پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 03:25pm اقلیتوں کی طرف اٹھنے والی ہر بری نظر کو آہنی ہاتھوں سے روکوں گی، مریم نواز میرا خواب ایسا پاکستان ہے جہاں مذہب کی بنیاد پر کوئی آپ کو تکلیف نہ پہنچا سکے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2024 04:15pm پولیس اہلکاروں کی پتنگ بازی کرنے سے متعلق پنجاب پولیس کی وضاحت آ گئی ویڈیو میں اہلکاروں کو پتنگ بازی کرتے دیکھا گیا
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 09:18pm بی آر ٹی اسکینڈل: ٹھیکیداروں کے 75 بینک اکاؤنٹس منجمد ٹھیکیداروں کے دو رہائشی پلاٹس سیل کرنے کے احکامات بھی جاری
کھیل شائع 29 مارچ 2024 03:45pm پاکستان ٹیم کیلئے 2 غیر ملکی کوچز سے معاملات طے ہونے کے قریب پی سی بی کا تینوں فارمیٹس کے الگ الگ کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 06:19pm ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی کےامیدوار سنی اتحاد کونسل کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے سنی اتحاد کونسل نے ٹکٹ جاری کرنا شروع کردیے، ممکنہ انتخابی نشان گھوڑاہوگا
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 12:43pm وزیراعلیٰ پنجاب نے ’نوازشریف کسان کارڈ‘ کی منظوری دے دی کسان کارڈ کے ذریعے چھوٹے کاشتکارو ں کو آسان اقساط پر 150 ارب روپے کا قرضہ دیا جائے گا
کھیل شائع 28 مارچ 2024 05:15pm پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کے ٹکٹس کب اور کتنے میں ملیں گے؟ سیریز کے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل کو ہوں گے
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 03:40pm لاہور میں ایچی سن کالج پرنسپل کا استعفی بورڈ آف گورنرز نے واپس کر دیا پرنسپل کے استعفی کے معاملے پر بورڈ آف گورنرز کا گزشتہ روزہنگامی اجلاس ہوا
کھیل اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 05:12pm کاکول فٹنس کیمپ میں قومی کرکٹرز کی روڈ ریس میں فٹنس کھل کر سامنے آگئی قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان 2 کلومیٹر دوڑنے میں شدید مشکلات کا شکار
کھیل شائع 28 مارچ 2024 03:10pm قومی ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ کون؟ پی سی بی کا سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر سے رابطہ قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کوچنگ اسٹاف کی تلاش جاری ہے
کھیل اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 05:13pm پاکستان ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟ مجوزہ نام سامنے آگئے فٹنس کیمپ کے بعد کپتان کے حوالے سے فیصلہ کردیا جائے گا
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 01:48pm جناح ہاؤس حملہ اور دیگر مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت کا سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری مکمل کرانے کا حکم
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 01:17pm پنجاب میں سینیٹ کی 7 جنرل نشستوں پر بلا مقابلہ کامیاب امیدواروں کا اعلان حکومتی اتحاد کے 5 جبکہ سنی اتحاد کونسل کے حمایت یافتہ 2 امیدوار بلا مقابلہ منتخب
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 12:29pm لاہور ٹریفک وارڈنز نے کھلے عام پتنگ بازی کرنے والے ملزم کو دھر لیا ٹریفک وارڈنز نے ملزم کو نادرآباد پولیس کے حوالے کردیا
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 11:48am ایچی سن کالج کے مستعفی پرنسپل کو استعفیٰ واپس لینے پرآمادہ کرلیا گیا، ذرائع استعفیٰ منظور نہیں کریں گے، کالج کے بورڈ آف گورنرز کا فیصلہ
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 07:17pm دھاتی ڈور سے بچاؤ کے لئے پنجاب میں موٹر بائیکس پرسیفٹی وائرگارڈ کی تنصیب مہم آغاز اقدام شہریوں کو خونی ڈور سے بچانےکیلئے کیا گیا ہے، مریم نواز
کھیل شائع 27 مارچ 2024 04:55pm پی سی بی کے ڈائریکٹر لیگل بلال رضا عہدے سے مستعفی پاکستان کرکٹ بورڈ میں استعفوں کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 04:25pm محسن نقوی، احد چیمہ اور طلال چوہدری سمیت 7 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ٹیکنوکریٹ کی نشست پر مصطفیٰ رمدے جبکہ جنرل نشست پر مصدق ملک و دیگر نے کاغذات واپس لیے
کھیل شائع 27 مارچ 2024 12:30pm پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کا انعقاد، آئی سی سی وفد راولپنڈی پہنچ گیا وفد نے پنڈی اسٹیڈیم میں چیمپینز ٹرافی کے انتظامات اور تیاریوں کا جاٸزہ لیا
کھیل شائع 27 مارچ 2024 12:21pm قومی ٹیم کی قیادت کیلئے بابراعظم کا نام ایک بار پھر گردش کرنے لگا چیئرمین پی سی بی کے پریس کانفرنس میں کپتان کے تقرر پر تبصرے کے بعد نئے کپتان سے متعلق افواہوں میں اضافہ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 07:19pm ایچیسن کالج بحران ختم ہونے کے قریب، پرنسپل اور احد چیمہ نرم پڑ گئے ایچی سن کالج کے پرنسپل نے مزید ایک سال کام کرنے کی درخواست کر دی
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 02:30pm محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے تیز بارشوں کی پیشگوئی کر دی ملک میں مغربی ہواؤں کا سسٹم 27 مارچ سے داخل ہوگا
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 10:12pm عطاتارڑ کی پرنسپل ایچی سن کالج سے استعفیٰ واپس لینےکی درخواست عطاتارڑ نے ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیک تھامسن سے رابطہ کیا
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 04:12pm سرکاری کالج سمجھے جانے والے ایچی سن کالج کی ماہانہ فیس کتنی؟ ایچی سن کالج میں داخلے کے لیے ماہانہ فیس اور بورڈنگ چارجز ہزاروں میں
کھیل شائع 25 مارچ 2024 02:57pm چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ، انتظامات کا جائزہ چیمپئنز ٹرافی 2025 فروری مارچ میں پاکستان میں شیڈول ہے
کھیل اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 04:54pm پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد نے استعفیٰ دے دیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے مزید ڈائریکٹرز کے استعفوں کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 06:41pm گورنر پنجاب سے اختلافات پر ایچی سن کالج کے پرنسپل نے استعفی دیدیا مینیجمنٹ ٹیم کے رکن سید بابر علی بھی مستعفی ہو گئے
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 12:42pm وزیراعلیٰ پنجاب سے وزیر خزانہ کی ملاقات، ملکی معاشی صورتحال پر گفتگو مل جل کر پاکستان کو معاشی مشکلات دور سے نکالیں گے، مریم نواز
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 10:40am لاہور: اچھرہ واقعے میں نامزد 3 ملزمان کی ضمانتیں منظور عربی خطاطی والا کُرتا پہننے پر خاتون کیخلاف توہین مذہب کا الزام عائد کیا گیا تھا
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 05:20pm وزیراعلیٰ پنجاب کا دھاتی تار بنانے، بیچنے اور خریدنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم مریم نواز نے پتنگ بازی کے پے درپے واقعات پر اظہار تشویش کیا