے معاملے پر کچھ نہیں کہہ سکتا،نجم سیٹھی نجم سیٹھی نے بی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا
کھیل شائع 22 دسمبر 2022 11:07am نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی نیوزی لینڈ کی ٹیم دورے میں 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے کھیلے گی
کھیل شائع 21 دسمبر 2022 12:23pm پاکستان سے ہوم سیریز: نیوزی لینڈ کی ٹیم کل رات کراچی آئے گی سیریز کے لئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان بھی کل متوقع
کھیل شائع 15 دسمبر 2022 03:30pm دورہ پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کین ولیمسن کی جگہ ٹِم ساؤتھی نیوزی لینڈ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کریں گے
لائف اسٹائل شائع 12 نومبر 2022 01:42pm شاداب خان کی دیوانی بدیسی مداح کی ایک اور ویڈیو وائرل نیوزی لینڈ کی خاتون شاداب کو شادی کی پیشکش بھی کرچکی ہیں
کھیل اپ ڈیٹ 09 نومبر 2022 04:31pm امیدیں پوری: پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان نے 19 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان کے 151 رنز بنالیے
کھیل اپ ڈیٹ 09 نومبر 2022 01:35pm ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل: سڈنی اسٹیڈیم کے باہر پاکستان زندہ باد کے نعرے ہزاروں شائقین پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے پہنچ گئے
کھیل شائع 09 نومبر 2022 08:46am ورلڈکپ سیمی فائنلز میں اب تک کس ٹیم کا پلڑا بھاری رہا؟ نیوزی لینڈ کی ٹیم ماضی میں تینوں بار قومی ٹیم کو نہ ہرا سکی
کینیڈا نے سکھ رہنما کے قتل پر بھارت کیخلاف تحقیقات کھول دی، سفارتکار کے روپ میں چھپا ’را‘ اسٹیشن چیف ملک بدر