کھیل شائع 18 دسمبر 2023 09:48pm نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز سے قبل پاکستان کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ٹیم سے ڈراپ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کل کیا جائے گا
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 09:37pm لاہور: میونسپل کمیٹی کے ملازم کے قتل کا ڈراپ سین، حقیقی بیٹا قاتل نکلا ملزم کا اپنے والد کے ساتھ تیسری شادی کرنے اور جائیداد کا تنازع تھا، پولیس
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 08:31pm نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں نہروں کی بھل صفائی پراجیکٹ کی منظوری دے دی تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن سے پہلے دی گئی ڈیڈلائن میں بھی 24 گھنٹے کی توسیع
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 08:07pm ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس: صوبہ سندھ سے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کر لیے مسلم لیگ (ن) کی انتخابی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 05:43pm نواز شریف کا دور حکومت بھی پیپلزپارٹی کارکنان کیلئے آمریت سے کم نہیں تھا، بلاول بھٹو کوئی سیاسی جماعت اس وقت پیپلز پارٹی کی مخالف نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 09:46pm نواز شریف نے مجھے کیوں نکالا کا جواب خود ہی دے دیا ہمیں نظرکھا گئی اور شاید ہم خود بھی اپنے آپ سے مخلص نہیں، لیگی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 01:15pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد بس کرایوں میں 10 فیصد تک کمی ضلعی حکام نے مختلف بس اسٹینڈز کا دورہ کیا اور ٹرانسپورٹرز کو کرائے کم کرنے کی ہدایت کی۔
کھیل شائع 17 دسمبر 2023 10:13pm لاہور: ساتویں مسٹر یحیٰی کلاسک کا ٹائٹل پنجاب کے باڈی بلڈر کے نام، پختونخوا کا تن ساز مسٹر پاکستان بن گیا مسٹر جونیئر کا ٹائٹل بھی پختونخوا کے ہارون رشید کے نام رہا
پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 09:32am مصنوعی بارش کے بعد لاہور میں آلودگی کم، کراچی آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا کراچی میں آج موسم سرد اور خشک موسم رہنے کا امکان ہے
▶️ پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 08:19am طلاق کی رنجش پر سابقہ شوہر نے خاتون اور اس کے خاندان کو قتل کردیا لاہور میں رات گئے فائرنگ کے دو واقعات، 6 افراد جاں بحق
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 11:28pm لاہور: پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 ملزمان ہلاک ہلاک ملزمان کی شناخت سیف اللہ اور شاہد مسیح کے نام سے ہوئی، پولیس
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 06:48pm 8 فروری کو ہونے والا الیکشن عوام کی زندگیوں میں بہتری لائے گا، نواز شریف ن لیگ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں بہاولپور ڈویژن سے امیدواروں کے انٹرویوز کیے گئے
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 05:21pm ڈیفنس کار حادثہ کیس: ملزم افنان کی عمر کے تعین کیلئے ٹیسٹ دوبارہ کرانے کی اجازت انسداد دہشت گری کی خصوصی عدالت نے پولیس کی استدعا منظور کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 10:20pm پاکستان میں پہلی بار مصنوعی بارش برسا دی گئی، لاہور کے 10 علاقوں میں بوندا باری بارش متحدہ عرب امارات کے تعاون سے کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 06:56pm سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہمایوں اختر کو آئی پی پی کا سینئر نائب صدر بنا دیا گیا
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 09:12am راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل نہیں ہوسکتا، وزیراعلیٰ پنجاب پنجاب میں الیکٹرک گاڑیاں چلانے کے لیے کوشش کر رہے ہیں، محسن نقوی
کھیل شائع 15 دسمبر 2023 11:44pm چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے آئی سی سی اور پی سی بی کے درمیان معاہدہ پی سی بی اور آئی سی سی کے درمیان "ہوسٹنگ رائٹس ایگریگیمنٹ" پر دستخط دبئی میں ہوئے
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 04:03pm پنجاب میں تین ترقیاتی اسکیموں کیلئے17 ارب سے زائد کے فنڈز منظور فنڈز کی منظوری صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں دی گئی
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 11:20am لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک پولیس مقابلہ ندیم سرور گھاٹی رنگ روڈ کے قریب پیش آیا
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 08:54am پنجاب اورخیبرپختونخوا میں دھند، موٹروے بند ۔ کراچی آلودہ شہروں میں چوتھے نمبر پر آج مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا, پہاڑوں پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 08:40am لاہور: سکھ یاتریوں اور جاپانی شہریوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار ملزمان سے درجنوں موبائل فونز اور لاکھوں روپے نقدی برآمد کرلی گئی
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 09:30pm محسن نقوی کا پنجاب میں کم از کم اجرت کی ادائیگی یقینی بنانے کا حکم نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے کم از کم اجرت کی ادائیگی نہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 07:37pm لاہور: سکھ یاتریوں اور جاپانی شہریوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار ملزمان میں سرغنہ بادشاہ، سیف علی خان، کرامت علی اور محمد شہزاد شامل ہیں، پولیس
کھیل شائع 14 دسمبر 2023 07:33pm کیویز کیخلاف ٹی 20 میچز کی سیریز کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کا کیمپ لاہور میں لگانے کا فیصلہ چیف سلیکٹر وہاب ریاض کی سربراہی میں قومی سلیکشن کمیٹی نے ایک بار پھر سر جوڑ لیے
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 07:20pm ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس: گوجرانوالہ ڈویژن کے امیدواروں کے انٹرویوز کیے گئے گجرات میں مسلم لیگ ق کے ساتھ ممکنہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے تحت امیدواروں کے ناموں پر بھی غور
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 05:52pm جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: عدالت نے 15 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا ملزمان میں شمائلہ راشد، شاہ زیب، مون صادق اور فرحان علی سمیت دیگر شامل ہیں
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 05:36pm میں تو بری ہوگیا امید ہے عوام 8 فروری کو اپنی بریت کا فیصلہ سنائیں گے، نواز شریف جھ سے دشمنی کرنے والوں نے عوام کو کیوں نشانہ بنایا؟ قائد مسلم لیگ (ن)
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 10:57am آئی پی پی کا کونسا رہنما کہاں سے الیکشن لڑے گا، تفصیلات سامنے آگئیں کچھ روز میں ن لیگ اور آئی پی پی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کو حتمی شکل دیے جانے کا امکان
کھیل شائع 13 دسمبر 2023 10:19pm پی ایس ایل ڈرافٹنگ میں تمام ٹیموں نے اپنے اپنے اہم ہتھیار چن لیے، ناموں کا اعلان ہوگیا پی ایس ایل کے 9 ویں سیزن کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا مرحلہ مکمل
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 09:16pm ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس: نواز شریف نے ساہیوال سے پارٹی ٹکٹ کیلئے امیدواروں کے انٹرویو کیے سابق وزیراعظم نے امیدواروں سےعوام کو درپیش مسائل کے بارے میں سوالات کیے
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم