پاکستان شائع 15 اپريل 2024 06:19pm ارشد وہرا کو گرفتاری کا خوف، ضمانت کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا سندھ ہائیکورٹ کا ارشد وہرا کو حفاظت ضمانت دینے سے انکار
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 07:42pm ایم کیو ایم نے رینجرز کیلئے کراچی سمیت پورے سندھ میں پولیس کے اختیارات دینے کا مطالبہ کردیا نیا آئی جی سندھ آیا تو لگا کچے کے ڈاکوؤں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، خواجہ اظہار الحسن
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 02:21pm ایم کیو ایم نے سینیٹ الیکشن کیلئے فیصل ووڈا کی حمایت کردی شبیر قائم خانی اور ابوبکر کے کاغذات نامزدگی واپس
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 06:45pm گورنرسندھ کی نجی اسپتال آمد، نصیر سومرو کی عیادت کی نصیرسومروکی دیکھ بھال میں کوئی کسرنہیں چھوڑی جائے گی، گورنر
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 12:56pm ایم کیو ایم کی صوفیہ سعید نے سندھ اسمبلی کی رکنیت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا الیکشن کمیشن نے صوفیہ سعید کا بطور ممبر قومی اسمبلی نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 11:56pm ایم کیوایم نے آصف زرداری کو ووٹ دینے کی حامی بھر لی بلاول بھٹو نے ایم کیو ایم سے آصف زرداری کیلئے ووٹ کی درخواست کی
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 10:44pm ایم کیو ایم نے خواتین کو بااختیار بنایا ہے،نسرین جلیل کراچی:رہنماایم کیوایم نسرین جلیل کایوم خواتین کی تقریب سےخطاب
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 08:17pm ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی تحلیل کردی گئی رابطہ کمیٹی آڈیولیک کےتناظرمیں تحلیل کی گئی ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 12:13pm آصف زرداری کو ووٹ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ، ایم کیو ایم اجلاس آج طلب ایم کیو ایم پاکستان آج رابطہ کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے کرے گی
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 12:52pm آصف زرداری کا خالد مقبول صدیقی سے رابطہ، صدارتی الیکشن میں ووٹ کی درخواست مشاورت کے بعد جلد جواب دیں گے، خالد مقبول صدیقی
پاکستان شائع 29 فروری 2024 11:52am عہدے فائنل ہو گئے لیکن ہم نے اختیار مانگا ہے، خالد مقبول صدیقی ہماری زیادہ سیٹیں بنتی تھی، دھاندلی کے خلاف ہر فورم کر جائیں گے، کنوینر ایم کیو ایم
پاکستان شائع 25 فروری 2024 12:56pm ایم کیوایم کا وزیر اعلیٰ سندھ کیلئے اپنا امیدوار لانے کا فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ کا انتخاب کل، کاغذات نامزدگی آج جمع ہوں گے
پاکستان شائع 23 فروری 2024 07:38pm سیاسی نہیں، قومی مفادات ترجیح ہیں، ایم کیو ایم، ن لیگ ملاقات میں اتفاق شہبازشریف سے چوہدری سالک اور علیم خان کی بھی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 22 فروری 2024 02:03pm ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحاد کے بعد ایم کیو ایم مشکل میں پھنس گئی ایم کیو ایم پاکستان کا آئینی ترامیم کا مطالبہ کھٹائی میں پڑتا ہوا نظر آرہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 09:04pm ایم کیو ایم نے ن لیگ سے سندھ کی گورنر شپ کا مطالبہ کردیا سندھ میں گورنر شپ ایم کیوایم کا حق ہے دستبردار نہیں ہوں گے، مصطفیٰ کمال
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 02:03pm نوازشریف اور شہباز شریف میں مشاورت مکمل، 25 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کا امکان ایم کیو ایم کو 3 سے 5 وفاقی وزارتیں دیے جانے پر معاملات زیر غور
پاکستان شائع 14 فروری 2024 01:04pm ایم کیو ایم نے کارکنان پر اسلحے کے استعمال سے متعلق پابندی عائد کردی ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی جانب سے سرکلر جاری کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 02:57pm پیپلز پارٹی ن لیگ اور ایم کیو ایم سے اتحاد نہیں ہوسکتا، عمران خان 'ان 3 جماعتوں کے علاوہ سب کو اکٹھا کرنے کا کہا ہے' ، انتخابی نتائج کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان
پاکستان شائع 12 فروری 2024 12:13pm سندھ ہائیکورٹ میں انتخابی نتائج کیخلاف تمام درخواستوں کی فوری سماعت کی استدعا منظور مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے مخالف امیدوار کی جیت کے نتائج کو عدالت میں چیلنج کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 09:16am شہباز شریف کا حکومت سازی کیلئے خالد مقبول صدیقی سے رابطہ شہباز شریف نے ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 02:07pm اللہ ایسا الیکشن دوبارہ کبھی نہ دکھائے، مشہور صحافی موبائل فون سروس کی بندش پر پھٹ پڑے پولنگ سے قبل پاکستان بھر میں موبائل فون سروسز بند کر دی گئی
پاکستان شائع 08 فروری 2024 01:26pm آج کے نتائج سے پتہ چلے گا کہ پچھلے انتخابات میں کتنا ظلم ہوا، خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم ماضی میں چھینی گئی تمام سیٹیں واپس لے گی، فاروق ستار
پاکستان شائع 05 فروری 2024 01:46pm کراچی کی بارش پر ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی سیاست کررہی ہیں، شرمیلا فاروقی کراچی اس قسم کی بارش کو برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 12:38pm الیکشن 2024 اور 2018 کی کون سی باتیں مشترک ہیں؟ پاکستان میں ’موسمِ سیاست‘ بامِ عروج پر ہے تو 'تب اور اب' کی مماثلت جان لیجئے
پاکستان شائع 03 فروری 2024 03:21pm پیپلز پارٹی نے پیسے دے کر غنڈے پال رکھے ہیں، فیصل سبزواری ڈاکٹر عاصم طاقت کے نشے میں پاگل ہوگئے ہیں، رہنما ایم کیو ایم
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 08:47am کراچی : پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم کے درمیان تصادم، بچہ جاں بحق جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 4 افراد زخمی بھی ہوئے
پاکستان شائع 02 فروری 2024 09:09am عام انتخابات کی ’خاص مہم‘، ایم کیو ایم نے جہاز بُک کروالیا سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اجازت نامہ جاری کردیا۔
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 06:41pm ایم کیوایم اور جے یو آئی کے درمیان کراچی میں مختلف تشستوں پر اتحاد ہوگیا ایم کیو ایم پاکستان جے یو آیی کے اس فیصلے کو ہمیشہ یاد رکھے گی، رؤف صدیقی
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 03:03pm مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس، سعید غنی نے بھی جواب دیدیا کل ناظم آباد میں افسوسناک واقعہ ہوا،جس میں ایک شخص کی جان گئی، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 09:21pm سنی تحریک نے حیدرآباد میں ایم کیوایم کی حمایت کا اعلان کردیا ایم کیوایم کے وفد کی مصطفیٰ کمال کی قیادت میں سربراہ سنی تحریک ثروت اعجاز قادری سے ملاقات
ملکی معیشت کی بحالی کا مشن، وزیر خزانہ کی ڈونلڈ لو سمیت امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سے اہم ملاقات