پاکستان شائع 30 مئ 2022 03:11pm وفاقی کابینہ نے لاپتہ افراد کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دے دی وزارت داخلہ نے کمیٹی کی تشکیل کیلئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا، کمیٹی کے چیئرمین وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ ہوں گے۔
پاکستان شائع 12 جنوری 2022 03:23pm سندھ ہائیکورٹ: پولیس کو رینجرز ہیڈکوارٹرز جاکر لاپتہ افراد کی معلومات حاصل کرنے کی ہدایت جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے کہا کہ ڈریں مت جائیں اور جاکر پوچھیں آخر کار کون لے گیا ہے؟