کاروبار شائع 16 جون 2022 02:12pm پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 10 سے 15 فیصد اضافہ، شہری پریشان حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 24 روپے کا اضافہ کیا، جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول 233 روپے 89 پیسے ہوگیا
▶️ کاروبار شائع 15 جون 2022 11:43pm حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
پاکستان شائع 14 جون 2022 11:20pm اگر پاؤر سیکٹر نہیں سدھارا تو یہ ملکی معیشت کو لے ڈوبے گا: وزیر خزانہ نیپرا کا سسٹم کافی پیچیدہ ہے، بلِنگ کا سسٹم سمجھنے میں ایک گھنٹہ لگ گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2022 11:06pm پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم نہ کی تو ملک دیوالیہ ہوجائے گا: وزیر خزانہ کوئلے کی قیمت بڑھنے سے بجلی کی پیداوری لاگت بھی بڑھ چکی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جون 2022 11:45pm وزیراعظم نے ملک کی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کیے: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بجلی میں11سوارب روپےکی سبسڈی دے چکے ہیں۔
کاروبار اپ ڈیٹ 11 جون 2022 12:56pm 95 کھرب مالیت کا وفاقی بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سے ایک کروڑ افراد کوفنڈ مہیا کیا جائے گا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2022 06:13pm ‘22 کروڑ آبادی کا ترقیاتی بجٹ 700 ارب روپے ہونا، اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر ہے’ احسن اقبال نے کہا ڈیولپمنٹ بجٹ 900 ارب سے 550 ارب کیا گیا، جس کی وجہ سے اپریل تا جون کے ایک کوارٹر کا ہجم صفر روپے کردیا گیا
کاروبار شائع 09 جون 2022 11:59am 9500 ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کل وفاقی بجٹ قومی اسمبلی پیش کریں گے، آئندہ مالی سال کیلئے اقتصادی ترقی کا ہدف 5فیصد مقرر کیا گیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2022 07:29pm آج پٹرول کی قیمت بڑھنے کا کوئی امکان نہیں ہے: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اسلام آباد: وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت سنبھالی تو 56 سوارب روپے کا بجٹ خسارہ تھا، 2018 میں 16 سو ارب...
پاکستان شائع 07 جون 2022 09:03am فنانشل ایمرجنسی کا کوئی اعلان نہیں کیا جائے گا، وزیرخزانہ روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کو منجمد اور پرائیویٹ لاکرز پر قبضہ کرنے کا بھی کوئی منصوبہ نہیں ہے
کاروبار شائع 03 جون 2022 01:38pm حکومت ثابت کرے گی کہ وہ عوام کی بھلائی کیلئے کام کرتی ہے: مفتاح اسماعیل وزیر خزانہ نے کہا کہ عمران خان نے اپنے سیاسی فائدے کیلئے پیٹرول پر سبسڈی دینے کا اعلان کیا، جس کی قومی خزانے میں کوئی گنجائش نہیں تھی۔
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 03 جون 2022 08:34am حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 30 روپے کا اضافہ کردیا پیٹرول ڈبل سنچری کے بعد ڈالر کو کراس کرگیا، پیٹرول اب 210 روپے فی لیٹر ملے گا جبکہ ڈیزل کی قیمت 204روپے 15پیسے فی لیٹر ہوگئی، مٹی کے تیل کی قیمت میں 26 روپے 38 پیسے اضافہ ہوگیا۔